صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
احتجاج مؤخر کیے جانے کے باوجود گاڑیاں اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں تاحال تحویل میں ہیں، ٹرانسپورٹرز
پولیس کے مطابق خواجہ سرا کی جانب سے کار سوار سے پیسے مانگنے پر تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد جھگڑا ہوگیا
بیرسٹر گوہر کا فارمولا ہے کہ ڈائیلاگ ہی ان مسائل کا حل ہے، حکومت کو اس پر آنا پڑے گا، سابق صوبائی وزیر
ملاقات میں مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے سربراہانِ افواج کے اجلاس کے نتائج کو سراہا گیا
چھ سالہ بلڈوزرمہم کے دوران 2,100 سے زائد مسلم عبادت گاہوں اور عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا
چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو نوٹسز جاری، ذاتی حیثیت میں طلب
عینی شاہدین کے مطابق پچھلی موٹرسائیکل پر سوار شہریوں نے خاتون کو بچانے کے لیے نہر میں چھلانگ لگا دی۔
ثمر ہارون بلور نے کہا کہ ٹک ٹاکرز لانگ مارچ سے بھاگ گئے ہیں
پولیس کے مطابق آصف نامی نوجوان نے چھری کے وار سے والدہ کو زخمی کیا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں
انسداد دہشتگردی عدالت نے توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت منگل تک ملتوی کردی۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے احتجاج اور دھرنے کی کال دی ہے
یہ آپریشن پی این ایس حنین اور پی این ایس یرموک نے میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کے تحت بحیرہ عرب میں کیا
چین توانائی اور اناج کی برآمدات سمیت بعض شعبوں میں کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کرسکتا ہے
ہوسٹ نادیہ خان نے پریشے سے سوال کیا کہ کیا ان کے والدین ان کے جم کلیکشن کے نسبتاً بولڈ ڈیزائنز پر رضامند ہیں؟
اس سے قبل پاکستان نے تھائی لینڈ کو 0-9، ازبکستان کو 1-5 اور چین کو 0-3 سے شکست دی تھی
زیادہ تر امریکی فوجی پہلے ہی عراق کے مختلف اڈوں سے نکل چکے ہیں
ایک ہی حقائق اور ایک ہی الزام کی بنیاد پر دوبارہ انکوائری کا عمل آئینی تحفظ کے منافی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
فی الحال بٹلر کی انجری کی شدت کا علم نہیں، آئندہ ہفتے ایم آر آئی اسکین کے بعد مزید معلومات سامنے آنے کی توقع ہے
اس موقع پر ان کو سبز لباس میں پیٹرول پمپ پر فوٹو شوٹ کراتے ہوئے دیکھا گیا
ماضی کی حکومت نے اپنے اقتدار کے لیے افغان پالیسی اپنائی تھی جس سے موجودہ حکومت کا کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف
حافظ آباد پولیس نے ورثاء سے رابطہ کیے بغیر لاش کی تدفین کردی
پاکستانی کھلاڑی 20 ستمبر کو چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے سنگاپور روانہ ہوئے تھے
چھ قسم کے یونٹس کی دستیابی کے بارے میں معلومات طلب کی گئی ہیں
افغانستان امن، حکمرانی اور آزادیِ اظہار کے شدید بحران کا شکار ہے
گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا بھی حال ہی میں انسانوں کی بے وفائی پر طنزیہ بیان دے چکی ہیں۔
میزائل خمیس مشیط اور ڈرونز کا رخ دارالحکومت ریاض کی طرف تھا
اسپتال ریکارڈ میں ایچ آئی وی سے صرف 2 اموات درج، حقیقت میں 9 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، ذرائع
مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں لوگ آج بھی پینے کے پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں
نگار سلطانہ کا پاکستانی پرچم سنبھالنے کا منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا
ملاکنڈ ڈویژن پرمشتمل نیا صوبہ بن جاتا ہے تو تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہتری آئے گی، شہری
وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے، رانا ثنا اللہ
کے پی کے حکومت کی غیر سنجیدگی اور مؤثر اقدامات نہ ہونے کے سبب موجودہ صورتحال دہشتگردی کی سہولت کاری ثابت ہو رہی ہے
ملاقات میں پاکستان میں اے آئی انفراسٹرکچر، تعلیم، ہنرمندی اور ٹیلنٹ ڈویلپمنٹ کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا
عوام اور سیکیورٹی فورسز کا اتحاد دہشت گردوں کی شکست اور بلوچستان میں امن کی ضمانت ہے
نمائش میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری اور عالمی شراکت داری کے امکانات نمایاں کیے گئے
پولیس گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کررہی ہے
شہریوں نے ملزم کی فوری گرفتاری اور کیس سی سی ڈی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے
تفتیش کے دوران ملزم نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ مقتول رات کے پہر عجیب آوازیں بلند کررہا تھا
ٹرمپ نے اپنے معاونین سے کہا ہے کہ نومبر کے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری شروع ہوسکتی ہے
اسپیکر نے آئی جی پولیس سے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کی گرفتاری سے متعلق شق 11 پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے
تیسرے پوسٹر میں سہیل آفریدی کارکنوں سے پوچھ رہے ہیں آزادی یا موت جوابا پی ٹی آئی کارکن کہتے ہیں "تو رین دے بھائی"
بعض ممالک اب بھی کوشش کر رہے ہیں کہ اتوار کو پزشکیان کی وطن واپسی سے پہلے دونوں صدور کی ون آن ون ملاقات کرا دی جائے
امریکی کمپنی نے ایسے روبوٹ متعارف کرا دیے جو گھروں اور دفاتر میں وہ سبھی کام کرتے ہیں جو ماسیاں انجام دیتی ہیں
ایرانی صدر کیساتھ ملاقات میں پاکستان نے خطے میں سرگرم نان اسٹیٹ ایکٹرز کا معاملہ واضح طور پر اٹھایا
حکومت نے رواں مالی سال تاجروں سے اسکیم کے تحت 50 ارب روپے ٹیکس وصولی کاہدف مقررکیاہے
اپوزیشن ترجمان اخوانزادہ حسین یوسف زئی نے وزیراعظم کا خط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے
علیمہ خان نظر بندی کے باعث پیش نہ ہوسکیں جبکہ دیگر 9ملزمان کمرہ عدالت موجود تھے
ہمارے سامنے‘ انسانی زندگی کے دو متضاد رویے آگئے ہیں۔ ایک ‘ دولت کو جمع در جمع کرنے کا ماڈل اور دوسرا ‘ پیسے کو ٹھکرانے کا قیمتی رویہ۔
ڈیوڈ ابھی ناشتے کی میز تک بھی نہیں پہنچا کہ اس کا ذہن ایک مخصوص سیاسی بیانیے کے سانچے میں ڈھل چکا ہے۔
پاکستان میں حکومتی و پارلیمانی سطح پر اس بارے میں قانون سازی کے لیے آوازیں تو اٹھ رہی ہیں تاہم ترجیحاتی فہرست میں شائد یہ مسئلہ کافی نیچے ہے۔