صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رواں مالی سال کے دوران لاکھوں پاکستان روزگار کیلیے بیرون ملک چلے گئے ہیں، اقتصادی سروے کی رپورٹ میں انکشاف
آگ کو مزید زید پھیلنے سے روک دیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 5 سے ساڑھے 7 فیصد تک اضافے کی تجویز ہے
میرے بیٹے امجد آفریدی کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار سے فائرنگ ہوئی جو کہ تشویش ناک ہے، شمیم آفریدی
پاکستانی پارلیمانی وفد نے ممتاز برطانوی تھنک ٹینک، ماہرینِ تعلیم اور پالیسی ساز شخصیات کے ساتھ چیٹم ہاؤ میں مکالمہ کیا
شہری صحت مند عادات اپنائیں اور بہتر صحت و تندرستی کے لیے سبزیوں کے استعمال میں اضافہ کریں،ڈاکٹر نوشین
سکھوں کے پانچویں گورو کی مرکزی تقریب 16 جون کو ہوگی جس کے لیے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کو مدعو کیا گیا ہے
خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنی 8 سال کی بچی کو قتل کیا اور پھر اس کے اغوا کا ڈرامہ رچایا
مقتولہ کرن شہزادی دختر شیخ عید الاضحی کے پہلے دن 3 بجے کے قریب والدہ سے 50 روپے لے کر قریبی دکان گئی اور واپس نہ آئی
ملزمان گلی محلوں میں کان و ناک چھیدنے کے بہانے خواتین سے نوسر بازی کرکے رفو چکر ہو جاتے تھے
معاہدوں کا قانونی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے پہلوؤں سے جائزہ لیا گیا
عید کے روز ملزم گوشت دینے کے بہانے گھر میں داخل ہوا اور اکیلے دیکھ کر زیادتی کی، متاثرہ خاتون کا پولیس کو بیان
مظاہرے کا انعقاد انیس سو چوراسی میں سکھوں کے قتل عام کی برسی کے موقع پر کیا گیا
پولیس اور مقامی امن کمیٹیوں کا کوٹ کشمیر کے مقام پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں سے آمنا سامنا ہوا
عید کی چھٹیوں کے اختتام پر موٹر ویز اور ہائی ویز پر ممکنہ طور پر ٹریفک کا بہاؤ بڑھ جاتا ہے
بجلی کے 200 یونٹس استعمال کے ریٹ کا 201 یونٹ پر یکدم بدل جانا بھی ایک مصیبت بنا ہوا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
صوبے بھر میں واقع چھوٹے بڑے ریسٹورنٹ اورشادی ہالوں کی رجسٹریشن کے لئے اقدامات کی ہدایت
مقتولین نے کچھ عرصہ قبل ہی پسند کی شادی کی تھی، قاتل نے گھر میں گھس کر دونوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا
اہل کار نے معمولی تکرار پر تشدد کیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان، آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے، جو مجموعی صورتحال کو متاثر کرے گا
محکمہ موسمیات نے آئندہ چند دنوں کے دوران بلوچستان میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے
مودی سرکار اپنی سیاسی ساکھ بچانے کے لیے بھارتی عوام کو مسلسل گمراہ کرنے میں مصروف ہے
میدانی علاقوں میں موسم نہایت گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کیلیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، پارٹی رہنماؤں و کارکنوں سے ملاقات میں گفتگو
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار، دوسرے کی تلاش شروع کردی
غیر قانونی طور پر جنگلی حیات کو پالنا اور انہیں شہری علاقوں میں رکھ کر ہراساں کرنا ناقابلِ برداشت ہے، وائلڈ لائف
درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے، شہریوں کو بلاضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایات
فیکٹری میں موجود کاسمیٹکس، تیل، پیکجنگ مٹیریل اور گتوں کی موجودگی نے آگ کی شدت میں تیزی سے اضافہ کر دیا
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شاہ زیب اور عبدالہادی کے نام سے ہوئی جبکہ عبدالاحد کی حالت تشویشناک ہے
زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی جبکہ شدت 3 ریکارڈ کی گئی
حکومت سندھ کے پاس نہ بتانے کوکچھ ہے اور نہ دکھانے کو کچھ، وزیراعلیٰ سندھ اوران کے وزرا منظرعام سے غائب ہے، عظمیٰ بخاری
بھارتی سکھ یاتریوں کے استقبال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ریڈ کارپٹ بچھایا جائے گا
لفٹ کے باہرموجود افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لفٹ کا دروازہ توڑ کر پھنسے ہوئے افراد کو باہر نکالا اور لاش منتقل کی
بیوپاری قربانی کے جانور کراچی کی مویشی منڈی لے گئے تھے اور واپسی میں حادثے کا شکار ہوئے، ریسکیو ذرائع
اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو خود ہی اضافی تنخواہ لینے سے انکار کرنا چاہیے، رہنما حکمران جماعت
10 جون کو بجٹ پیش ہوگا، 13 جون سے بحث کا آغاز ہوگا جو 21 جون کو سمیٹ دی جائے گی، ایاز صادق
بس میں مجموعی طور پر 82 افراد سوار تھے، جن میں سے 62 افراد بس کے اندر اور 20 افراد چھت پر سوار تھے
اجلاس میں ملک بھر میں بڑے آبی ذخائر، ڈیمز کی تعمیر کے عمل کو تیز کرنے پر تفصیلی غور کیا گیا
حال ہی میں گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے
وزیر اعظم نے پاک بھارت بحران کے دوران پاکستان کی مضبوط اور غیر متزلزل حمایت پر ترک صدر کا پھر شکریہ ادا کیا
پاکستانی سفارتی وفد کی اہم رکن سینیٹر شیری رحمان کا لندن میں اظہار خیال
بنوں پولیس اسٹیشن ڈومیل کے علاقے کم چشمی میں جرگہ ہوا، طاؤس خیل قبیلے کے 300 مقامی افراد کی شرکت
گھناؤنے فعل میں ملوث دو ملزمان پہلے ہی مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہوچکے ہیں
سی ٹی ڈی اہلکاروں کو ہار پہنائے، وزیراعلیٰ پنجاب، سی ٹی ڈی زندہ باد کے نعرے
کراچی پولیس نے کہا کہ نقب زنی کی واردات ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب انجام دی گئی۔
آج بھی سنتِ ابراہیمی پر عمل کا آغاز علی الصبح شروع ہوگیا، ملاقاتوں اور دعوتوں میں نت نئے پکوانوں کی بہار
وزرائے اعلیٰ نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
بجلی کے ناجائز استعمال، سبسڈی کےغلط فائدے کو روکنے کےلیےقانون موجود تھا اور اب بھی نافذ العمل ہے، ترجمان پاور ڈویژن
صوبے کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
وطن عزیز کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا کے لواحقین آج بھی اپنے پیاروں کو جذباتی انداز میں یاد کرتے ہیں