صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مجموعی طور پر حلقے میں 292 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے، الیکشن انتظامیہ
اس موقع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے دستے نے شہداء کو سلامی پیش کی
سائیکل ریس کا آغاز سندھی مسلم سوسائٹی سے ہوا
دونوں ممالک کے درمیان آئندہ مذاکرات نومبر میں ہوں گے
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
گرفتار زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا
امریکا کو آبنائے ہرمز پر پہلے ہی مکمل کنٹرول حاصل ہے، امریکی صدر
یہ کتاب نئی نسل کے فاسٹ بولرز کے لیے رہنمائی کا ذریعہ بن سکتی ہے، سابق فاسٹ بولر
مقتول گھر میں دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا تھا
وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس افسران سے رپورٹ طلب کرلی
مہاجر برادری کو روزگار سمیت تمام شعبوں میں اس کا جائز حق ملنا چاہیے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
احتجاج کے اختتام پر اقوام متحدہ کے حکام کو یادداشت بھی پیش کی گئی
لانگ مارچ کب اور کیسے کرنا ہے اس کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی اور ہم اس معاملے میں بااختیار ہیں، صدر پی ٹی آئی کے پی
آفر کے تحت فون کی مکمل رعایت 36 ماہانہ کریڈٹس کی صورت میں دی جائے گی
سی ویو پر مارچ میں سول سوسائٹی کی شرکت، مقتول تاجر کے والد اور بہن نے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کیا
دھماکے کی وجوہات اور عمارت کی تباہی سے متعلق تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے باعث امریکا اور ایران کی قیادت اسلام آباد آئی
موجود حکومتی اتحاد برسراقتدار آیا تو پہلے چھبیسویں ترمیم متعارف کروائی گئی
آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی
آج دنیا کو ایسی عالمی سیاست کی ضرورت ہے جو تقسیم کے بجائے تعاون کو فروغ دے
ہیری پورٹر کا بدنام زمانہ ولن لارڈ وولڈیمورٹ طاقت حاصل کرنے اور خوف کے ذریعے اپنے مقاصد مسلط کرنے کے لیے مشہور ہے
ایسے ماحول میں مصنوعی ذہانت کا بے لگام استعمال ایک بارود کے ڈھیر جیسا ہے
سعودی عرب کے ساتھ ہمارے تاریخی، مذہبی، اقتصادی اور دفاعی تعلقات ہیں
ملا ہیبت اللہ کا تعلق قندھار سے ہے چنانچہ قندھار گروپ سب سے بالاتر ہے
امریکی سامراج نے دنیا بھر کے چپے چپے میں اپنے ایجنٹ بٹھا رکھے ہیں
بگٹی امن فورس کے رضاکاروں نے دہشت گردوں کا تعاقب کیا تاہم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک رضاکار جاں بحق ہوا، ذرائع
اس سانحے کے اصل اسباب اور متاثرین کے مسائل کو مسلسل عوام دشمن سیاست کی نذر کیا جاتا رہا ہے
مماثلات اسرار ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے تحت باقاعدگی کے ساتھ پروگراموں کا انعقاد ہوتا ہے
تابوت سکینہ ایک ایسا پراسرار صندوق جسے طاقت کا سرچشمہ کہا جاتا ہے
ایپل کی جانب سے اپ ڈیٹ ممکنہ طور پر پیر، 28 ستمبر یا منگل، 29 ستمبر کو جاری کی جائے گی
پہلے یہ سرکاری وسائل استعمال کرتے تھے، یہ خود نہیں چاہتے کہ بانی کی رہائی ہو، فیصل کریم کنڈی
میرے ضلع کے 27سندھ دھرتی کے افراد نے جمہوریت کی بقا کے خاطر جان کا نذرانہ دیا
اس دور کو منافقین کی جنت کہا جائے تو یہ ہرگز غلط نہیں ہوگا
ایف آئی اے نے 2024 میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا
تازہ ترین تحقیق کیل ٹیک کے سائنس دانوں کی سربراہی میں کی گئی
تحقیق میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے شکار بالغ افراد پر کی جانے والی 52 مطالعات کا منظم جائزہ اور میٹا تجزیہ کیا گیا
اسرائیلی فوجی نے زخمی اور بے بس فلسطینی عبدالفتاح الشریف کو اس وقت گولی ماری تھی جب وہ زمین پر بے حرکت پڑا تھا
سبسڈی کے حوالے سے جلد پیشرفت ہوگی، نئے صوبوں سے متعلق ملک میں جاری مباحثوں سے وزیراعظم مکمل باخبر ہیں، عامر الیاس رانا
سعودی وزیر خارجہ نے امن و استحکام کے لیے ریاستوں کی خودمختاری کا احترام اور تنازعات کا پرامن حل تلاش کرنے پر زور دیا
کمپنی کی جانب سے نیا ڈیزائن واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن 2.26.38.10 میں آزمائش کے لیے پیش کیا گیا
این سی سی آئی اے اسلام آباد نے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر کے موبائل قبضے میں لے لیا
ریسکیو 1122 کی ایمبولینس دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی لاشیں ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر رہی تھی، حکام
مشق میں 17 اہلکار سمندر میں بہہ گئے تھے صرف تین اہلکاروں کو ہی بچایا جاسکا
آبنائے ہرمز سے متعلق تنازع کا مستقل حل فوجی طاقت کے بجائے مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، مسعود پزشکیان
2022 میں کریگ ٹِچنر نے اپنی اُس وقت کی گرل فرینڈ کو 40 ہزار پاؤنڈ دیے تھے
ڈیفنس سی میں غیرملکی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس
لاہور کے علاقے نشتر کالونی سے 8 روز قبل بچے کو اغوا کیا گیا تھا، بازیابی کے بعد والدین کے حوالے
آیان گزشتہ روز گھر کے باہر کھیلتے ہوئے نالے میں گر کر لاپتہ ہوگیا تھا
جب دہشت گردوں کی آبادکاری کی پالیسی بنائی جا رہی تھی ہم نے آواز اٹھائی، ہمیں معلوم تھا لاشیں اٹھانی پڑیں گی، وزیراعلیٰ
اجلاس میں مکہ مکرمہ اور سعودی عرب کے شہری و اقتصادی بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے والے حملوں کی مذمت کی گئی۔