صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سائنس کے جتنے بھی کارنامے ہیں وہ اہلِ تحقیق اور اہلِ سائنس نے فطرت میں سے discover کیے ہیں
اس وقت سندھ کے علاوہ بلوچستان اور جی بی کا وزیر اعلیٰ اور آزاد کشمیر کا وزیراعظم بھی پیپلز پارٹی کا ہے
سردی آتی رہے گی اور چلی جائے گی۔ مگر اگر ہم نے اس ملک کے غریب کو موسموں کے رحم و کرم پر چھوڑے رکھا تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی
’’ایک کہاوت ایک کہانی ‘‘ کی پہلی اور دوسری جِلدیں نیشنل بک فاؤنڈیشن حکومتِ پاکستان سے ایوارڈ یافتہ بھی ہیں
تجربہ وہ چراغ ہے جس کا کوئی نعم البدل آج تک ایجاد نہیں ہو سکا۔
اصل‘ سوال یہ ہے کہ کیا ہم 2026میں جو سیاسی ٹکراؤ ،تناویا معیشت سے جڑے معاملات دیکھ رہے ہیں
دہشت گردی کی لہر نے ہماری قومی سلامتی، داخلی استحکام اور معاشرتی ہم آہنگی کو شدید خطرات سے دوچار کر رکھا ہے۔
مائنس بانی پی ٹی آئی کی باتیں اور، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے بارے میںحکمران جماعت کا سخت لب و لہجہ مفاہمت کے امکان کو ختم کرتا ہے
یورپی یونین کے اندر بعض حلقوں کی جانب سے امریکی انتظامیہ کے سربراہ کے ساتھ براہ راست تصادم کے لیے تیار رہنے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے
یہ تو ماننا پڑے گا کہ ٹرمپ اپنے پیش روؤں کی طرح منافق نہیں بلکہ کھلے جنگجو ہیں اور زیادہ دیر اداکاری نہیں کر سکتے
کہتے ہیں کہ سیاست اور جمہوریت میں سب کچھ جائز ہے اور سیاستدان اپنا مفاد مدنظر رکھ کر فیصلے کرتے ہیں اورکبھی انھیں مصلحت کا شکار بھی ہونا پڑتا ہے
جرمن صدر فرانک والٹر کہتے ہیں کہ دنیا عالمی نظام کو ایسے ’’ ڈکیتوں کے اڈے ‘‘ میں تبدیل نہ ہونے دے جہاں بے ایمان لوگ جو چاہیں لے لیں
اب سوال یہ ہے کہ ایران کے پاس عوام کے مسائل کا کیا حل ہے۔ میں مانتا ہوں کہ کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی اس ملک کے مفادات کے تحت ہونی چاہیے
امریکا اور اسرائیل پر یہ الزام کہ وہ ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے مظاہرین کو تشدد پر اکسا رہے ہیں
یہ 1948 کی بات ہے جب دوسری جنگ عظیم سے تھکے ہوئے امریکا میں ٹرومین اور میک آرتھر حریف کے طور پر سامنے آئے
ایک طویل عرصے تک یہ سمجھا جاتا رہا کہ شوگر کا کوئی علاج ممکن نہیں لیکن چین کے ڈاکٹراور سائنسدان شوگر کا مستقل علاج تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں
بھارت کے خلاف جنگی فتح حاصل کرنے کے بعد ، بِلا مبالغہ افواج پاکستان کیلیے عالمی سطح پر تعریف و تحسین کا گراف بلند سے بلند تر ہوتا چلا گیا ہے
سیاسی پارٹیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ کب تک غیر متعلقہ رہیں گی
امریکی غیر انسانی اور غیر قانونی طرز عمل پر سب سے زیادہ شدید رد عمل چین نے ظاہر کیا ہے
اپنی زندگی کے وہ گوشے کسی پر عیاںنہ کریں جو آپ کے بہت ذاتی ہیں، جانے کب وقت بدل جائے، دوست دشمنوں کی اور دشمن دوستوں کی صف میں کھڑے نظر آئیں
غزہ کی پٹی ایک بار پھر دنیا کے ضمیر پر سوالیہ نشان بن چکی ہے
وینزویلا میں ٹرمپ نے جو غیر قانونی کارروائی کی ہے، اس پر تو مودی کو سخت اعتراض ہے
لاطینی امریکا، افریقہ، مشرقِ وسطیٰ کہاں کہاں جمہوریت کو برآمد نہیں کیا گیا
انگریزی دور کے متعلق انگریز افسروں اور ان کے حمایتی ہندوستانی مؤرخوں کا لکھا ہی مآخذ تاریخ ہے
وقت بدلنے اور زمینی و موسمی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ انسان میں شعور اُجاگر ہوا
حکمرانوں کو اس بات سے استثنیٰ بالکل نہیں ہے، کہ وہ اسلامی قوانین اور تعلیمات کو نظر انداز کردیں
یہاں حکومت، پولیس اور مجموعی طور پر ریاستی اداروں کی ذمے داری سے صرفِ نظر نہیں کیا جا سکتا
وہ کام جو ابتدا میں صرف تحقیق کے طور پر شروع کیا گیا تھا، اب اقتصادی انجن میں تبدیل ہوچکا ہے
علم اور مذہبی واردات میں کیا خوب لکھا ہے۔مذہب نہ تو فقط احساس ہے اور نہ ہی فقط خیال اور عمل بلکہ انسان کا مکمل اظہار ہے۔
دنیا میں جب کسی ملک کی فصل کی پیداوار اچانک بڑھ جاتی ہے تو ایمرجنسی ایکسپورٹ پلان ترتیب دیا جاتا ہے
امریکا اور اسرائیل کی مجموعی تجارت کا حجم لگ بھگ پچپن ارب ڈالر سالانہ ہے مگر زیادہ تر سامان یورپی بندرگاہوں سے ہوتا ہوا امریکا یا امریکا سے اسرائیل پہنچتا ہے۔
حکومت کی مخالفت کرنے والے گروہ جن میں کمیونسٹ تودہ پارٹی بھی شامل ہے، امریکا کے خلاف مزاحمت کرے گی اور دنیا ایک دفعہ پھر دہشت گردی کا شکار ہوسکتی ہے
وسائل پر قبضے کی دوڑ در اصل ایک عالمی سرد جنگ ہے جو کسی وقت گرم عالمی جنگ میں بدل سکتی ہے
وزیر اعلیٰ کے پی کو اپنے ہی صوبے میں ہونے والی دہشت گردی اور پاک فوج کا آئے دن ہونے والا جانی نقصان اور سیکیورٹیز فورسز کی قربانیاں بالکل نظر نہیں آ رہیں
ان سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں پاکستان کی عسکری قیادت کا کردار نہایت اہم اور فیصلہ کن ہو چکا ہے۔
زیادہ تر حادثے اس شہر میں بائیک سواروں کے ہوتے ہیں، جن میں کسی حد تک قصور خود بائیک سواروں کا بھی ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے بعد کولمبیا، میکسیکو،کیوبا اورگرین لینڈ، ڈنمارک پر بھی حملے کی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں
2025 کے گزرے سال کی منجھی تلے جب ہم ڈانگ پھیرتے ہیں تو ایک بھی قابلِ فخر شئے ہاتھ نہیں لگتی ۔ یہ گزرا برس اظہارِ آزادی کے لحاظ سے مزید سمٹ اورسکڑ کر رہ گیا
سوئی سدرن گیس کمپنی نے تو عوام کی کھال کھینچنے کی انتہا کر رکھی ہے اور اس نے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
پاکستان کا دوسرا بڑا مسئلہ بھی وراثت میں ملا ہے لیکن ظاہری طور پر یہ لاینحل ہے
پاکستان کا ایک بڑا چیلنج افغانستان کا ہے اور اس کا جو باہمی گٹھ جوڑ ہمیں اس وقت بھارت دوستی یا بھارت نوازی کی صورت میں دیکھنے کو مل رہا ہے
وینزویلا کے معاملے میں امریکی صدر کا تازہ اعلان اس سے بھی زیادہ تشویشناک ہے
پاکستان دہشت گردی کو مذاکرات نہیں بلکہ مکمل عسکری قوت سے شکست دے گا
آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم حضرت سید مختار الدین شاہؒ کے مشن کو آگے بڑھائیں
پھرتخت گرائے جائیں گے پھرراج کرے گی خلق خدا، جب اہل حکم کے سر اوپر
ڈاکٹر جے شنکر خود ایاز صادق کے پاس آئے اورکہا کہ وہ انھیں جانتے ہیں
کے پی سے بلوچستان، پنجاب اور اندرون سندھ کا طویل فاصلہ ہے
پاکستان کا اصل معاشی بحران یہی ہے جب سرمایہ گاڑی میں لگ جائے اور مشین تک نہ پہنچے
بھارت کا سرمایہ کار سب کھا گیا اور بنگلہ دیش کنگال نظر آرہا ہے
آسمانوں سے انسانوں کے لیے اترنے والا سب سے قیمتی تحفہ جس نے انسانی معاشروں کو رہنے کے قابل بنایا، وہ عدل اور انصاف کا تصوّرہے۔