صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پی ٹی آئی، اس کی لیڈر شپ اور اس کا ورکر ابھی انتہائی تذبذب کا شکار ہے، عقیل ملک
ماضی میں کسی بھارتی وزیر اعظم نے پانی بند کرنیکا بیان نہیں دیا، جماعت علی شاہ
پی ٹی آئی میں ہر کوئی لیڈر اور ان کا اپنا بیانیہ، جو بھی ملکرآتا وہ اپنا ہی بیان دیتا ہے
بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد عناصر انسانیت کے دشمن ہیں، وزیر اعظم
سیکیورٹی فورسز نے ضلع چترال میں ایک اور جھڑپ میں بھارتی سرپرستی میں موجود ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
تاجکستان کے صدر سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورت حال اور عالمی امور پر تفصیلی گفتگو کی
ہندوستان جان لے پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا اور اس کی اجارہ داری کبھی قبول نہیں کرے گا، عاصم منیر
سب کے سامنے بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں سیاستدانوں سے نہیں صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا
عوام کے جمع کیے گئے پیسے پوسٹ آفسز نے کسی اور مد میں استعمال کرلیے ہیں اورادائیگی ظاہر نہیں کی گئی، آڈٹ حکام
ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ان کا تعاقب جاری تھا، آئی ایس پی آر
کسی بھی فریق نے پی ٹی آئی کیلئے مخصوص نشستیں نہیں مانگیں، جسٹس امین الدین خان
سپریم کورٹ میں ججز سینارٹی اور ٹرانسفر سے متعلق کیس کی سماعت 16 جون صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی کردی گئی
بٹ کوائن مائننگ کے لیے رعایتی نرخ 24 روپے فی یونٹ تک ہوں گے، ذرائع
دفاعی طاقت کے تناظر میں پاکستان کو ایٹمی قوت ہونے کی بدولت ایک ممتاز اور منفرد مقام حاصل ہے
قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے
مولانا اسعدمحمود کی وزارت مواصلات میں گریڈ1 سے گریڈ15 تک بھرتیاں کی گئیں، 10سے 15لاکھ میں ایک آسامی فروخت ہوئی، حکام
اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کی جانب سے ملک میں سیاسی بحران پیدا کیے گئے، وفاقی وزیر
قومی اقصادی کونسل کے اجلاس کی تاریخ میں ردوبدل کیا جا سکتا ہے، اجلاس کی تاریخ کا تعین ابھی تک نہیں کیا گیا
سابق وزیر اعظم نے کچھ تحفظات کا اظہار کیا، انکی معلومات سے لگا انہیں مولانا سے متعلق غلط بریف کیا گیا، سابق وفاقی وزیر
سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے عالیہ حمزہ کو ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کردی
28 مئی پاکستان اور آذربائیجان کے لیے بہت اہم ہے، ان دن پاکستان ایٹمی طاقت بنا،آذربائیجان نے آزادی حاصل کی، شہباز شریف
امن فوج میں 2 لاکھ 35 ہزار سے زیادہ پاکستانی اہلکار دنیا کے کئی حصوں میں خدمات انجام دے چکے اور دے رہے ہیں
قائمہ کمیٹی خزانہ کا کرپٹو کونسل کے چیئرمین اور ارکان کو طلب کرکے بریفنگ لینے کا فیصلہ
جنگ کے دوران بھارت کی ایسی دھلائی ہوئی کہ مزہ آگیا، ایسی خوشی کسی تہوار پر بھی نہیں ہوتی، سینئر صوبائی وزیر
ٹیبل پر بیٹھیں، کچھ لو، کچھ دو ہو تو سابق وزیر اعظم اپنا مؤقف کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟ علیمہ خان
عوامی رائے اور اسٹیک ہولڈرز کی شمولیت کو بھی یقینی بنایا جائے گا، چیف جسٹس کے زیر صدارت لا اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس
سوشل میڈیا پر واقع کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں
نیا تعمیر شدہ آپریشن تھیٹر کھولنے کے دوسرے روز ہی بارش کے باعث ٹپک پڑا
انہوں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی سالانہ تقریب برائے چائلڈ رائٹس میں شرکت کی
پڑوسی ممالک نے ایگریکلچر سیکٹر میں محنت کی وہ آگے نکل گئے اور ہم پیچھے رہ گئے، رانا تنویر
17 اپریل 2025 کو پولیس نے دہشتگرد ڈاکٹر عبدالرؤف کےافغانستان میں موجودگی کے شواہد پیش کئے تھے، آئی جی پولیس آزاد کشمیر
عید کی چھٹیوں کا فیصلہ وزیراعظم کے بیرون ملک دورہ سے واپسی پر ہوگا
سستی گیس کی فیلڈز بند کرکے مہنگی آر ایل این جی استعمال کرنے سےپیداواری لاگت بڑھ رہی ہے، نمائندہ کراچی چیمبر کا اعتراض
پارٹی تحریک کیلئے تیار ہوجائے، کوئی سامنے نہ آیا تو برداشت نہیں کرونگا، وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے کی اجازت نہیں دوںگا
مسافر بس میں 40 مسافر موجود تھے، ٹائر کی رگڑ سے گاڑی کو آگ لگی، ترجمان موٹروے
مسافروں کے قبضے سے اٹلی کے جعلی ریزیڈنٹ کارڈز اور ترکیہ کے جعلی ویزے بھی برآمد ہوئے، حکام
مبینہ کرپشن کی تحقیقات کرنا تمام متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے، چیئرمین سینیٹ کمیٹی سینیٹر سیف اللہ ابڑو
فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، پولیس
پاکستان میں 40 ملین کرپٹو والٹس موجود ہیں اور یہ دنیا کی سب سے بڑی، سب سے زیادہ فعال فری لانس معیشتوں میں سے ایک ہے
دونوں کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں ملزمان فرار ہوگئے
احکامات کی خلاف ورزی پر پولیس دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کرے گی، مراسلہ
صارفین کو اپنی بلنگ کا اختیار دے رہے ہیں، حکومت کا بجلی سلیبز تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، وفاقی وزیر توانائی
،پاکستان تیار، آگے بڑھنے کو بے تاب ہے، یہ ماضی کا اسیر نہیں، مستقبل کا معمار ہے، بلال بن ثاقب کا لاس ویگاس میں خطاب
جولائی 2020 میں پائلٹس لائسنس اسکینڈل کے بعد یورپی ملکوں اور برطانیہ میں پی آئی اے پر پابندی عائد کی گئی تھی
جنید صفدر برطانیہ سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد اب لاہور میں مقیم ہیں
نیپرا سے امید ہے کہ ایسے فیصلے دیں جس سے ملک اور صارفین کا فائدہ ہو، وزیر توانائی
حادثے کے باعث ڈرائیور اور کلئینر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایف آئی اے ملازمین کی توہین عدالت درخواست پر سماعت کی
پشاور اور اسلام آباد ہائی کورٹس نے ملزمان کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی مہلت دیتے ہوئے حفاظتی ضمانت دے دی
پروگرام کے دوران، ڈی جی آئی ایس پی آر نے مختلف موضوعات پر اساتذہ کے سوالات کے مدلل جوابات دیے