صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میری بیٹی نے اس سے شادی کی جس سے وہ زیادہ پیار کرتی ہے
پراسیکیوشن کے پاس بانی پی ٹی آئی کی اشتعال انگیزی کی ہدایات کے آڈیو اور بصری ثبوت موجود ہیں، تحریری فیصلہ
بھارتی دفتر خارجہ اور راجیو شکلا کے بیانات میں تضاد
تہران ہوائی اڈے پر بھارتی ولاگر کی ملاقات پاکستانی طالب علم حسین سے ہوئی جس نے اس کی بہت مدد کی۔
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں شہدا کی تعداد 44 ہزار 363 ہوگئی ہے
68 فیصد نے کھانسی، 66 فیصد نے فلو، 37 فیصد نے سانس لینے میں دشواری جبکہ 29 فیصد نے آنکھوں میں جلن کی شکایت کی
سونے کی غیر قانونی کان کنی کیلیے سیکیورٹی فراہم کرنے کے عوض رشوت لینے والے دو افسران گرفتار جبکہ 36 اہلکار برطرف
جھلس کر جاں بحق ہونے والوں میں دو معصوم بچے اور ان کے والد شامل ہیں جبکہ بچوں کی ماں کی حالت تشویش ناک ہے
معیشت کا حجم 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر کا حکومتی ہدف حاصل کرنا ناممکن
جولائی تا نومبر کیلیے 4.64 ہزار ارب کا ٹیکس ہدف تھا، 4.28 ہزار ارب جمع کیا جاسکا
محکمہ انتظامیہ کے پی نے مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا
متوفی کی شناخت 40 سالہ کامران کے نام سے کی گئی
گرفتار کار لفٹر 2010 سے وارداتوں میں ملوث ہے اور اس سے قبل 27 مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 35 سالہ گوہر اور 35 سالہ امیر بخش کے نام سے کی گئی
ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے جبکہ تلاش کا عمل جاری ہے، حکام
کیس میں راج کندرا، شرلین چوپڑا اور پونم پانڈے کو دسمبر 2022 میں سپریم کورٹ نے ضمانت دی تھی
میں نے پوری زندگی میں اس طرح کا درد دل رکھنے والا ڈاکٹر نہیں دیکھا ۔
حکومت اپنی سوچ کو بدلے اور ہر دو اداروں کی بحالی کے کام کا آغاز کرے۔
تحقیق میں ماہرین نے 40 سے 79 برس کے درمیان 72 ہزار 269 افراد کا آٹھ سال معائنہ کیا گیا
اس قانون کے نفاذ کے بعد بہت سے بیرونی اداروں نے اپنی امداد روک لی یا کمی کر دی
اگرچہ حکومت نے یہ پہلا راؤنڈ جیت لیا مگر اس جیت سے سیاسی بحران ختم نہیں ہوگا۔
طلعت کی آواز میں ایک خاص دلکشی ہے۔ اس کی آواز سیدھی دل میں اتر جاتی ہے۔
وزیراعظم کا مؤقف بالکل واضح، کابینہ اراکین بھی حامی ہیں، اس حوالے سے اگلے دس دن میں پیشرفت ہوسکتی ہے، مشیر قانون
حکومتیں بھی سرکاری تعلیم پر توجہ نہیں دیتیں، ان کا تعلیمی بجٹ کم ہوتا ہے۔
شرح سود میں کمی سرمایہ کاری کے رجحانات کے فروغ کا باعث بنے گی۔
ملزم نے ایک رکشہ ڈرائیور کے نام پر جعلی کمپنی کا بینک اکاؤنٹ کھولا اور اس میں 4.8 ارب روپے منتقل کیے
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا اسمبلی میں خطاب، تقریر کے دوران مائیک خراب ہونے کو سازش قرار دے دیا
بلدیہ عظمیٰ کراچی نےبرساتی نالوں میں کچرا پھینکنے اور گندا پانی چھوڑنے پر کارروائی شروع کردی
اسلام آباد سے واپس آنا پارٹی کی ناکامی نہیں، اجلاس میں احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
یونٹ میں روبوٹس کے درمیان لائن فلونگ ربوٹس ، روبووار، روبو سوکر اور روبو سومو جیسے زبردست مقابلے کروائے گئے
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے
سی ٹی ڈی حیدرآباد اور جامشورو پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر جامشورو پل کے قریب کارروائی کی
دھنوِش کے پروڈکشن ہاؤس "ونڈر بار موویز" کی جانب سے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر 10 کروڑ روپے کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے
ایک منظر جس میں ایک کٹی ہوئی ٹانگ اڑتی دکھائی دیتی ہے، اسے مکمل طور پر ہٹایا گیا
کابینہ کا اجلاس صبح ساڑھے گیارہ بجے کیبنٹ روم میں ہوگا
روس نے بیان میں حملوں کو شام کی خودمختاری پر حملہ قرار دیا
مزدوروں کو 13 نومبر کو اغوا کیا گیا تھا، ملزمان پہاڑی علاقے میں چھوڑ کر فرار ہوئے، ایس ایچ او
23 سالہ نوجوان تقریباً ایک ماہ سے چھینکوں، ناک بند رہنے اور مسلسل ناک بہنے کی تکلیف میں مبتلا تھا
کم سے کم درجہ حرارت 16اورزیادہ سے زیادہ 30ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے، چیف میٹرولوجسٹ
انتخابی مہم کے دوران کئی پروگراموں میں ان کی جگہ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر نے ان کی نمائندگی کی
پی ٹی آئی کی اپنی جماعت ہے وہ اپنے طرز عمل پر غور کرے، کارکن مخلص اور قیادت کے کہنے پر چلتا ہے، سربراہ جے یو آئی
مسافر بس کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا
اداکار اپنی نئی فلم "فتح" میں جیکولین فرنینڈس کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے، جو 10 جنوری 2025 کو ریلیز ہوگی
معاشی صورت حال مستحکم ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ 200 ملین ڈالر سرپلس ہے، جمیل احمد
فہرست کے ٹاپ 10 میں کسی بھی بھارتی اداکارہ کا نام شامل نہیں ہے
سیاحت کے شعبے کو 10 ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا رہا جس کی وجہ سے 5 لاکھ کے قریب لبنانی بے روزگار ہوئے، وزیر
آغا خان یونیورسٹی میں ہونیوالی کانفرنس کا مقصد پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پالیسی تشکیل دینا ہے
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ بیرسٹر گوہر اور اشتیاق احمد کی درخواستوں پر سماعت کرے گا
اگر اس بات پر بزنس مین مجھ سے ناراض ہوتے ہیں تو ہوجائیں، سیالکوٹ کے بزنس مینوں کو سلام پیش کرتا ہوں، میئر کراچی
پاکستان پیپلزپارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی عائد کرنے کی مخالف ہے، مراد علی شاہ