US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مودی نے سیاسی مقصد کے لیے یہ جنگ شروع کی اور اس جنگ نے ان کے لیے سیاسی مشکلات میں ہی اضافہ کر دیا ہے
قیامِ پاکستان کے ساتھ ہی جس زخم نے سب سے پہلے سر اٹھایا وہ کشمیر تھا
پاکستانی ماہرین نے ’’Soft Kill Induced GPS Errors‘‘ یعنی جی پی ایس نظام میں خلل ڈال کر ان میزائلوں کو ان کے راستے سے ہٹا دیا
بہرحال قصہ مختصر بھارت میں پاکستان دشمنی اور اسلامی دہشت گردی ’’ہاٹ پراڈکٹ‘‘ ہے
سیاسی حکومتیں اور جماعتیں خود ملک میں انتشار پھیلا کر غیر جمہوری قوتوں کو مداخلت کا موقع دیتی رہی ہیں
ایٹم بم کی عمر تو خیر اسی برس ہے۔ اگر حساب لگالیں تو پچھلے ایک ہزار برس کی جنگوں میں کم از کم ایک ارب انسان قتل ہوئے
شادی بیاہ کی تقریبات میں ایک سے بڑھ کر ایک ڈش شامل کی جاتی ہے تا کہ لوگ خوب واہ واہ کریں
سیز فائرکا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ لے رہے ہیں
پاکستان و بھارت یعنی ایٹمی ممالک کو ایک بڑے جنگی بحران سے نکلنے میں مدد دی ہے
بلاشبہ امریکی صدر کا حالیہ بیان پاکستان کی سفارتی سطح پر بڑی کامیابی ہے
دشمن کے فضائی ٹھکانوں‘ سپلائی ڈپو‘ آرٹلری پوسٹوں اور آپریشنل سینٹرز کو حد درجہ کامیابی سے نشانہ بنایا گیا
جنگ بند ہونے کے بعد پاکستان کے لیے سب سے سنگین مسئلہ بھارت سے آنے والے پانی کی بحالی ہے
بھارت کی مسلسل دراندازیوں ، زیادتیوں اور حملوں کے باوصف پاکستان اور افواجِ پاکستان نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا
الحمدللہ ہماری دلیر افواج نے بھارت کی اشتعال انگیزی کا ایسا جواب دیا کہ ساری دنیا حیران رہ گئی
پیام مشرق ' معمولی کتاب نہیں، اس کا شمار دنیائے فکر کی امہات کتب میں کیا جانا چاہیے
پے در پے ناکامیوں کے باعث مودی حکومت شدید جھنجھلاہٹ، بدحواسی اور انتقامی جنون میں مبتلا ہو گئی تھی
پاکستان کی بری، بحری اور فضائی افواج کا شمار دنیا کی بہترین اور پیشہ ور افواج میں ہوتا ہے
میڈیا کے مطابق اس حوالے سے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم کردار ادا کیا ہے
بس وہ دن ہے اور آج کا دن ہے‘ اللہ تعالیٰ نے اس کے بعد میرا کوئی قدم برائی کے راستے پر نہیں پڑنے دیا
ہم سرد جنگ میں امریکاکی فرنٹ لائن اسٹیٹ بنے رہے۔ امریکا نے یہاں آمریتوں کو پروان چڑھایا
بھارت کے حملے کے جواب میں پاکستان نے بھارت کے 6 طیارے اور کئی ڈرونز تباہ کر دیے ہیں
بھارت کی مودی سرکار کو اپنی اکنامک پاور اور مغرب کا نک چڑھا اتحادی ہونے کا غرور ہے
آج کے دور میں ڈپریشن، بے چینی، نیندکی خرابی، یاد داشت کی کمزوری اور توجہ کی کمی عام ہوتی جا رہی ہیں
غزہ کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے بعد بھی امریکا اور اسرائیل نے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا ہتھیار استعمال کیا ہے
کوئلے پر انحصار اس کی توانائی کے قابل اعتماد ذرایع کے طور پر اہمیت کو اجاگر کرتا ہے
مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کو جو شب خون مارا تھا اس دہشت گردی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا
جب انسان اپنے محسن کو بھول جائے، تو ان حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
گوری چٹی خوش شکل، ہر بات پر کھل کر قہقہہ لگانے والی کے رنگ مدھم پڑگئے
ہم اب بھی پر امید ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی، اڈیالہ سے بحفاظت واپس آکر ہماری داد رسی کریں گے
’’یقیناً کا لفظ تو آپ یوں استعمال کر رہے ہی جیسے آپ اس زمانے میں حکیم رہ چکے ہوں۔‘‘
اے آئی کی ترقی و فروغ پر بھی روائیتی خوش نیتی ظاہر کی جا رہی ہے
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے جنگ کیا مسئلوں کا حل دے گی
پی پی نے سندھ میں اپنی سیاست بچانے کے لیے کینالز منصوبے کی شدت سے مخالفت کی
ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا؟
بھارت کے جنگی جنون کا ایک اور پہلو اس کی میڈیا کی جھوٹی رپورٹنگ ہے
حقہ پیتا ہے شعر کہتا ہے اور عاشق میں کیا برائی ہے
بھارت کا پاکستان پر حملہ نہ صرف سیاسی طور پر کمزور تھا بلکہ انتظامی اور قانونی طور پر بھی اس کی پوزیشن کافی کمزور تھی
بھارت کا میڈیا جو پہلے ہی مودی کے ہاتھوں بکا ہوا ہے اس نے تو مودی حکومت سے نمک حلالی کرنی ہی تھی
اگر دیکھا جائے تو پاکستان کا جواب بھارت کے حملوں سے زیادہ شدید تھا
مساجد پر حملہ ایک انتہائی افسوس ناک فعل ہے لیکن بھارت کو عالمی قوانین اور اخلاقی اقدار سے کیا لینا دینا
ان حالات میں پاکستان کے لیے سب سے بڑی ضرورت قومی یکجہتی ہے
پاکستان کی مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں
جی ایس پی پلس کا اسٹیٹس پاکستان میں انسانی حقوق کی بالادستی کے حوالے سے وابستہ ہے
حکومت نے عوام سے قربانی نہیں قربانیاں لینے کا ریکارڈ ضرور قائم کر دیا ہے
ندیدی کہ چوں گر بہ عاجز شود برآرد بہ جنگال چشم پلنگ
بھارتی حکمرانوں نے پاکستان کے ساتھ ہمیشہ محاذ آرائی کی پالیسی اختیار کیے رکھی
پاکستان نے ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیا
ایران اور افغانستان میں خواتین کی آواز کو دبانے کے نئے طریقے تلاش کیے جا رہے ہیں
آج ہمیں بھارت کی طرف سے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ اگر ہم عقل کے اندھے نہیں تو ہمیں اس سازش کا مکمل احساس ہونا چاہیے
سندھ حکومت کو اپنے اس قانون پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے