US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، جس دن یہ افسوناک واقعہ ہوا اسی دن دریائے سوات سے 80 لوگوں کو بچایا گیا
ان کا کہنا تھا کہ "کسی کو یہ اختیار نہیں کہ وہ عدالتی احکامات کی توہین کرے۔"
بحریہ ایک زیادہ متحرک اور طاقتور فورس بن چکی ہے، ایڈمرل نوید اشرف کا ایئر وار کورس کے شرکاء سے خطاب
خیبر: کمسن مغوی بچی بحفاظت بازیاب، والدین کو حوالے کردیا گیا
صوبائی انسپکشن کمیٹی نے بھی معطل افسران، عینی شاہدین کے بیانات قلم بند کرلیے
پاور ڈویژن کی وجہ سے گزشتہ ہفتے سماعت بھی موخر ہوگئی تھی
ریڈ زون پیش قدمی پر پولیس کی شیلنگ، عام شہریوں کی حالت غیر، ایک لیڈی اہلکار بھی اسپتال منتقل، 20 مظاہرین گرفتار
سپریم کورٹ کا حالیہ جو فیصلہ آیا اس سے رہی سہی کسر بھی نکل گئی، صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے، سابق وفاقی وزیر
چین کی جانب سے قرض رول اوور، امریکا کے ساتھ متوقع تجارتی معاہدوں کے باعث تیزی کا رحجان برقرار رہا
یہ سہولت سکھر ڈویژن، ایبٹ آباد، مینگورہ (سوات)، بنوں اور ڈی آئی خان میں قائم کی گئی ہے، اعلامیہ
ثابت ہوا سندھ طاس معاہدہ نہ صرف مؤثر ہے بلکہ بھارت اس معاہدے کے تحت کسی یک طرفہ اقدام کا مجاز نہیں، دفتر خارجہ
بارش کے باعث مجموعی طور پر 75 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 64 کو جزوی اور 11مکمل طور پر منہدم ہوئے
درخواست میں وفاقی، صوبائی حکومت، این ڈی ایم اے، سیکرٹری ریلیف، سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
عدالت نے ڈاکٹر ضیا القیوم کو پیر کی صبح عہدے پر بحال کیا تھا
اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ، اطلاق یکم مئی سے ہوگا
چیل کو تار میں پھنسے دیکر مقامی رہائشی وہاں جمع ہو گئے اور اس کو آزاد کرانے کی کوشش کرنے لگے
مفت عوامی وائی فائی کیلئے مخصوص مقامات کی نشاندہی کی جا رہی ہے، وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ
2 سے 5 جولائی کے دوران کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ اور بدین میں بھی شدید بارشیں متوقع ہیں ، این ڈی ایم اے
2 کروڑ 60 بچے اسکول سے باہر ہیں جبکہ پاکستان کے 40 فصد بچے غزائیت کی قلت کے باعث کمزور ہیں، مصطفی کمال
ڈیڑھ لیٹر کی 20 خالی بوتلیں ریورس وینڈر مشین میں ڈالنے پر ایک ہزار روپے کا گرین کریڈٹ ملے گا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 282ڈالر کی سطح پر آگئی
ملزمہ نے اپنے بیٹے اور دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر اپنے مالک کے گھر چوری کی تھی
اعلانات شہریوں کی آگاہی سے سائرن بجانے والے 10 پوائنٹس سے کئے گئے
گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی اور ٹریکنگ کی رائلٹی فیس کا تنازع خوش اسلوبی سے حل
ملزمان نے پی ای سی ایچ ایس میں گھر پر ڈکیتی کی، ملزمہ ٹک ٹاکر مختلف پاکستانی برانڈز کیلئے ماڈلنگ بھی کرتی رہی
ناظرین اور ملازمین کے حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے گا، وزیر اطلاعات
اسلام آباد کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی ٹیم جیو جیما کو مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال کے ایوارڈ سے نوازا گیا
ملک میں قانون اور آئین نہیں ہیں، ملک کا نظام جنگل کا منظر پیش کررہاہے، اسد قیصر
سںی اتحاد کونسل نے کہا تھا فیصلے میں اختلافی ججز کے نوٹ موجود نہیں تمام ججز کی رائے کے ساتھ مکمل فیصلہ جاری کیا جائے
شہباز شریف آذربائیجان کی اعلیٰ قیادت اور دیگر رکن ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے
بھارتی شہری نے برطانوی یوٹیوبر کے ایئرپوڈز چرا کر پاکستانی شہری کو بیچ دیئے تھے
عدالت نے 16 جولائی کے لیے ایچ ای سی نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا
سی پی پی اے جی نے ایف سی اے کی مد میں 10 پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست جمع کروائی تھی، نیپرا
کے پی حکومت کا ڈویژنل ہیڈکوارٹر کے لئے ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں ہماری سچائی کو تسلیم کیا گیا، بھارت کو ایک بار پھر عالمی سطح پر خفت اٹھانا پڑی، خواجہ آصف
سیاحت کو قومی ترقی کا مرکزی ستون بنانے کے لیے مربوط حکمت عملی کے تحت فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف
سوات سانحے کے حوالے سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا گیا
مقامی بہادر نوجوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر ہاتھوں سے بنی کشتی کے ذریعے سیاحوں کی جان بچائی، فیصل کریم کنڈی
عدالت نے صنم جاوید کی 5 لاکھ روپوں کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
پہلوان 7 سالہ بیٹی کی سالگرہ پر نجی فوڈ پوائنٹ پر کھانا کھانے آئے، جس کے بعد ان کی اور 4 بچوں کی طبعیت خراب ہوگئی
ہائی کورٹ نے ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
پابندی پر عملدرآمد کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں، سیکرٹری ماحولیات
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
بارش کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ ہے، خیبرپختونخواٹورازم اتھارٹی
قدیم اور خستہ حال عمارت کو ناقابل رہائش قرار دے دیا گیا ہے، ترجمان ریسکیو1122
محمد ہلال کی لوگوں کی مدد کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
واقعے کے بعد شاید والد نے اپنی جیت کا جشن منایا ہو لیکن یہ اس کی ہار تھی ، پشاور ہائی کورٹ
اپوزیشن کے چیئرمینز کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے نوٹس بھی جاری کر دیے گئے
12 غیر قانونی کال سینٹرز کو سیل اور 93 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، غیر ملکی باشندے اور سہولتکار بھی زیر حراست
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع