US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے کوٹ مبارک میں خوارجی دہشت گردوں کی نقل وحرکت کی اطلاع ملی تھی، ترجمان پولیس
آئی جی سندھ نے اسسٹنٹ پروفیسر افتخار کے حادثے پر کہا کہ زخمی کو بروقت اسپتال منتقل ک دیا جاتا تو قیمتی جان بچ سکتی تھی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی گورنر ہاؤس پنجاب میں ملاقات، سیاسی اتحادیوں کے درمیان تعاون پر بھی تبادلہ خیال
پی ائی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز ان شااللہ 10 جون کو ہوگا، ترجمان پی آئی اے
اگر پیپلزپارٹی کے رہنما کے پاس شواہد ہیں تو پیش کریں، صوبائی الیکشن کمشنر
اگلے دس سال کا بزنس اور مارکیٹنگ پلان تیار کیا جائے گا اور عالمی سطح پر اس ہوائی اڈے کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا
مشقوں کا مقصد اہم بحری تنصیبات کے تحفظ کے طریقہ کار کو مزید مؤثر بنانا تھا
برا وقت ہوتو پاؤں پڑتے ہیں، جب پوزیشن میں ملے تو گلے پڑ جاتے ہیں، 2 دن لاہور میں بیٹھوں تو لوگوں کو پریشانی ہوجاتی ہے
بزنس اور مارکیٹنگ پلان تیار کرنے کے لئے ماہر کمپنیوں سے بڈز طلب
ویڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف اور آذری صدر خوشگوار موڈ میں قہقے لگاتے دکھائی دیے
جو بھٹک گئے ان کو واپس لانے کیلئے ہم سب کو بہترین کاوشیں کرنی چاہئیں، شہباز شریف کا بلوچستان گرینڈ جرگہ سے خطاب
بھارتی پراکسی وار اب چھپی نہیں بلکہ کھلی جارحیت میں تبدیل ہو چکی ہے، سید عاصم منیر
پہلے آئی ایم ایف تجاویز اور اب یو این قرار داد کو بنیاد بناکر کم عمر بچیوں کی شادی سے متعلق قانون سازی کی جا رہی ہے
رواں ماہ لاہور اور پیرس کے درمیان کئی سالوں بعد دوبارہ سے فضائی سروس شروع ہونے جا رہی ہے
خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، مشیر اطلاعات
مقتول گھر جا رہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا، پولیس
سرکاری اسکولوں میں کوئی بھی بچہ فرش پر نہیں بیٹھے گا، علی امین گنڈاپور
دریا ئےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 32 ہزار 300 کیوسک اور اخرج ایک لاکھ 45 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا
افغانستان بھی اسی نوعیت کا اقدام کرے گا، افغان وزیر خارجہ کی نائب وزیراعظم سے گفتگو
صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف نے گورنر ہاؤس لاہور میں اہم ملاقات کی
ملزم کے دوستوں نے غلط بیانات دے کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی
اورنج، گرین، بلیو لائن اور الیکٹرک بسوں کا کرایہ پچاس روپے سے 100 روپے مقرر کردیا گیا، ذرائع کا دعویٰ
چین دریا کے بالائی حصے پر ہے، بھارت نے پاکستان کےلیے پانی روکا تو چین خاموش نہیں رہے گا، چینی سینئر تجزیہ کار
یاد رہے کہ اس سے قبل ہاتھیوں کی درآمد کا منصوبہ بھی پہلے ہی تعطل کا شکار ہے
مل کر زخموں کا مداوا کرنا ہوگا اور دونوں ممالک کے عوام کی فلاح کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے، آصف زرداری
محکمہ تحفظ ماحول اورضلعی انتظامیہ کو پنجاب ڈرین ایکٹ اورلوکل گورنمنٹ ایکٹ پر قانونی عملدرآمد کی سخت ہدایت کی گئی
نواز شریف اولڈ ٹرمینل سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن کے لئے روانہ ہوئے
دائر ریفرنس میں عمر ایوب پر مالیاتی گوشواروں میں اثاثوں کی تفصیلات چھپانے کا الزام ہے
پاکستان، بنگلا دیش کو ماضی کی تلخیوں کو بھلاکر قریب لانے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے، آصف علی زرداری
پاکستان نے کابل میں اپنے ناظم الامور عبد الرحمان نظامانی کو کو سفیر کے درجے پر ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے
دستاویزات سمیت مزید تحقیقات کے لیے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کے حوالے کردیا گیا
دونوں رہنماؤں کا سلامتی کونسل سمیت کثیرالجہتی فورمز پر دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال
نوجوانوں کی تعلیم، مالی خودمختاری ترجیحات میں سرفہرست ہے، ترقی کے ثمرات صوبے کے ہر حصے تک پہنچانا چاہتے ہیں، مریم نواز
حادثے کے نتیجے میں اپ اور ڈاؤن دونوں ریلوے لائنیں عارضی طور پر بند کر دی گئیں
چیئرمین پیپلز پارٹی کی قیادت میں پارلیمانی کمیٹی آج امریکی حکام سے ملاقاتوں کا آغاز کریگی، ذرائع
جنرل شمشاد مرزا نے بھارت کی جانب سے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا
دہشتگردوں کو مارنے کے دعوؤں کے ثبوت کہاں ہیں، بھارتی عوام
یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری ارشد وڑائچ کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی
پیپلز پارٹی کے امیدوار کی جانب سے کسی قسم کی تحریری شکایت موصول نہیں ہوئی
پائیدار سرمایہ کاری کیلیے ضروری ہے ملک میں سرمایہ کار وں کوتحفظ کا احساس ہو
نان ٹیکس سروس سے ایک چیئرمین بھی لے کر آئے، جو چیئرمین آئے انھوں نے بہت سارے اقدامات کیے
ہم نے دہشت گردی میں اضافہ دیکھا ہے، خاص طور معرکہ حق کے دوران 33 اٹیک ہوئے
مردان، صوابی، پشاور، شانگلہ، دیر لوئر، سوات، تور غر، باجوڑ، مہمند، مانسہرہ اور ہری پور میں پیش آئے، پی ڈی ایم اے
بچی اپنے چچا کے ساتھ موٹرسائیکل پر سوار تھیں اور حادثہ پیش آیا اور چچا معمولی زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو حکام
نواز شریف خصوصی طیارے سے لوٹن ایئرپورٹ پہنچے، حسن نواز بھی ہمراہ
ملزم نے ڈھیلی ہتھکڑی کا فائدہ اٹھایا اور موقع سے بھاگ گیا، شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی
وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری، آئندہ کالعدم مسلح تنظیمیں اسی ہی نام سے پکاری جائیں گی
کوہستان اسکینڈل، بی آرٹی مالم جبہ اوربلین ٹری کرپشن کی تحقیقات کرکے مجرموں کو بےنقاب کیا جائے، جے یو آئی
مویشی دوست منڈی آنے والے راستوں پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار الرٹ ہیں، انتظامیہ مویشی منڈی
وزیراعظم کا کوئٹہ میں قائم کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ، مسلح افواج کو بھرپور حمایت کی پھر سے یقین دہانی