صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بابر اعظم اچھی فارم میں دکھائی دے رہے تھے جس کے باعث ویسٹ انڈیز نے یہ طریقہ اختیار کیا
آخری رسومات کے دوران ٹرمپ کے ٹک ٹیکس پیش کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے فزیکل اور رننگ ٹیسٹ کے تمام مراحل کو بھی جاری ہیں
وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ سرمایہ کاری میں امریکن انویسٹرز کے لیے ڈیسک قائم کر دی
ٹیکس چوری میں ملوث افراد و کارباروں کا تعین کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، شہباز شریف
سیاسی مبصرین کے مطابق ان حملوں کے بعد خلیجی خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے
یہ آپ نہیں فارم 47 کا نشہ بول رہا ہے، سینئر وزیر سندھ
مقدمات مقرر کرنے کا اختیار اے آئی کو منتقل کرنے پر کام کیا جارہا ہے، سیکریٹری ٹو چیف جسٹس
عالمی سطح پر سونا 10 ڈالر فی اونس کم ہوگیا جب کہ چاندی 68 سینٹس بڑھ گئی
بھارتی آبی ذخائر سے پانی کا ممکنہ اخراج دریائے راوی اور ستلج میں سیلابی صورتحال کا باعث بن سکتا ہے
صرف 12 دنوں میں ڈیزل 65 اور پیٹرول 25 روپے سے زائد مہنگا ہوا ہے
ٹیم کو پہلی اننگز میں برتری حاصل کرنی چاہیے تھی لیکن موقع ضائع کردیا گیا، ہیڈ کوچ
وزیراعظم علی فالح الزیدی جمعرات کو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہونے والے تھے
ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ کوسٹر کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خلاف فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، بھاری اسلحہ بارود بھی برآمد
پاکستان ٹیم اپنے تینوں میچز جیت کر گروپ چیمپئن بن گئی اور ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی
بارکھان کے علاقے رکنی میں آپریشن پر جاتے ہوئے ڈی ایس پی شہید ہوگئے تھ
زلزلے کی گہرائی 37 کلو میٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی
تنظیم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے
ایران نواز ملیشیا کے مخصوص ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، میجر جنرل ترکی المالکی
پولیس پارٹی 27 جولائی کو گیٹ پھلانگ کر منصور اعوان کے گھر میں داخل ہوئی اور وہاں موجود ملازمین کو ہراساں کیا
نیپرا کی جانب سے بجلی کی تقسیم کا 20 سالہ لائسنس جاری کیا گیا
ملزم علی اکبر کو گلستان جوہر پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا، اسلحہ برآمد
مالکان نے پتہ بتانے والے کے لیے دو لاکھ 50 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے
امریکا اور سعودی عرب عمان پر ایسا منصوبہ قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں جو زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا، ایران
شان مسعود کی انجری نے ٹیم کے کمبی نیشن کو متاثر کیا اور ان کی کمی واضح طور پر محسوس ہوئی، کپتان
رواں سال نہم و دہم کے امتحانات میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 92 ہزار 831 طلبہ و طالبات شریک ہوئے
نئی پالیسی کا مقصد شفافیت، بہتر منصوبہ بندی، اخراجات میں کمی اور عازمین کو معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہے
ذرائع کے مطابق حوثیوں نے اب تک چین جانے والے ہر تیل بردار جہاز کے لیے الگ الگ منظوری دی ہے
ریلوے حکام نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں جبکہ حادثے کی تحقیقات جاری ہے
ریاستی اداروں نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا ، اداروں پر حملے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ترجمان پولیس
مقتول کی شناخت 65 سالہ سمیع الدین رحمانی عرف تنو بھائی کے نام سے کی گئی، واقعے میں مقتول کا بیٹا بھی زخمی ہوا تھا
آگ بھڑکنے سے گھر میں موجود گھریلو سامان بھی جل کر خاکستر ہوگیا
پہلی بیوی کے بھائیوں نے دوسری شادی کرنے والے اپنے بہنوئی اور اس کی دوسری بیوی پر فائرنگ کی
جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
جو شخص بھی پیغامِ پاکستان کی خلاف ورزی کرے گا، ہم اس کے پشت پر کھڑے نہیں ہوں گے
گوہر رشید نے کہا کہ ’’مارچ میں بعض اوقات ایسے پوسٹرز نظر آتے ہیں جن کا انداز انتہائی نامناسب ہوتا ہے۔‘‘
اس سے قبل یہ کارنامہ 1995 میں ہرارے ٹیسٹ میں زمبابوے کے خلاف انجام دیا تھا
واردات تھانہ سرسید کی حدود میں پیش آئی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
نیا ڈیجیٹل ٹریول پلیٹ فارم ویب سائٹ اور موبائل ایپ دونوں صورتوں میں دستیاب ہے، روسی سفارتخانہ
شدید بارش کے باوجود مظاہرین فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھائے وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ کرتے رہے
لیگ انتظامیہ نے واقعے پر باقاعدہ شکایت موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں
امیگریشن کلیئرنس کے دوران سفری دستاویزات مشکوک پائے جانے پر اسے مزید جانچ کے لیے ریفر کیا گیا
اوپن اے آئی کے مطابق ہگنگ فیس کے پلیٹ فارم پر ہونے والا حملہ سب سے زیادہ سنگین نوعیت کا تھا
لاہور میں ہونے والی گریجویشن تقریب میں فارغ التحصیل فلسطینی طلبہ کو ڈگریاں تقسیم کی گئیں
نئے فارمیٹ کے تحت چیمپئن ٹیم کو کم از کم 13 اور بعض صورتوں میں 15 میچز کھیلنے پڑ سکتے ہیں
فلمی خاندان سے تعلق رکھنے والے سنیل آنند نے 1984 میں فلم ’آنند اور آنند‘ سے اداکاری کا آغاز کیا
شالیمار ایکسپریس ٹرین لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی چلائی جاتی ہے، ریلوے انتظامیہ
سعودی عرب کی جانب سے حوثیوں کے اس دعوے پر فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
ٹام ہالینڈ کی اسپائیڈر مین فلموں میں سب سے زیادہ اسکور ’نو وے ہوم‘ کو ملا ہے