صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
20 تا 30 دہشتگرد موٹر سائیکلوں پر سوراب شہر کے بازار میں داخل ہوئے اور ہنگامہ آرائی کی، ایف سی آنے کی اطلاع پر فرار
ایئر ایشیا ایکس کی پہلی پرواز کراچی پہنچی، کراچی سے کوالالمپور کے لیے ہفتے میں چار پروازیں شیڈول ہوں گی
فیلڈمارشل نے مسئلہ کشمیرکےپرامن حل پر زوردیا اور بھارت کے آبی دہشت گردی کےغیرقانونی، ناقابل قبول اقدامات سے خبردار کیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی کے الیکٹرک لیاقت آباد آئی بی سی کے ڈپٹی جنرل منیجر خواجہ احسن اور دیگر افسران سے ملاقات
غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں موجود 4 ملزمان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
اگرچہ حالیہ تنازع کے دوران جوہری ہتھیاروں کی طرف کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، لیکن یہ ایک خطرناک صورتحال تھی، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی
39ارکان کوغیرقانونی طور پر پی ٹی آئی رکن قرار دیا گیا، آرٹیکل 187 کا ریلیف دائرہ اختیار سے باہر استعمال ہوا، جواب جمع
جموں و کشمیر کا حل طلب تنازعہ جنوبی ایشیا میں تنازعات کا بنیادی ذریعہ بنا ہوا ہے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ
اگر کوئی پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافی کرایہ وصول کرتے ہوئے پایا گیاتواس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، شرجیل میمن
فیصلہ اختیار سے تجاوز ہے ٹریبیونل کے پاس ازخود نوٹس کا اختیار ہی نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
فوجی افسر کا کام نہیں کہ وہ مجرمان کو سزائیں دے، فوج عدلیہ کا کام کرنے لگی تو لوگوں کا ان پر اعتماد نہیں رہے گا، ججز
خیبرپختونخوامیں غیرآئینی اورغیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف ہوں، اسمبلی کے اندرجو ہورہا ہے وہ درست نہیں، علی عظیم ایڈووکیٹ
تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، بینکس، تعلیمی ادارے بند رہیں گے
یہ فیصلہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے، معیشت و سلامتی کے لیے بہترین ثابت ہوگا، اسحاق ڈار
کانگریس رہنما ششی تھرور نے امریکی صدر کے ثالثی کردار کو یکسر مسترد کردیا
قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے ایک ماہ میں تحقیقات کرکے رپورٹ اور سفارشات پیش کرنے کی ہدایات کر دیں
پولیس نے اسکول پرنسپل وقار احمد کو حراست میں لے لیا
عیدالاضحیٰ پر عارضی روزگار کے لیے دنبوں کی خرید و فروخت کرتا ہوں، بیوپاری
پنجاب حکومت نے "اینمل برتھ کنٹرول پالیسی 2021" کو باقاعدہ نافذ کردیا
ریاست کو ایسے قدامت پسند مؤقف کے سامنے جھکنے سے انکار کرنا چاہیے جو بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں، ایچ آر سی پی
جسٹس یحییٰ آفریدی عید کے چوتھے روز واپس آئیں گے، ذرائع
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری
وزارت داخلہ کی تمام متعلقہ اداروں کو شہریوں کی بائیو میٹرک معلومات کی علیحدہ اسٹوریج بند کرنے کی بھی ہدایات
موجودہ قیادت نے یہی روش جاری رکھی تو عمران خان کی قید کا دورانیہ مزید طول پکڑ سکتا ہے
جولائی سے ستمبر کے دوران ملک بھر میں اوسط درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان، رپورٹ
وفاقی حکومت کی جانب سے التواء کی استدعا پر عدالت برہم
2 روزہ دورۂ تاجکستان میں وزیراعظم نے صدر امام علی رحمان سے ملاقات اور اعلیٰ سطحی عالمی کانفرنس میں شرکت کی
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا
سماعت ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی
ریلوے ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے، ترجمان ریلوے
پرواز نے کچھ ہی دیر قبل اسلام آباد سے کوئٹہ کے لیے روانگی اختیار کی تھی، ذرائع
معمول سے تیز ہوائیں چلنے کی توقع، تاہم گرمی کی شدت میں کمی کا امکان نہیں، ہفتہ اتوار کو درجہ حرارت معمولی کم ہو سکتا ہے
غزہ میں مہلک ہتھیاروں کا استعمال انسانیت پر کاری ضرب ہے، ویسے ہی پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا دنیا کیلیے لمحہ فکر ہے، شہباز شریف
پاکستان کی مضبوط معاشی ساکھ سے متاثر روس نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا ہے
ملزمان نے کرکٹ میچز پر جوا کروانے کا اعتراف کرلیا، پولیس نے ثبوت اکٹھے کرلیے
ملزمان نے اہل خانہ کی غیر موجودگی میں دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوکر واردات کی تھی
اشفاق کھوکھر نے نوید کو زبردستی اٹھا کر حویلی میں بند کیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
بچی قریبی دکان سے سودا خرید کر واپس جا رہی تھی، گاڑی پر سوار ملزم نے راستے میں روکا
6 مختلف کارروائیوں میں 60.229 کلوگرام منشیات ضبط کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
نامعلوم ملزمان نے موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کی، مقتول ایک کمسن بچی کا باپ تھا
امریکہ کے لیے ایک کنیکٹر کنٹری کے طور پر کام کرنے کے لیے مکمل تیار ہے، پاکستانی سفیر
آج ہم اس لیے پیچھے رہ گئے ہیں کیونکہ ہم نے قرآن مجید پر عمل نہیں کیا، کامران خان ٹیسوری
پی ٹی آئی، اس کی لیڈر شپ اور اس کا ورکر ابھی انتہائی تذبذب کا شکار ہے، عقیل ملک
ماضی میں کسی بھارتی وزیر اعظم نے پانی بند کرنیکا بیان نہیں دیا، جماعت علی شاہ
پی ٹی آئی میں ہر کوئی لیڈر اور ان کا اپنا بیانیہ، جو بھی ملکرآتا وہ اپنا ہی بیان دیتا ہے
بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد عناصر انسانیت کے دشمن ہیں، وزیر اعظم
سیکیورٹی فورسز نے ضلع چترال میں ایک اور جھڑپ میں بھارتی سرپرستی میں موجود ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
تاجکستان کے صدر سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورت حال اور عالمی امور پر تفصیلی گفتگو کی
ہندوستان جان لے پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا اور اس کی اجارہ داری کبھی قبول نہیں کرے گا، عاصم منیر
سب کے سامنے بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں سیاستدانوں سے نہیں صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا