US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسامہ ریاض نے سپریم کورٹ کی 2004 کی آبزرویشن کی روشنی میں تعیناتی اور کام سے روکنے کی درخواست دائر کی تھی
اراکین نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
شہری نے بچی کو بروقت کھلے مین ہول سے نکال کر بچالیا
ملزمان پر سی ڈی اے میں جعلی تعلیمی اسناد اور جعلی سرٹیفکیٹ پر نوکریاں لینے کا الزام ہے
غیر قانونی افغان باشندوں کی موجودگی کے باعث صوبے میں وسائل پر بوجھ بڑھ گیا ہے
وراثتی سرٹیفکیٹ اب سیشن جج کے بجائے نادرا جاری کرے گا، وزیر قانون
افغان حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کی پاکستان میں دراندازی کی روک تھام کی پختہ یقین دہانی سرحد بند رہے گی، دفتر خارجہ
اجلاس میں منصوبے کی نئی ٹائم لائنز، تعمیراتی پیش رفت، لاگت اور سیکیورٹی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا
کراچی یونیورسٹی کے مجاز افسر کو بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت
عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا
صابر قائمخانی کوبتایا گیا کہ یہ فیک نیوز ہے جس پر انہوں نے کھڑے ہوکر معذرت کی
19 مئی 1971 کو میجر محمد اکرم نے دشمن کو روک کر اپنی پوزیشن بہادری سے برقرار رکھی
افتتاحی تقریب میں 50 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی
ملزمہ اپنے علاقے میں بھی اپنا تعارف بطور ڈاکٹر کرواتی تھی
کینٹ پولیس نے سینکٹروں سی سی ٹی فوٹیجز کا جائزہ لیا
اصولی پالیسی کی نگرانی و عمل درآمد سے متعلق سالانہ چار سالہ رپورٹس سینیٹ میں پیش کی گئیں
تنخواہیں بند کرنے کیلئے اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کو مراسلہ ارسال
اے این ایف ملک بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف سرگرم ہے
پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر اہم سیکیورٹی معاملات پر بات کریں گے
مرزا شہزاد اکبر متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا
پاکستان جیسے ممالک کیلئے ورچوئل ایسٹس کی ریگولیشن معاشی ترقی کی کنجی ہے، چیئرمین پی وی اے آر اے
شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومت نے 1989 میں اپیلیں دائر کی تھیں
ڈیپورٹ شدہ افراد کا پاسپورٹ منسوخ ہونے کے بعد انہیں دوبارہ ویزہ نہ ملنے کو یقینی بنائیں گے، محسن نقوی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن میں کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی استدعا
ملاقات کے دوران سری لنکن فوجی کمانڈر نے پاکستان کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی صلاحیتوں کو سراہا
وزارت دفاع نے نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا
پاک کالونی پولیس نے درمیانی شب پرانا گولیمار سے مبینہ مقابلے کے بعد دو زخمی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا
جوانوں کے حوصلے کو بلند کرنا میجر محمد اکرم کا وہ کارنامہ تھا جس نے ہِلّی کے دفاع کو ٹوٹنے نہیں دیا
پندرہ رکنی سٹیرنگ کمیٹی کی چیئرپرسن سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو مقرر کیاگیا
متوفی کی شناخت 27 سالہ شبیر کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا
کراچی سے سکھر جانے والی پرواز پی کے 536 کو اڑان بھرنے کے صرف 17 منٹ بعد اچانک فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت توانائی منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
سید عاصم منیر 1968 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے اور کم عمری میں قرآن پاک حفظ کرنے کا اعزاز حاصل کیا
سری لنکن ایئر لائنز کی کمرشل فلائٹ کے ذریعے لاہور سے کولمبو کے لیے اضافی 20 ٹن امدادی سامان بھیجا
ملکی دفاع، ترقی و خوشحالی کیلیے تمام ادارے مل کر کام کریں گے، وزیر اعظم کا یپغام
انکوائری رپورٹ کے مطابق شعبہ الیکٹرک کی جانب سے مذکورہ تمام ادائیگیاں بغیر کسی انویسٹی گیشن کے لیسکو کو کر دی گئیں
کرغزستان کے صدر صدر ژپاروف نے صدرمملکت آصف علی زرداری کو دورے کی دعوت دے دی
پاکستان اور بھارت کی جیلوں میں بڑی تعداد میں ایک دوسرے کے ماہی گیر قید ہیں
سب ٹھیک ہے اور سب آپ کے سامنے ہے، عاصم منیر کی ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت
ٹاپ امیدواروں میں پروفیسر سروش لودھی، پروفیسر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر نیاز احمد قابل ذکر ہیں
محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا
صدر مملکت نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کی سمری منظوری کرلی
کانسٹیبل شاہد، بلال اور عثمان نے وردی میں ویڈیو بنائی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
کل بھی کچھ ہدایات وزارت دفاع سے شیئر ہوئی ہیں، جس پر کام جاری ہے، اس حوالے سے جلد نوٹیفکیشن ہو جائے گا، اعظم نذیرتارڑ
سپرنٹنڈنٹ کو امن وامان، نقص امن، انتشار کا خدشہ ہو تو وہ ملاقات روک سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ
ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ گوجرانوالہ کے لوگوں کا حق ہے جو انہیں بہت پہلے مل جانا چا ہیے تھا، نواز شریف
وزیر توانائی کی وسطی ایشیائی ریاستوں کے اشتراک سے کاسا انرجی مارکیٹ کے قیام کی تجویز
3 سالہ ابراہیم کی ہلاکت کا مقدمہ میئر کراچی اور ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال کے خلاف درج کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست گزار
بیرسٹر گوہر کے ہاتھ میں ہوتا تو میری ملاقات پہلے ہوجاتی اور بانی پی ٹی آئی ایک ماہ قید تنہائی میں نہ رہتے