صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
36 ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے آتے ہوئے طیارے کی کھڑکی سے دیکھا تو دور تک پھیلے ہوئے
پاکستان میں اب تک جو حکومتیں برسراقتدار آئی ہیں انھوں نے کبھی معاشی حکمت عملی کو اپنی ترجیح نہیں بنایا
3 لاکھ 1 ہزار 929 ٹکٹس برازیل، امریکا ، کولمبیا، آسٹریلیا، ارجنٹائن اور انگلینڈ کے رہائشیوں کو دیے گئے۔
اپریل فول منانے سے اجتناب کریں اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی بات بغیر تحقیق کے آگے نہ بڑھائیں۔
تینوں گروپ میچز میں فتوحات حاصل کرنے والی دھونی الیون نے کینگروز کو اسپن کے جال میں الجھانے کے لئے تیاریاں مکمل کرلیں
پارٹی کوان پرمکمل اعتمادہے،تبدیلی کی خبریں چلانے کی تحقیقات کررہے ہیں
نظام الیکشن کمیشن کاخراب تھا،انگلیاں ججوں پراٹھائی گئیں،کسی جج کےخلاف دھاندلی کاثبوت لائیں ورنہ الزام تراشیاں بندکریں
اعتراضات امریکی حکام کوپہنچادیے گئے،منصوبہ متاثر ہونیکا امکان کم ہے،سفارتی ذرائع
پاکستان نے گذشتہ 66 سالوں میں متعدد کامیابیوں کی تاریخ رقم کی ہے۔
پاکستان کی جانب سے ذوالفقار بابر، شاہد آفریدی،بلاول بھٹی اور عمر گل نے 2،2 جبکہ سعید اجمل ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
گوادروپورٹ قاسم شپ یارڈر منصوبے 5 سال سے زیرالتوا ہیں، چیئرمین شپ بلڈنگ ایسوسی ایشن
پہلی بار اس نے گرمجوشی سے مجھ سے اپنا ہاتھ ملایا تھا۔ ’’میں لالہ رخ ہوں‘‘ یہ ایک احتجاجی جلسہ تھا
شہباز شریف مرکز کے معاملات سے باہر نکلیں اور دیکھیں کہ پنجاب میں امن وامان کی صورت حال کتنی بدتر ہے، محمودالرشید
اوم پوری میں پاکستانیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے جس کا انھیں آج پتہ چلا ہے، چوہدری شجاعت
اپریل میں تھری جی اورفور جی لائسنس کی نیلامی سے مزید ایک ارب ڈالر حاصل ہونگے
اپنی چیزوں کا بھارت ہی نہیں پوری دنیا کیلیے ایک اسٹینڈرڈ بنا رہے ہیں،فیس ٹو فیس میں گفتگو
وزیر اعظم کراچی میں امن و امان کی صورت حال خصوصاً لیاری کے مسئلے پر ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
عدالت نے مجھ سے اپنے رویے پر معافی مانگنے کے لئے کہا تھا انکار پر عدالت جانے سے روکا گیا ہے، رانا اعجاز
ایک طرف سندھ حکومت جشن منا رہی تھی اور دوسری جانب تھر میں موت کا رقص جاری تھا، حمزہ شہبا ز
صوبائی حکومت نے تھر کی صور تحال پر کئی افسران کو معطل کیا لیکن داماد جی کو کوئی ہاتھ تو لگا کر کر دکھائے۔
اسپتالوں کے سربراہوں نے مخالفت شروع کردی، سرکاری اسپتالوں میںدہرے انتظامی نظام سے مریضوں کو شدید دشواریوں کا سامنا
امپائرز نے غیرقانونی طور پر ساخت تبدیل ہونے کا الزام لگا کر گیند تبدیل کی، کپتان ناخوش
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گذشتہ روز سابق وفاقی وزیر مخدوم فیصل صالح حیات کی دعوت پر ان کے گھر بھی گئے۔
39سالہ میتیورینزی فلورنس کے میئربھی رہ چکے ہیں۔
کورنگی 4 پر ایم کیو ایم،اتحاد ٹائون میں اےاین پی کاکارکن ماراگیا،سخی حسن،میٹروول اورسپرہائی وےگل محمد گوٹھ میں3افراقتل
پہلی ششماہی کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی گروتھ 1.73فیصد، فوڈ اینڈبیوریجز کی 18.17فیصد رہی
آندھرا پردیشن کے اراکین کی جانب سے بل کی شدید مخالفت کی گئی جب کہ اراکین کا کہنا تھا کہ ریاست میں کل ہڑتال کی جائے گی
اُردو حقیقت میں ایک ایسی زبان ہے جو سننے والوں کے کانوں میں رس گھولتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔
ایران کو سرحدی حدود کا احترام کرنا ہوگا اور اسے ایسا کوئی اختیار نہیں کہ وہ پاکستانی سرحد عبورکرے ، دفترخارجہ
مقدمات کا مکمل ریکارڈ سندھ کے3 شہروں کی عدالتوں میں منتقل کرنے کے لئے تمام ماتحت عدالتوں کو ہدایت جاری کردی ہے۔
سرکاری خزانے کی بہترپوزیشن کی وجہ سے ریٹنگ کا آؤٹ منفی سے مستحکم کردیا۔
مرچوں کے اسپرے کے بعد ایوان میدان جنگ بن گیا جس کے بعد ارکان نے ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کی بارش کردی۔
دہشت گردی کےخلاف مسلح افواج ، قانون نفاذ کرنے والے ادارے اور عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، قائد ایم کیو ایم
شام اور عراق میں 10،10 ، بھارت اور فلپائن میں 8،پاکستان اور صومالیہ میں 7،7صحافیوں کو قتل کیا گیا
پولنگ کے لئے انتخابی عملے کی تعیناتی قواعد کے مطابق ہونی چاہئے، چہف جسٹس تصدق حسین گیلانی
ایل ٹی یو کی جانب سے رجسٹرڈ کمپنیوں اور بڑے اداروں کے پوسٹ ریفنڈ آڈٹ میں سست روی پر بھی شدید تشویش کا اظہار
زنابالجبر کے مجرم کی سزا عمر قید ہے۔ یعنی زیادہ سے زیادہ 24 سال قید۔ یہ عرصہ دن رات ملا کر 12 سال ہو جاتا ہے۔
گزشتہ 4 ماہ سے ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں اور ہمدردوں کے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے، قائد ایم کیو ایم
مذاکرات اوپن ہونے چاہئیں، عارف علوی، وسیم اختر، عباس آفریدی کی کل تک میں گفتگو
حکومتی کمیٹی پراعتراض نہیں، ہماری 5 رکنی کمیٹی اس سے مذاکرات کریگی، شوریٰ مکمل رہنمائی اور نگرانی کریگی،شاہد اللہ شاہد
پریکٹس میچ میں کیویز کی اننگز 9 وکٹ پر262 پر ڈیکلیئرڈ، روبرٹ اوڈونیل کے 80رنز
ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 کے لیے ٹیموں کو بنگلہ دیش بھجوانے پر بھی غور ہوگا
طلاق لینے والے جوڑوں میں سے زیادہ تر جوان جوڑے ہیں جو کہ شادی کے ایک یا دو سال بعد ہی علیحدگی اختیار کرلیتے ہیں۔
وہ تمام امریکی جنہیں میں جانتا ہوں ان کے پاس محنت سے کام کرنے اور آزاد زندگی گزارنے کا بے حد جذبہ موجود ہے۔
ٹاسک فورس تشکیل دیے بغیرفرنچائزمالکان کوتنگ کیاجارہاہے،وکیل
22ملین آبادی کےشہرکوبلدیاتی خدمات مہیا کرنا آسان کام نہیں مطالعاتی دورےپر آئے ہوئے پی اے ایس افسران کے وفد سے گفتگو
مقدمہ براہ راست ایف آئی اے کی انویسٹی گیشن کی روشنی میں قائم کیا جاتا ہے، معاملہ وزارت داخلہ کےتحت آتا ہے،پراسیکیوٹر
یہ فوجی آمرضیاء الحق کی باقیات میں سے ہے اب اس کی کوئی ضرورت نہیں اسے تحلیل کردیاجائے۔پی پی،متحدہ
وزرا کی کم علمی اور مناسب تیاری نہ ہونے پر وزیراعظم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سرزنش کی
سرتاج عزیز اور کیری نمائندگی کرینگے، دفاع،معیشت،توانائی ودیگرامور زیربحث آئینگے