صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بانی نے ساری پارٹی کو پیغام دیا ہے کہ اب گولیاں نہیں کھانی پُرامن احتجاج کرنا ہے، احتجاج وہ خود لیڈ کریں گے
مویشی دوست منڈی آنے والے راستوں پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار الرٹ ہیں، انتظامیہ مویشی منڈی
10 مئی کو آرمی چیف کی کال آئی تو وہ پُرسکون اور پُراعتماد تھے، ایئرچیف نے بھی اپنا پیشہ وارنہ کمال ثابت کیا
قبائلی رہنما سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں، پولیس
زیر حراست شخص نے شادی کا جھانسہ دیکر میری بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ لڑکی کی والدہ کا بیان
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کہا کہ انہیں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان سیاسی مذاکرات پر خوشی ہوگی، مشیر وزیراعظم
بلوچستان میں بھارتی سرکردہ فتنہ الہندوستان بچوں، خواتین کو نشانہ بنانے لگی، بھارت کےملوث ہونے کےمزید شواہد سامنے آگئے
جعلی پولیس مقابلے پر کیوں نہ سی پی او، ایس ایس آپریشن سمیت دیگر کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے، عدالت
عدالت نے مجرم کو ،2 لاکھ روپے جرمانہ اور 1 لاکھ روپے ضمان کی سزا سنائی
وزیراعظم کے دورے کا مقصد بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے جاری کوششوں کو قبائلی، سیاسی اور انتظامی سطح پر مربوط بنانا ہے
پی ٹی آئی کی جانب سے عہدیداروں کی باقاعدہ برطرفی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے
پیٹرول و ڈیزل پر چلنے والی تمام درآمدی اور مقامی تیار گاڑیوں پر عائد لیوی الیکٹرک وہیکل پالیسی 30 پر خرچ ہوگی
دیوار کیساتھ لگا دیا گیا، سڑکوں پر آنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا، ملک بھر میں احتجاج کریں، جیل سے لیڈ کروں گا
بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کے قیام کے لئے چین کا اقدام بروقت ہے، پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے پانچ ہزار سے زائد افراد کے پاسپورٹ بلاک کر رکھے ہیں
ملزم بابر نے گھریلو تنازع کے دوران کلہاڑی کے وار کر کے اپنے بڑے بھائی کی اہلیہ کو قتل کر دیا تھا
عدالت نے ساڑھے تین گھنٹے انتظار کیا، چار گواہوں کے بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے
ملزمان کی شناخت ارشد منگا اور اقرار حمید کے نام سے ہوئی
بھارت مذہب سے بالاتر ہوکر تمام مذاہب کے شہریوں کے حقوق اور تحفظ کو یقینی بنائے، ترجمان دفتر خارجہ
ج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے
آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کی کمین گاہیں تباہ کردی گئیں
حکومت عنقریب 70فیصد تک کم بجلی خرچ کرنے والے پنکھوں کو بلاسود آسان اقساط پر مہیا کرنے کی تیاری کررہی ہے
ہندوستان کی فوج نے پہلی بار تصدیق کی کہ اس نے مئی میں پاکستان کیساتھ جھڑپوں میں غیر متعینہ تعداد میں لڑاکا طیارے کھوئے
معاشی ٹیم کو بجٹ پر مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کے سخت سوالوں کا سامنا ہے
پی ٹی آئی کیجانب سے کوئی بھی وکیل ورکرز کے کیسز میں پیش نہ ہوا، عدالت نے اسٹیٹ کونسل مقرر کردیا
ٹینکر کے خفیہ خانوں سے ڈھائی ٹن اسمگل شدہ چھالیہ کے 245 بیگز برآمد ہوئے
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے فیصلے میں احکامات جاری کئے
چالان پیش نہ کرنے پر عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ
بھارت یہ اقدام افغانستان میں اپنا سیاسی و معاشی اثر و رسوخ بحال کرنے کی نیت سے کر رہا ہے
مہنگائی، بے روزگاری، غربت، لوڈشیڈنگ، ٹیکسز سمیت دیگر امور پر پاکستانی شہریوں کی رائے پر مبنی سروے
اسلامی نظریاتی کونسل بھی اس قانون سازی کو مسترد کر چکی ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
سی ای او ریلوے نے ملک بھر کے پلوں کی تفصیلات طلب کر لیں
روس نے بھارت کی ’انڈو پیسفک اسٹریٹجی‘ اور ’’کواڈ‘‘ کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار دیا
ڈیفنس میں تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی کا ڈرائیور عثمان شاہ راشدی سابقہ ڈی آئی جی کا پوتا ہے
گرفتار ملزمان میں فتنہ الخوارج کے خطرناک دہشت گرد بھی شامل، قبضے سے بارودی مواد برآمد
پولیس افسران اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کی کوششیں ناکام، قربانی کے جانور لانے والے بھی پھنس گئے
کوئی ڈیل ہو رہی ہے نہ ڈھیل، عمران خان نے بھارتی جارحیت، دہشتگردی اور معاشی معاملات پر مذاکرات کی ہامی بھری ہے، نعیم پنجوتھا
جن ملزمان کو چالان کی نقول نہیں مل سکیں، انہیں نقول دی گئیں، پراسیکیوٹر
چالان کی نقول کی تقسیم کے بعد فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی جائے گی
ایڈوکیٹ ریاض علی سولنگی نے دعویٰ کیا کہ ان کا کوٹ پھاڑ دیا گیا اور ان پر تشدد کیا گیا
مقبول شیخ نے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا اعلیٰ مرتبہ پایا،وفاقی وزیر داخلہ
کوئٹہ میں ہونے والے جرگے میں صوبے کے عمائدین کو مختلف امور پر اعتماد میں لیا جائے گا
مسئلے کی اصل جڑ مقبوضہ جموں و کشمیر ہے اور بھارت کہتا ہے کہ ہم اس پر بات نہیں کریں گے، اعزاز چوہدری
20 تا 30 دہشتگرد موٹر سائیکلوں پر سوراب شہر کے بازار میں داخل ہوئے اور ہنگامہ آرائی کی، ایف سی آنے کی اطلاع پر فرار
ایئر ایشیا ایکس کی پہلی پرواز کراچی پہنچی، کراچی سے کوالالمپور کے لیے ہفتے میں چار پروازیں شیڈول ہوں گی
فیلڈمارشل نے مسئلہ کشمیرکےپرامن حل پر زوردیا اور بھارت کے آبی دہشت گردی کےغیرقانونی، ناقابل قبول اقدامات سے خبردار کیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی کے الیکٹرک لیاقت آباد آئی بی سی کے ڈپٹی جنرل منیجر خواجہ احسن اور دیگر افسران سے ملاقات
غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں موجود 4 ملزمان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
اگرچہ حالیہ تنازع کے دوران جوہری ہتھیاروں کی طرف کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، لیکن یہ ایک خطرناک صورتحال تھی، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی