صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیا ہے
محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا ،منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کییخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا
۔تحقیقاتی رپورٹ کے ہمراہ ضروری دستاویزات اور ثبوت بھی آئی جی پنجاب کو بھجوائے جائیں گے
صوبے میں زرعی، صنعتی اور شہری اہمیت کی 24 راہداریوں کی تعمیر کے بڑے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری بھی دے دی گئی
جاں بحق میں خواتین شامل ہیں جن کی عمریں دو سے 14 سال تک ہیں
غیر قانونی سامان کے ساتھ ساتھ استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی ضبط کر لی گئیں
فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوگیا
اس حوالے سے 24 دسمبر 2025 کو عمرانہ ٹوانہ و دیگر بنام حکومتِ پنجاب کے عنوان سے آئینی درخواست دائر کی گئی
گرفتار ملزمان میں علی حیدر اور اشمان شامل ہیں
پاکستان 2026 میں سرمایہ کاری، عالمی اعتماد اور پائیدار ترقی کے سنہرے مرحلے میں داخل ہوچکا
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا گیا ہے
معلومات کیلیے شہری موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کر سکتے ہیں
گرفتار ملزم مسرور حسین نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہی چار افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا، ایس ایس پی کیماڑی
شالیمار باغ میں جاری پروگرام میں شرکا نے گانے کی فرمائش کی اور جیسے ہی یہ شروع ہوا تو انتظامیہ نے ایکشن لے لیا
تھانہ کوہسار میں ڈکیت گینگ نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، جس سے اُن کا ایک ساتھی زخمی ہوا
’لڑکی نے 50 ہزار روپے مانگے تھے جو میں نے اسے دیے پھر وہ کسی اور کے ساتھ دکھائی دی جس پر دلبرادشتہ ہوکر یہ قدم اٹھایا‘
پی ٹی آئی کے رہنما مذاکرات چاہتے ہیں مگر بانی پی ٹی آئی نہیں چاہتے، قمر زمان کائرہ
ادائیگیوں کے لیے غیرمجازچیک بکس استعمال کی گئیں، بعض چیکس پر جعلی دستخط اور مہریں لگانے کا انکشاف بھی ہوا ہے، رپورٹ
مقتولہ بچوں سمیت 30 دسمبر کو گھر سے نکلی تھی جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگئی تھی
حقائق کے منافی، نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی، سینئر صوبائی وزیر
فریم ورک کا مقصد عدالتی مقدمات کے بوجھ میں کمی، قانونی یقین دہانی میں اضافہ اور عوامی محاصل کا تحفظ یقینی بنانا ہے
ان عظیم شہدا نے انتہائی خراب موسمی حالات میں ایک نہایت مشکل آپریشن میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، آئی ایس پی آر
جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم مرکزی ملزم امیر فتح کے ملازمین سے ان کے بارے میں پوچھ گچھ کرے گی
عمران خان کے ساتھ شروع کی گئی جدوجہد آج بھی پوری قوت کے ساتھ جاری ہے، محمد سہیل آفریدی
پاکستان یمن کے اتحاد اور علاقائی سلامتی کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان ریلویز نے مسافروں کو جدید سفری سہولیات فراہم کر نے کے لیے ریل گاڑیوں کی آؤٹ سورسنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے
بی بی سی، فوربز اور بلوم برگ کے بعد گلف نیوز نے ستھرا پنجاب کو دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ کا نظام قرار دے دیا
عدالت نے ملزم کو تفتیش کے لیے چار دن کی جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالہ کیا
گریڈ 21 کی جج زیبا چوہدری بینکنگ کی خصوصی عدالت کی جج تعینات تھیں
پاکستانی ملبوسات میں اسٹرینجر تھنگز کے کردار خوب جچ رہے ہیں
متعدد افراد کو تحویل میں لے لیا گیا،ملزمان کو قحبہ خانے چلانے اور سہولت کاری کے الزامات پر تحویل میں لیا گیا
سعیدآباد کے علاقے بلدیہ مرشد اسپتال کے واش روم میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خودسوزی کی کوشش کی
ملزم نے 2010 سے جولائی 2025 تک ایک لاکھ 41 ہزار 869 میٹرک ٹن فاسفیٹ نکالا
خواتین ملزمان شبانا اور ممتاز کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے
لیاقت محسود کے خلاف عبدالقادر میمن کی مدعیت میں گارڈن تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی
پولیس ذرائع کے مطابق چاروں لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں
کراچی کو ایک بار پھر وہ حیثیت دینا ہوگی جس کا یہ شہر حقدار ہے، فاروق ستار
ایئر لائن نے مسافروں کو ائیرپورٹ آنے سے قبل پروازوں کی معلومات لیکر آنے کی ہدایت کر دی ہے
سہیل آفریدی کو کراچی میں ویلکم کریں گے، برگر کھلائیں گے اور اجرک بھی پہنائیں گے، میئر کراچی
ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 2024–25 کی اشاعت پر پی بی ایس کو مبارکباد پیش کی جاتی ہے، پی ٹی اے
سابق قومی چیمپئن ناصر اقبال اور طیب اسلم کو وائلڈ کارڈ انٹری دی گئی ہے
متاثرہ بچی کو ویڈیو کے ذریعے خوفزدہ اور بلیک میل کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
پی سی بی سری لنکا کے خلاف سیریز میں ایک سے دو کھلاڑیوں کی کارکردگی دیکھنا چاہتا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اوکلاہوما ہارٹ ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر نعیم طاہرخیلی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی
بھارت ایک بار پھر خطے میں عدم استحکام اور دہشت گردی کے فروغ میں اپنے تشویشناک کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے
خان صاحب نے مجھے کہا تھا کہ جا کر بات چیت کروں، اللہ کرے کہ ہمارے مزاج بدلیں، رہنما پی ٹی آئی