صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
2022 میں کریگ ٹِچنر نے اپنی اُس وقت کی گرل فرینڈ کو 40 ہزار پاؤنڈ دیے تھے
ڈیفنس سی میں غیرملکی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس
لاہور کے علاقے نشتر کالونی سے 8 روز قبل بچے کو اغوا کیا گیا تھا، بازیابی کے بعد والدین کے حوالے
آیان گزشتہ روز گھر کے باہر کھیلتے ہوئے نالے میں گر کر لاپتہ ہوگیا تھا
جب دہشت گردوں کی آبادکاری کی پالیسی بنائی جا رہی تھی ہم نے آواز اٹھائی، ہمیں معلوم تھا لاشیں اٹھانی پڑیں گی، وزیراعلیٰ
اجلاس میں مکہ مکرمہ اور سعودی عرب کے شہری و اقتصادی بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے والے حملوں کی مذمت کی گئی۔
فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی کیلسو کا قد 4 فٹ 5 انچ ہے اور وہ گزشتہ پانچ برس سے فائر فائٹر کے فرائض انجام دے رہی ہیں
آپریشن میں 4 ایمبولینسز، دو ڈیزاسٹر وہیکلز اور 20 سے زائد ریسکیو اہلکاروں نے حصہ لیا، ترجمان ریسکیو 1122
آبنائے ہرمز سے بڑی مقدار میں تیل اور گیس کی ترسیل ہوتی ہے۔
اوپن اے آئی کے مطابق کمپنی کے بے قابو اے آئی ایجنٹس نے چیٹ جی پی ٹی صارفین کی 53 تصاویر لیک کیں
ملک بھر سے تقریباً 100 بہترین اور ماہر ڈرائیورز و رائیڈرز سمیت دنیا بھر سے سیاح شرکت کریں گے، ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین
آپریشنل گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی نہیں ہوگی، مراسلہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جرات مندانہ قیادت میں بہادر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی افواہوں کی مذمت کرتے ہیں، احتجاج پی ٹی آئی کا حق ہے، امیر جماعت اسلامی
بعد میں بھی مذاکرات ہونے ہیں توابھی کیوں نہیں کرتے؟ سہیل آفریدی
شہداء میں 6 پولیس اہلکار، 2 کسٹمز اہلکار، 2 خواتین اور ایک 2 سالہ بچہ شامل ہے، ذرائع
مداح نے پہلے ایشان کشن کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی تاہم جواب نہ ملنے پر اس نے سنجو سیمسن کو آواز دی
ملک میں ایک ہی شخص کی پالیسی چلتی ہے، جس کے نمائندے محسن نقوی ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
اس بات کی تصدیق دو ایسے ذرائع نے کی جو اس گفتگو سے واقف تھے
چھالا متاثرہ جلد کو بیرونی جراثیم سے بچانے میں مدد دیتا ہے، اس لیے اسے چھیڑنے سے انفیکشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
چارسدہ میں پہلے ٹرانس جینڈر پولیس ڈیسک کی منظوری دے دی گئی
ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق 2 روز قبل لیڈی ڈاکٹر نے ملزم کو ادھار رقم دینے سے انکار کیا تھا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کے روبرو منشیات کے مقدمے کی سماعت ہوئی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے مجوزہ پولیس قانون کی بعض شقوں پر سوالات اٹھادیے
عدالت نے کہا کہ پہلے وفات پا چکے بھائی کے بچوں کو چچا کی جائیداد میں حقِ وراثت نہیں ملے گا
سرکاری اداروں کی سفارش پر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کی متعلقہ شق کالعدم قرار
مقدمے میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت 18 پولیس افسران و اہلکاروں کو بری کیا جاچکا ہے
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت کے روبرو سانحہ گل پلازہ کیس میں ملزمان کی عبوری ضمانت کی سماعت ہوئی
گرفار ملزم کی شناخت امین کے نام سے ہوئی، پولیس
گزشتہ دو روز کے دوران کئی مداح بابر اعظم کے ساتھ سیلفی لینے کیلیے اسٹیڈیم کی حفاظتی جالی پھلانگ کر اندر داخل ہوچکے ہیں
مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف درج ہے
میچ کے بعد بھارتی حریف ابھے سنگھ پاکستانی کھلاڑیوں کے پاس پہنچے اور ان سے ہاتھ ملایا
جب دکاندار نے اسے باہر نکالنے کی کوشش کی تو مبینہ طور پر بندر نے اسے کاٹ لیا۔
یہ رپورٹ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول جوہری تعاون کا معاہدہ موجود ہے
مناسب رن وے دستیاب نہ ہونے کے باعث طیارہ ایک رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا
برآمد شدہ چرس کی تخمینہ شدہ مالیت 66 کروڑ روپے ہے، پاکستان کسٹمز
شہزمان اپنے والد کے ساتھ پرفارم کرنے کے علاوہ ڈراموں کے او ایس ٹیز بھی گا چکے ہیں۔
متعلقہ افسر ان لینڈ ریونیو رجسٹرڈ شخص کے جواب کا جائزہ لے گا
ایف بی آر کی بورڈ ان کونسل نے نیشنل فیس لیس سینٹر کے قیام کی منظوری دی ہے
29 ستمبر کو صبح 5 پانچ بجے سری لنکا اور نیپال جبکہ صبح 10 بجے بنگلادیش اور ملائیشیا مدمقابل ہوں گے
چار اسپتالوں میں کیرو ابلیشن کے لیے کینسر مریضوں کے کیسز فلٹر کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے
نیپال نے 15 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے تاہم جاپان کی بیٹنگ ہی نہ آسکی
مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں جاری تھیں
نئی ویڈیو سامنے آتے ہی مداحوں نے دونوں کی مشابہت پر دلچسپ تبصرے کیے
احتجاج مؤخر کیے جانے کے باوجود گاڑیاں اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں تاحال تحویل میں ہیں، ٹرانسپورٹرز
پولیس کے مطابق خواجہ سرا کی جانب سے کار سوار سے پیسے مانگنے پر تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد جھگڑا ہوگیا
بیرسٹر گوہر کا فارمولا ہے کہ ڈائیلاگ ہی ان مسائل کا حل ہے، حکومت کو اس پر آنا پڑے گا، سابق صوبائی وزیر
ملاقات میں مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے سربراہانِ افواج کے اجلاس کے نتائج کو سراہا گیا
چھ سالہ بلڈوزرمہم کے دوران 2,100 سے زائد مسلم عبادت گاہوں اور عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا
چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو نوٹسز جاری، ذاتی حیثیت میں طلب