صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وزیراعظم اپنے دورہ کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات بھی کریں گے، ذرائع
قومی اسمبلی میں جب موشن پیش کی گئی تو تحریک انصاف نے اس کی مخالفت نہیں کی
ڈی پی او لکی مروت کی قیادت میں سی ٹی ڈی پولیس نے فوری ریسپانس دیتے ہوئے کارروائی کی
بارڈر سے مسافر، گاڑیوں اور تجارتی سامان کی آمدورفت تاحکم ثانی بند ہے، زائرین متبادل زمینی راستہ استعمال نہیں کرسکتے
کمپنی کی جانب سے جاری اشتہار کے مطابق منتخب افراد کو روزانہ 4 سے 6 گھنٹے روبوٹ کتوں کو عوامی مقامات پر گھمانا ہو گا
نجی فرم میسرز پرائم ریل نے 6 نومبر تک ٹرین کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 25فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے
سامان کی تلاشی لینے پر اس میں سے بکرے کے پائے، مرغی کا گوشت، دیسی گھی اور خشک دودھ برآمد ہوا۔
بچوں کے کریون سے بنے نشانات صاف کرنے کے لیے تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
انفلوئنسر نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ تعارف کی ضرورت نہیں
عدالت نے کہا کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں پرچی سسٹم 4 ہفتوں میں ختم کیا جائے
فی تولہ قیمت 4لاکھ 20ہزار 536روپے اور فی 10 گرام قیمت 3لاکھ 60ہزار 541روپے کی سطح پر آگئی
ذرائع کے مطابق بیر سٹر گوہر نے 48 گھنٹے میں کمیٹی کے باضابطہ اعلان کی یقین دہانی کرائی
اوباما نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ مہنگائی اور معاشی مشکلات جیسے سنجیدہ مسائل حل کرنے کے بجائے غیر ضروری تنازعات میں الجھی ہوئی ہے
مسافر کوچ حب چوکی سے کراچی آ رہی تھی، ریسکیو حکام
صارفین پر 32 ارب 66 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہونے کا خدشہ
نہرِ خیام پر کمرشل سرگرمیوں اور تعمیرات کے باعث رہائشی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، سیف الدین ایڈووکیٹ
بلدیہ ٹاؤن میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا
گلین فلپس اور مائیکل بریسویل نے پانچویں وکٹ کے لیے 115 رنز کی شراکت قائم کی
اقوام متحدہ کو اپنے قیام کے اصل مقصد کے مطابق مؤثر بنانے کے لیے مزید کتنی نسلوں کو انتظار کرنا پڑے گا؟
کراچی ملکی معیشت کا اہم مرکز ہے جس سے پورے پاکستان کی معاشی ترقی جڑی ہے، سینئر صوبائی وزیر
اتحادی افواج کے مطابق یہ میزائل یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی دارالحکومت کو نشانہ بنانے کے لیے داغے گئے تھے
تمام زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال الپوری منتقل کردیا گیا، گورنر خیبر پختونخوا کا حادثے پر اظہار افسوس
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 12 اشیاء سستی اور 24 کی قیمتیں مستحکم رہیں
غیر معمولی سرخی مائل آسمان کا منظر ارنب طوفان کے آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد دیکھا گیا
خریداری اب صرف ضرورت پوری کرنے کا ذریعہ نہیں رہی بلکہ تفریح اور وقت گزارنے کی سرگرمی بھی بن چکی ہے
کرپشن کے خلاف بھرپور مہم جاری ہے، رشوت لینے والے ملازمین کو نوکری سے فارغ کیا جارہا ہے، بدعنوانی کا خاتمہ ترجیح ہے
15 افراد کو ایک ہی اجتماعی قبر میں دفن کرنا پڑا
اپوزیشن رہنماؤں نے ہماری بات جذبہ خیر سگالی سے سنی اور مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا ہے، شیری رحمان
ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے خلاف مذہبی فتویٰ جاری کیا تھا
قطری ثالث تہران میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی کوششوں کے سلسلے میں بات چیت کریں گے
ہدایت کارہ میری رابرٹسن کے مطابق پانچوں اداکاروں سے رابطہ کیا گیا تھا لیکن انہوں نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
مینز اور ویمنز کرکٹ کے مجموعی ریکارڈ میں صرف 13 کھلاڑی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں جن میں بابر اعظم بھی شامل ہیں
ملزم نصیب احمد چند روز قبل درج ہونے والے زیادتی کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھا، پولیس
میرے لیڈر کے بارے کوئی اگر الفاظ بولے گا تو اس کو جواب تو ملے گا
یہ مشق Operation Dragon Covenant کے دوسرے مرحلے کے تحت ہوئی
این سی سی آئی اے نے کہا کہ ملزم نے میٹرے مونیل ایپ پر حسام الدین کے نام سے جعلی شناخت بنا رکھی تھی
فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ ایمرجنسی میں کمیٹی بنانا غیر آئینی ہے، کیا پیپلز پارٹی اس کے خلاف کوئی قراداد لائے گی
آبنائے ہرمز میں پیش آنے والے واقعات نے عالمی توانائی منڈی میں تشویش بڑھا دی ہے
جہازوں کی نقل و حرکت کے اعداد و شمار کے مطابق روسی ڈیزل سے بھرا ایک ٹینکر نیویارک کی جانب سفر کررہا ہے
30 سے زائد لیپ ٹاپس اور موبائل فونز برآمد، شہریوں کا ڈیٹا، سی ڈی آرز اور رابطوں کے ریکارڈز قبضے میں لے لیے گئے
خط میں کہا گیا کہ کے ایم سی کی 188 ترقیاتی اسکیموں کے 7.5 ارب روپے کے استعمال کی تحقیقات کرائی جائیں
جھنجلاہٹ اس لئے ہے کہ مولانا کے ساتھ ملاقات اور مشورے کوئی نہیں لے رہا، ممبر ایڈوائزری کونسل پختونخوا
جسٹس عبہر گل خان نے کہا کہ آپ نے نورین نیازی کی بیماری سے متعلق درخواست نہیں دی
ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو ہمارا مطالبہ ہے کہ نورین نیازی تک فیملی کی رسائی کی دی جائے
وزارت قومی صحت نے ہیپاٹائٹس سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کردی
یہ محض تکنیکی خرابی نہیں بلکہ سائبر حملے کے ذریعے کولنگ سسٹمز کو نشانہ بنانے کی کوشش ہوسکتی ہے
مذکورہ شخص نے اپنے خلاف عدالتی فیصلہ آنے پر مبینہ طور پر خود کو آگ لگائی
واقعے میں خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
آپ نے پارلیمنٹ میں دفاع ختم نبوت اور آئین کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ کس کو بھیجا ہے؟
جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی