صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اپنے گھر کا پانی جو کہ استعمال ہو چکا ہوتا ہے، اسے بھی نالی یا سنک میں بہا کر ضایع کردینا نہ صرف غلط ہے بلکہ ایک اچھی کھاد کا زیاں بھی ہے-
تباہی کے عینی شاہد اگر مقامی فلسطینی ہیں اور انھوں نے اپنے پیاروں کو ایک کے بعد ایک مرتے بھی دیکھا ہے تب بھی کراس چیکنگ تو بنتی ہے۔
دیہی علاقوں میں بہترین توکیا عام بیماری کے علاج کی بھی سہولت میسر نہیں تو ایمبولینس کا تو قصور بھی نہیں
’’ آپ فلاں کتاب پڑھیں یا مجھ سے آ کے کتاب لے لیں اور پڑھ لیں‘‘ تو طالب علم کا یہی سوال سامنے آتا ہے ’’سر، کیا اس کی پی ڈی ایف نہیں مل سکتی؟‘‘
جن لوگوں کو اردو کے’’اہل زبان‘‘ کہا جاتا ہے وہ بھی چند نسلیں قبل اور زبان کے تھے۔
آگ لگنے کے بعد اس پر قابو پانے میں 36 گھنٹے سے زائد کا وقت لگا، جو بذاتِ خود ایک سوالیہ نشان ہے۔
عام آدمی کی حالت ‘ نہ پہلے کبھی بہتر تھی اور نہ ہی آج اس کی بہتری کے امکانات ہیں۔
ایران کی موجودہ حکومت کے خلاف فیصلہ کن کارروائی صدر ڈونلڈٹرمپ کی ذاتی خواہش پر منحصر نہیں بلکہ ان کی حکومتی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
عمر ایوب خان کو بھی قائدِ حزبِ اختلاف بانی پی ٹی آئی نے نامزد کیا تھا ، اور اب محمود خان اچکزئی کو بھی بانی پی ٹی آئی ہی نے نامزد کیا ہے ۔
ہمارے یہاں بانیان پاکستان کی فہم و فراست پر سوال اٹھانے والے بہت ہیں۔
پنجاب کے پہلے بلدیاتی نظام میں ڈپٹی میئروں کی تعداد زیادہ تھی مگر سندھ حکومت نے ڈپٹی میئر صرف ایک رکھا ہے۔
آوارہ کتے بچوں پر زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں کیونکہ بچے انھیں دیکھ کر بھاگتے ہیں اور بھاگتے ہوئے افراد پر کتے بری طرح حملہ کرتے ہیں۔
آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باوجود کراچی فائر بریگیڈ شدید افرادی اور تکنیکی قلت کا شکار ہے۔
پہلوی دورکے آخر میں اقرباء پروری عروج کو پہنچی۔ ایران میں غربت و افلاس میں اضافہ ہوا
یہ کسانوں کی اولین گوریلا جنگ تھی، مگر نصاب سے اس طبقاتی جنگ کا تذکرہ خارج کردیا گیا
اخباروں میں ہم اکثر ایسے دانا دانشوروں فیلسوف کے بیانات نگارشات اور کالمات پڑھتے رہتے ہیں
یوکرین کی جنگ آفینسیو ریئلزم کی سچائی پر مہرِ تصدیق ہے
اگر آپ کچرا کھلا یا کسی اور لفافے میں رکھیں تواسے نہیں اٹھایا جاتا ہے
یہ ایک حقیقت ہے کہ مسائل انسانی سوچ سمجھ اور شعور پر بری طرح اثرانداز ہوتے ہیں
یہ باتیں لکھنے کا مطلب وہ دکھ ہیں جو روز عوام سہتے ہیں
انگریز دور میں کیٹی بندر نے معاشی ترقی کے نئے دروازے کھولے
ویسے سچی بات تو یہ ہے کہ ہم نے کیا وہی جو تحریر کا تقاضا تھا
چین کا پھیلتا ہوا اثر و رسوخ اور وینز ویلا میں بگڑتی ہوئی صورتحال نے ان حالات کو مزید سنگین بنا دیا ہے
فیکٹری سے خام مال، پیکنگ میٹریل اور بڑی تعداد میں تیار شدہ گولیاں برآمد ہوئیں
سب سے اہم عنصر کے متعلق اکثر نوجوان لوگ بہت کم سوچتے ہیں۔ وہ نکتہ سب سے اہم ہے بلکہ یہ عرض کروں گا کہ حاصل مضمون ہی وہی ہے۔
ہیش ٹیگ ’’ فری دی پرشین پیپل ‘‘ ٹرینڈ کو پھیلانے میں جن مزید اکاؤنٹس نے کلیدی کردار ادا کیا
پاکستان میں سیاسی مخالفین کے ساتھ ناروا سلوک کرنے کی روایت بہت قدیم ہے۔
ہاجرہ مسرور ایک باوقار زندگی بسرکر رہی تھیں کہ 1982 میں ان کو ایک ایسے صدمے سے دوچار ہونا پڑا کہ جس کے باعث وہ اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوںکا جو پچھلی رات سے یاد آرہا ہے
ایران کے اندرونی حالات کو بیرونی قوتوں سے جوڑنے والے انکشافات نے کئی نئے سوالات کو جنم دے دیا ہے۔
قرۃ العین حیدر کا ذہنی کینوس کتنا بڑا تھا، اس کا اندازہ ان کے بعض افسانوں سے لگایا جا سکتا ہے مثلاً ’’ یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے‘‘۔
امریکی صدر نے ایک ہی سانس میں یہ بھی کہا امریکا اپنی سرمایہ کاری کو منافع اور سیاسی بالادستی کو برقرار رکھنے کا پورا حق رکھتا ہے۔
موہن بھاگوت نے اپنے خطاب کی تردید کرتے ہُوئے کوئی مزائقہ محسوس نہیں کیا۔ ایک لحاظ سے اچھا ہی کیا۔
آج میرے محسن و مربی مولانا فضل الرحیم اشرفی ہم میں نہیں لیکن ان کی یادیں اور مشفقانہ باتیں ہمیشہ یاد اور ان کا دست شفقت سر پر محسوس ہوتا رہے گا انشاء اللہ۔
جب لوگوں نے ماضی کی تلخیوں سے صرف نظر کرتے ہوئے کھلے دل سے نئے حالات کو خوش آمدید کہا اور اپنے ہم عصروں کے ساتھ افہام و تفہیم کا معاملہ کیا
ایران کے اندر پچھلے کچھ سالوں سے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے بہت کامیابی سے پنجے گاڑے ہیں
ٹرمپ کے جارحانہ اقدامات نے دنیا کے مختلف حصوں میں عدم تحفظ کے احساس کو بڑھا دیا ہے
پاکستان میں برآمدات میں کمی ایک گہرا مسئلہ بن کر رہ گیا ہے جو اقتصادی ترقی کو متوازن کرنے میں ایک رکاوٹ ہے، لہٰذا برآمدات بڑھانے کی اشد ضرورت ہے
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان کی روایتی فورس لیویز کے خاتمے اور لیویز کے عملے کو پولیس فورس میں شامل کرنے کے فیصلے کو تاریخی فیصلہ قرار دیا ہے۔
ہمارے جن ذی(بچے) یہ سمجھ لیں کہ بے بی بومرز اور میلینز اپنی ذہانت اور فراست سے جنگیں روکتے ہیں مسلط نہیں کرتے۔
کراچی اور حیدرآباد میں پی ٹی آئی کا ووٹ بینک ضرور ہے مگر اندرون سندھ اس کا ووٹ بینک برائے نام ہے۔
آگے اس کی مزید تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں، ’اگر پہل اس کے اختیار میں نہ ہو، تو وہ کمانڈر نہیں، سپاہی ہے
کوئی آپ کو گزند نہیں پہنچا سکتا جب تک کہ وہ آپ کے اور آپ کے گھر کے بارے میں تمام تفصیلات کو جانتا نہ ہو-
ایران کے خلاف امریکی دباؤ محض عسکری سطح تک محدود نہیں بلکہ معاشی محاذ پر بھی شدت اختیار کر چکا ہے۔
سائنس کے جتنے بھی کارنامے ہیں وہ اہلِ تحقیق اور اہلِ سائنس نے فطرت میں سے discover کیے ہیں
اس وقت سندھ کے علاوہ بلوچستان اور جی بی کا وزیر اعلیٰ اور آزاد کشمیر کا وزیراعظم بھی پیپلز پارٹی کا ہے
سردی آتی رہے گی اور چلی جائے گی۔ مگر اگر ہم نے اس ملک کے غریب کو موسموں کے رحم و کرم پر چھوڑے رکھا تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی
’’ایک کہاوت ایک کہانی ‘‘ کی پہلی اور دوسری جِلدیں نیشنل بک فاؤنڈیشن حکومتِ پاکستان سے ایوارڈ یافتہ بھی ہیں
تجربہ وہ چراغ ہے جس کا کوئی نعم البدل آج تک ایجاد نہیں ہو سکا۔
اصل‘ سوال یہ ہے کہ کیا ہم 2026میں جو سیاسی ٹکراؤ ،تناویا معیشت سے جڑے معاملات دیکھ رہے ہیں