صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جاں بحق ہونے والے عامر کے ورثا نے پولیس کارروائی کروانے سے انکار کر دیا، پولیس
جائے وقوعہ سے 2افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ نبیلہ نامی خاتون کو بھی تفتیش میں شامل کرلیا، ڈی آئی جی ساؤتھ
ملزمان گن پوائنٹ پر لڑکی کے گھر میں داخل ہوئے اور 18 سالہ لڑکی کو سر پر پسٹل تان کر موٹر سائیکل پر بٹھا لیا
یہ ظہرانہ وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم میں دوپہر ایک بجے دیا جائے گا
اب تک 55,000 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں 18,000 بچے اور 28,000 خواتین شامل ہیں
لیفٹننٹ جنرل احمد شریف کا جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ
ضم شدہ اضلاع وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہیں، اعلیٰ سطح کی کمیٹی فنڈز کی نگرانی کرے گی، احسن اقبال
پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کی مخالفت کی ہے، ایران اورپاکستان کے تعلقات مضبوط اوردوستانہ ہیں
حفظان صحت اور ماحولیاتی ضوابط کی تعمیل یقینی بنانے کے لیے عطا آباد جھیل کے کنارے تمام ہوٹلوں کامعائنہ کیاجائے گا، حکام
مالیاتی امورمیں قواعدوضوابط کی مکمل پاسداری کی، مالی بے ضابطگی کاالزام بے بنیاداورگمراہ کن ہے، ترجمان این آئی سی وی ڈی
نہ تو بروقت تجاوزات کی نشان دہی کی اور نہ ہی ان کی روک تھام یا مسماری کے لیے کوئی مؤثر قدم اٹھایا، رپورٹ
بجٹ میں 42 ارب روپے سرپلس ہیں، رواں مالی سال کا تمام ترقیاتی بجٹ حکومت نے خرچ کیا، صوبائی وزیر خزانہ
پانچ برس میں 5 بنچ ٹوٹ چکے صرف فیصلہ سنانا باقی مگر تاریخ نہیں دی جارہی، خرم نواز گنڈاپور
دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا
نادرا کی سفارش پر وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمز بند کرنے کی ہدایت کر دی ہے، ترجمان
تعلیم ہی نسلوں میں انقلاب لانے کاواحد راستہ ہے، ہم نوجوانوں کو تربیت اورہنردے کر بااختیار بناسکتے ہیں، وفاقی وزیرتعلیم
کمشنر کراچی نے ڈی آئی جی ٹریفک کی درخواست پر شہر کی مرکزی سڑکوں پر رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی
ایران میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام کی مدد سے ہم وطنوں کو پہلے اشک آباد پہنچانے کے انتظامات کیے گئے ہیں
بجٹ سازی میں وزرا نے اپنی ڈیوٹی ادا نہیں کی، وزرا نے پہلے اپنے پھر دوسرے وزیر کے حلقے کا خیال رکھا، رہنما پی ٹی آئی
جنگ کے سبب غیرضروری اسٹاف سے اہل خانہ سمیت وطن واپسی کا کہا ہے، افسر دفر خارجہ
یہ ائیرٹیکسی 2 مسافروں کے ساتھ 3 گھنٹے پرواز کرسکتی ہے، چینی ائیرٹیکسی ائیرشو شرکاء کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے
رجسٹریشن درخواست کے ہمراہ ٹوکن منی جمع کرانی ہوگی، ٹوکن منی مجموعی حج اخراجات میں شامل(ایڈجسٹ )کر لی جائے گی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا تھا
بجٹ سے پہلے مخصوص لوگوں نے سولر امپورٹ کرکے ذخیرہ کرلیے، بجٹ میں سولر کی درآمد پر اچانک 18 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا
بجٹ میں تنخواہ دار، پینشنرز، مزدور اور پسماندہ طبقات کے مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، آصف علی زرداری
بجٹ سے پہلے مخصوص لوگوں نے سولر امپورٹ کرکے ذخیرہ کرلیے، بجٹ میں سولر کی درآمد پر اچانک 18 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا،
عالمی حالات کا ملک پر اثر پڑے گا سب پاکستانیوں کو اس وقت متحد ہونا چاہیے، بانی تحریک انصاف
اعلامیے کی توثیق پاکستان، عراق، سعودی عرب، قطر، کویت، مصر، اردن، الجزائر اور بحرین سمیت دیگر نے کی، ترجمان دفتر خارجہ
اگر عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو مجھے سپریم کورٹ کے مستقبل کی فکر ہے، وکیل سنی اتحاد کونسل فیصل صدیقی
سب ملزمان بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران ہیں، ملزمان نے رشوت کے عوض 7 منزلہ عمارت کی اجازت دی
دونوں متاثرہ مریض جانوروں کی دیکھ بھال کا کام کرتے ہیں
سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باعث سونے کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے
سی پی این ای کے وفد کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات
کینیڈا میں سربراہان مملکت کی موجودگی کے باوجود مودی غیر حاضر، عالمی میڈیا نے بھی بھارت کا نام اور پرچم غائب کردیا
بیگ میں موبائل فون، 100 امریکی ڈالرز، قیمتی گھڑی، پاور بینک اور ایئر بڈز وغیرہ شامل تھے
تاجر، طلبا اور زائرین شامل، مزید ہم وطنوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی / ڈپٹی چیئرمین ڈیولپمنٹ کنٹرول کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اعزازات تقسیم کیے
ہائی کورٹ میں سرنڈر کرنے کے بعد تھانہ سول لائن پولیس چوہدری تنویر کو لے کر روانہ ہوگئی
سالانہ 22 لاکھ آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں ہونا چاہئے، چیئرمین پی ٹی آئی
دونوں ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی
پی ٹی آئی میں بدستور من پسند لوگوں کو نوازنے کے لیے فیصلے ہو رہے ہیں، رکن قومی اسمبلی
جنگ ختم ہونے اور سکیورٹی صورتحال بہتر ہونے کے بعد ہی پاکستان ریلویز کی پہلی مال بردار ریل گاڑی روس روانہ ہو سکے گی
بجٹ میں 10ملین روپے سے زیادہ پینشن پر 5 فیصد ٹیکس کی تجویزدی گئی ہے، دیگرشعبوں کیلئے وسائل کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے
شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کی اپ گریڈیشن اور اس کی ریکو ڈک تک توسیع سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
ٹرانسفر ہونے والے ججز کو ڈیپوٹیشن پر آئے ججز قرار نہیں دیا جا سکتا، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی
امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے عاصم منیر سے ملاقات کی اور اپنے خیالات، تجربات اور تجاویز کا تبادلہ کیا، آئی ایس پی آر
پی آئی اے کے پائلٹ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر فائر کیے جانے والے میزائلوں کی ویڈیو ریکارڈ کرلی تھی
شہری اب بائیک گھر منگوا کر شناختی کارڈ کی تجدید، بے فارم اور دیگر سہولیات حاصل کر سکیں گے
نیویارک ٹائم اسکوائر، واشنگٹن ڈی سی اور مختلف مقامات پر سپہ سالار اور خوبصورت پاکستان کی ویڈیوز کی نمائش