صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تیسرے پوسٹر میں سہیل آفریدی کارکنوں سے پوچھ رہے ہیں آزادی یا موت جوابا پی ٹی آئی کارکن کہتے ہیں "تو رین دے بھائی"
بعض ممالک اب بھی کوشش کر رہے ہیں کہ اتوار کو پزشکیان کی وطن واپسی سے پہلے دونوں صدور کی ون آن ون ملاقات کرا دی جائے
امریکی کمپنی نے ایسے روبوٹ متعارف کرا دیے جو گھروں اور دفاتر میں وہ سبھی کام کرتے ہیں جو ماسیاں انجام دیتی ہیں
ایرانی صدر کیساتھ ملاقات میں پاکستان نے خطے میں سرگرم نان اسٹیٹ ایکٹرز کا معاملہ واضح طور پر اٹھایا
حکومت نے رواں مالی سال تاجروں سے اسکیم کے تحت 50 ارب روپے ٹیکس وصولی کاہدف مقررکیاہے
اپوزیشن ترجمان اخوانزادہ حسین یوسف زئی نے وزیراعظم کا خط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے
علیمہ خان نظر بندی کے باعث پیش نہ ہوسکیں جبکہ دیگر 9ملزمان کمرہ عدالت موجود تھے
ہمارے سامنے‘ انسانی زندگی کے دو متضاد رویے آگئے ہیں۔ ایک ‘ دولت کو جمع در جمع کرنے کا ماڈل اور دوسرا ‘ پیسے کو ٹھکرانے کا قیمتی رویہ۔
ڈیوڈ ابھی ناشتے کی میز تک بھی نہیں پہنچا کہ اس کا ذہن ایک مخصوص سیاسی بیانیے کے سانچے میں ڈھل چکا ہے۔
پاکستان میں حکومتی و پارلیمانی سطح پر اس بارے میں قانون سازی کے لیے آوازیں تو اٹھ رہی ہیں تاہم ترجیحاتی فہرست میں شائد یہ مسئلہ کافی نیچے ہے۔
جنرل ضیاء الحق کے دورِ اقتدار میں کراچی کی ترقی کو مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا۔ کراچی کے شہری منی بسوں میں مرغا بن کر سفر کرنے پر مجبور ہوئے۔
سیاستدان کہتے ہیں کہ سندھ حکومت کی وجہ سے صرف کراچی نہیں بلکہ پورا سندھ ہی تباہی کا شکار اور لاتعداد پریشانیوں اور مسائل میں گھرا ہوا ہے
پاکستان واحد ملک ہو سکتا ہے جہاں پٹرول پر اتنے زیادہ ٹیکس لگا کر اسے مہنگا کرکے شہریوں کو فروخت کیا جا رہا ہے
جاما نیٹورک اوپن میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں امریکا تقریباً نو ہزار کم عمر افراد کے سروے کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا
کمپنی نے اس دریافت کو جینیاتی تحقیق کے لیے انقلابی ٹیکنالوجی CRISPR سے مشابہ قرار دیا ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 26 ستمبر 2026 کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
کھانا پکانا صرف ایک گھریلو ذمے داری نہیں بلکہ ایک باقاعدہ فن اور مفید پیشہ ہے
جنگ اور امن سے متعلق فیصلے صرف لبنانی حکومت کے پاس ہونے چاہئیں اور ہتھیاروں پر بھی ریاست کی اجارہ داری ضروری ہے
آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی گزرگاہیں ہیں، کھلی رہنی چاہئیں، شہباز شریف کا اقوام متحدہ میں خطاب
142 متاثرین میڈیکل بورڈ میں رجسٹرڈ ہوچکے ہیں
سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جاری تھریٹ الرٹ کے بعد سول سیکریٹریٹ میں سیکیورٹی سخت کی گئی ہے، ذرائع
پانچویں جماعت کے طلبا ’اسکول آف دی وائلڈ‘ پروگرام کے تحت مطالعاتی دورے پر گئے تھے
امیتابھ بچن کے مطابق شاہ رخ ان لوگوں میں سے ہیں جو کسی مشکل صورت حال میں آسانی سے ہار تسلیم نہیں کرتے
امریکی وفد کی قیادت مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی نائب معاون وزیرِ جنگ مائیکل پی ڈی مینو چہارم نے کی
سیزن 5 کی پہلی قسط 26 ستمبر کو رات 8 بجے نشر کی جائے گی
عامر خان 37ویں سنگاپور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں فلم کے خصوصی 25ویں سالگرہ شو میں بھی شریک ہوں گے
کلب کو سزا کی صورت میں پوائنٹس میں کٹوتی، بھاری جرمانہ اور پریمیئر لیگ سے اخراج تک کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
ہماری لڑائی آئین وقانون کی بالادستی کی ہے، یہ چاہتے ہیں پی ٹی آئی اور اسٹبلشمنٹ لڑتی رہے اوریہ عیاشیاں کریں، وزیراعلیٰ
نئے قانون کے تحت ایک کلاس میں ایسے طلبا کی تعداد 30 فیصد تک محدود ہوگی جنہیں اطالوی زبان پر مناسب دسترس حاصل نہیں ہے
سوہانجنا کے پتوں سے بننے والے اس مشروب میں مختلف صحت مند غذائی اجزا اور نباتاتی مرکبات پائے جاتے ہیں
آپریشن شبان میں خوارج کے ٹھکانوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا تو لانگ مارچ دوبار شروع ہوجائے گا، لاہور میں جلسے سے خطاب
خفیہ اطلاع اورعلاقے میں مؤثر نگرانی کے دوران کسٹمز انفورسمنٹ اہلکاروں نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی
اپوزیشن لیڈران راجہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی کو پارٹی معاملات سے آگاہ کردیا ہے
کارروائی میں 13 افغان طالبان اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، جس کی ویڈیوز اور تصاویر موجود ہیں، وزارت اطلاعات
رواں برس کے پہلے 6 ماہ کے دوران چینی اداروں نے ایران کی وزارت دفاع کو تقریباً 1,300 فضائی کھیپیں بھیجیں۔
ہر وہ خرابی اسلام آباد میں ہے جو کسی بھی غیرمربوط شہر میں ہوتی ہے، وزیرمملکت برائے داخلہ
بارود سے بھرے ڈرون کو حماس کے مبینہ ٹھکانے کو تباہ کرنے کے لیے بھیجا جا رہا تھا جو اسرائیلی فوجی چوکی پر ہی گر گیا
بالن شاہ میوزک ریپر ہیں اور سیاہ چشمہ ان کی شناخت بن چکا ہے جسے وہ پارلیمان کے اجلاس میں بھی نہیں اتارتے
حالیہ ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، 10 اشیا سستی اور 21 کی قیمتیں مستحکم رہیں، ادارہ شماریات
امریکا کیساتھ ملکر ایران کیخلاف دشمنانہ پالیسیوں پر عمل کرنے والے ممالک کے رویے کو ایرانی عوام کبھی نہیں بھولیں گے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اپنے خیالات کا اظہار ایک انٹرویو کے دوران کیا
ان کی لانگ مارچ کی کوئی تیاری ہی نہیں تھی، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ کم اور ٹی ٹی پی کے کمانڈر زیادہ لگتے ہیں، عطا تارڑ
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
27 ستمبر کا مارچ مؤخر نہیں ہوگا اپنے موقف پر قائم ہیں‘اچکزئی، پی ٹی آئی قیادت کی اچکزئی کو منانے کی کوششیں
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا پاسبان ریمٹنس ریوارڈز اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
روس نے ماضی میں نیٹو ممالک کے خلاف ایسے عزائم یا ہائبرڈ کارروائیوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے
عالمی مارکیٹ میں 47 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4ہزار 305 ڈالر پر پہنچ گیا
پیڈل ٹینس کورٹ نوجوانوں کو مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کے مواقع فراہم کر رہا ہے
وینزویلا کی گول کیپر ویلریا ریبانالیس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی