صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تمام کارروائیوں میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
اپنی بیٹی کی طرح قوم کی تمام بیٹیاں مجھے عزیز ہیں، افواہوں کو ختم کرنے کیلئے یہ قدم اٹھایا، مصطفیٰ کمال
سچائی پر مبنی بات کہنا ہی اصل ذمہ داری ہے اور اس سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
ایک رات حوالات میں گزارنی ہوگی، کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری ہوگا نہ شخصی ضمانت ہو سکے گی، پولیس ذرائع
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 685ڈالر کی سطح پر آگئی
چاروں افسران کے خلاف انکوائری مکمل کرکے 26 ستمبر تک رپورٹ جمع کروائی جائے، غلام بنی میمن
دہشت گرد گل رحمان فتنۃ الہندوستان( مجید بریگیڈ) کا ٹرینر اور آپریشنل کمانڈر تھا
ریلیف کمشنر پنجاب نے دریائے راوی ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
جسٹس طارق جہانگیری نے جوڈیشل ورک سے روکنے کیخلاف ذاتی حیثیت سے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے
عدالت کو بتایا گیا سنگل بینچ نے فیصلہ کرتے ہوئے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے، اسلام آباد ہائی کورٹ
ایف بی آر نے شاہانہ لائف اسٹائل رکھنے والے 1 لاکھ امیر افراد کا ڈیٹا جمع کر لیا، آمدنی و اخراجات کا جائزہ لیا جا رہاہے
گرفتار ملزمان کےخلاف متعدد مقدمات درج ہیں
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آغا شازیب اور پیپلز پارٹی کے رہنما آغا شکیل کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا
مقدمات کا بوجھ کم کرنے کیلئے احتساب عدالتوں کو منشیات کیسز کی سماعت کے خصوصی اختیارات دیے گئے ہیں، ذرائع
سرورِ کائنات ﷺ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں منعقد ہ درود و سلام کی محفل میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ معاہدے میں ایٹمی ہتھیار شامل نہیں
بیرسٹر سیف کی افغان سفیر سے ملاقات، دونوں ممالک میں قیام امن اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
پاک افواج نے دشمن کے مزید 12 ٹینکوں اور 4 جنگی طیاروں کو تباہ کردیا
سی سی ڈی کے چھاپے دوران ملزم نے شلوار سے پستول نکالنے کی کوشش کی تو گولی چل گئی، پولیس
رواں سال غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف 384 چھاپے مارے گئے، ترجمان ایف آئی اے
مسافروں کا بروقت اطلاع فراہم نہ کرنے پر ائیرلائن انتظامیہ پر برہمی کا اظہار
اسکیم 33 کی مختلف سوسائٹیز میں بھی رات گئے اچانک بجلی معطل کردی گئی
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کے ساتھ زرعی، تعلیمی، اور سبز ترقیاتی منصوبوں کے لیے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے
پاکستان کے کاشف علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
جنوبی افریقہ کی جانب سے وولوارت اور برٹس نے 260 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ کرکے ریکارڈ بنایا
حادثے کے بعد موقع پر موجود مشتعل افراد نے پتھراؤ کر کے ٹرک کے شیشے توڑ دیے
شہر میں پولیس کی اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
سیلابی صورتحال کے بعد صفائی اور بحالی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، گوبند سنگھ
چیئرمین پی ٹی اے نے انکشاف کیا کہ متاثرہ افراد میں 2026 کے حج کیلیے درخواست دینے والے شہری بھی شامل ہیں
وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں جاری چراغاں کو سعودی عرب کے قومی دن 23 ستمبر تک جاری رکھاجائے
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ تاریخی ہے، یہ معاہدہ راتوں رات طے نہیں پایا اس میں کئی ماہ لگے ہیں
تشویش ہے پاکستان معاشی طورپر مزید کمزور ہورہا ہے، افغانستان کی معیشت بھی پاکستان سے بہتر ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر سعد جاوید، ڈاکٹر مبشر، لیڈی ڈاکٹر ماہم اور لیڈی ڈاکٹر ماریہ رشید شامل تھیں
معاہدے میں کوئی ذیلی یا خفیہ شرائط نہیں ہیں بلکہ ایک شفاف اور اسٹریٹجک شراکت داری ہے، وزیردفاع
آن لائن سروس کے آغاز کے بعد ان مراکز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس برانچ اور ٹریننگ
ہمیں باہر سے دباؤ آرہا ہے کہ پاکستان میں ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لیے قانون نہ بنایا جائے، قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
بھارت ہمارے ساتھ کرکٹ تو کھیل سکتا ہے مگر اپنے شہریوں کو مذہبی رسومات کیلئے پاکستان نہیں آنے دے رہا،کھیل داس کوہستانی
حسن رضا پاشا سینئر وکیل اور پاکستان بار کونسل کے موجودہ رکن بھی ہیں
حالیہ ہفتے سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی کی شرح 5.03 فیصد سے کم ہو کر 4.17 فیصد ہوگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات
یہ پابندی زمین سے لے کر غیر محدود اونچائی تک مؤثر ہوگی، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری
قدرتی آفت آتی ہے تو دنیا سے اپیل کی جاتی ہے لہٰذا اقوام متحدہ سے اپیل کرنی چاہیے، چیئرمین پی پی پی
کنڈیارو کے قریب بند ٹوٹنے کے حوالے سے میڈیا پر آئی خبریں بے بنیاد ہیں، وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو
سیلاب کی وجہ سے اب تک 123 اموات ہوئی ہیں، 25 لاکھ 82 ہزار ایکڑ زمین متاثر ہوئی ہے، عرفان علی کاٹھیا
پی ٹی آئی وکلاء بھی بطور احتجاج بائیکاٹ کرتے کمرہ عدالت سے نکل گئے، سماعت 23 ستمبر تک ملتوی
منصوبے کی تکمیل کی مقررہ مدت سے کے ایم سی کو مطمئن کیا جائے، مرتضیٰ وہاب کا پی آئی ڈی سی ایل سے مطالبہ
عمران خان کا ٹرائل کرنا ہے تو اوپن کریں، ہمیں اسپیس ملے گا تو ہم سیاست کرسکیں گے
پاکستان کی جانب سے منصور احمد نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ہیٹ ٹرک کی
ملزم نے مشہور رشتہ ایپ کے ذریعے لڑکی کو ورغلایا، میڈیکل کے ذریعے جرم ثابت ہوا، پراسیکیوٹر
گڈو بیراج پر پانی میں کمی کا رجحان برقرار ہے، تازہ ترین اعداد و شمار
ملزمان کا مغوی کے اہلخانہ سے 10 کروڑ تاوان کا مطالبہ، لاکھوں روپے بھی ہتھیالیے