صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کارروائی میں ایس ایچ او سمن آباد بھی زخمی ہوئے، میڈیکو لیگل رپورٹ میں بھی ایس ایچ او کی ہڈی فریکچر ہونا لکھا ہے
کارتک آریان اس وقت اسپتال میں زیرِعلاج ہیں، جہاں ان کی سرجری متوقع بتائی جارہی ہے
متوفی کی عمر 45 سال کے قریب ہے جبکہ شناخت شہباز کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
سپریم کورٹ نے عمران خان کو آئندہ سماعت تک اسلام آباد کے الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا
شتروگھن سنہا نے کہا بعض افراد کو باقاعدہ معاوضہ دے کر سوناکشی کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
ٹارگٹ کلر طارق داتا دربار کے قریب ہوٹل میں تندور پر کام کرتا تھا
پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر نواز شریف نے اپنے دستخط سے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے
کرگیوس نے اپنے عمل کو بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے مداحوں، اہل خانہ، اسپانسرز اور خصوصاً بچوں سے معذرت کی ہے
ڈور کی تیاری کے لیے حکومت کے ایس او پیز پر عمل کرنا لازمی ہوگا
سری لنکا کے دورہ پاکستان میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز بھی شامل ہوں گے
کسی نئے آمیزے کو پورے چہرے پر لگانے سے پہلے جلد کے چھوٹے حصے پر آزمانا بہتر ہے۔
اسمگلرز قومی اور بین الاقوامی قوانین سے بچنے کے لیے آن لائن پلیٹ فارمز استعمال کر رہے ہیں
حال ہی میں مقتول کی اپنی اہلیہ سے علیحدگی ہوئی تھی، پولیس حکام
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز کی عمران خان سے متعلق تشویش پر مبنی خطوط میں درخواست کا حصہ ہے
کپتان بابر اعظم انجری کے باعث دستیاب نہیں ہیں، ان کی جگہ سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں
خواجہ آصف کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں عمران خان اپنے سیاسی مخالف نواز شریف کا ذکر کر رہے ہیں
ترک رکن پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر اس خبر کا ذکر کرتے ہوئے رابرٹو کارلوس کو مبارکباد دی
فیدوروف کو گزشتہ ماہ وزیر دفاع کے عہدے سے اچانک برطرف کیا گیا تھا
دو الیکٹرک ریموٹ کنٹرولڈ کوے کرینز، 17 الیکٹرک ریموٹ کنٹرولڈ ربڑ ٹائر گینٹری کرینز، 70 ای ٹرکس اور 50 ٹریلرز شامل
عابد شیر علی کی دوسری شادی اسلام آباد میں انجام پائی
کراچی ایئرپورٹ پر بھیک مانگنے کی غرض سے بیرون ملک جانے والے 49 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔
صدر واہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا
پولیس کی جانب سے لاپتا بچی کے اہلخانہ کو طلب کیا گیا ہے تاکہ بچی کی شناخت ممکن ہو سکے
اداکارہ کے مطابق جب عامر خان کی ٹیم نے ان سے رابطہ کیا تو انہیں لگا کہ شاید انہیں کسی ہندی فلم میں کام کی آفر آنے والی ہے
سروے میں یاشار پارٹی کی معمولی برتری کو اسرائیلی سیاست میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
واجب الادا جرمانوں کی بروقت کلیئرنس سے حکومتی آمدن میں اضافہ، محنت اور اخراجات میں کمی ہوگی
پولیس نے ملزم کی گرفتاری اور مزید تفتیش کے لیے کارروائی شروع کر دی
کمپنی اب نوجوانوں کو اے آئی اور ڈیجیٹل اسکلز کی تربیت دینے کیلئے بھی تیار ہے
تاجروں کی خواہش تھی کہ ٹیکس اسکیم کو آسان اور سادہ بنایا جائے، مشاورت سے آگے بڑھ رہے ہیں، محمد اورنگزیب
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 358 ڈالر کی سطح پر آگئی
گوگل کے نائب صدر نے پاکستان میں کمپنی کے مستقبل کے منصوبوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ تو صرف ابتدا ہے‘‘۔
ترجمان 1122 نے کہا کہ مدرسے میں طالبعلم پھنسے ہیں، ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ ہیں
ملزم نے مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام میں اپنی اہلیہ مائی ملوکان شیخ اور نوجوان نور حسن شیخ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
شہری کا منفرد حلیہ دیکھ کر سیکیورٹی اہلکاروں نے ابتدا میں اسے اندر جانے سے روک دیا
فیکٹری سے تقریباً 33 ہزار 600 کلوگرام منشیات برآمد کرکے موقع پر تلف کردی گئی
اداکارہ نے عائزہ خان اور دانش تیمور کی شادی کے موقع پر لی گئی اپنی ایک پرانی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔
وزیرِ اعظم نے وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کو فی الفور کراچی پہنچنے اور آئل ریفائینریز سے مزاکرات کرنے کی ہدایت کی
انوریکس نے پیٹرول سے آزادی کے وژن کے تحت الیکٹرک موبیلٹی کے شعبے میں انوریکس گو کو باضابطہ طور پر متعارف کرادیا
مانو ستھر نے صرف 10 گیندوں کے اندر مزید چار وکٹیں حاصل کرکے سری لنکا کی مزاحمت ختم کردی
ٹرمپ نے ایک پوسٹ میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیتے ہوئے ایک نقشہ جاری کیا تھا
ملزمان مائکرو فنانسنگ کاروبار سے وابستہ ہیں، ان کا انمول عرف پنکی یا منشیات فروشی سے کوئی تعلق نہیں، وکیل
جنید علی نے 207 حریفوں کو پیچھے چھوڑ کر انفرادی ایف ٹی آر عالمی چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کرلیا
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور خطے میں فوجی سرگرمیوں کے باعث خلیجی ممالک پر بھی دباؤ بڑھ رہا ہے
پیٹرول پر 103 روپے لیوی سمیت 145 روپے مختلف ٹیکسز عائد ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی کا دھرنے سے خطاب
سعدیہ امام کے مطابق ان کے بعض ساتھیوں کو شکایت تھی کہ وہ ’پارٹی گرل‘ نہیں تھیں
فوج اور ریاستی اداروں کا نام سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا پرانا اسکرپٹ اب نہیں چلے گا، سعدیہ جاوید
پاکستان ٹیم میں بابر اعظم اور محمد عباس جیسے کھلاڑی ہیں لیکن وہ ایک کمزور ٹیم ہے، اسٹورٹ براڈ
دونوں افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے تاہم حتمی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہو سکے گی، ابتدائی معلومات
صوبوں سے زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کے اہداف کے حوالے سے متبادل پلان کی تیاریاں بھی شروع
ممکنہ جوابی کارروائی کی نوعیت اور شدت کا انحصار امریکا کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات پر ہوگا