صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مسافر نے پرواز جی 9-553 کے ذریعے عرب امارات جانے کی کوشش کی، ترجمان ایف آئی اے
آرمی چیف نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دو طرفہ تعلقات کو سراہا، آئی ایس پی آر
امیر کے حکم کیخلاف کسی ملک خصوصاً پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، کمانڈر سعیداللہ سعید کا تقریب سے خطاب
آئی ایم ایف ریلیف کے عوض بڑے پنشنرز پر ٹیکس لگانا چاہتا ہے تاہم ٹیکس لگا تو شدید ردعمل سامنے آئے، ذرائع وزارت خزانہ
مخصوص نشستوں کے 12 جولائی کے فیصلہ میں آرٹیکل 187 کا اختیار طے شدہ عدالتی کے منافی استعمال ہوا، گزارشات میں مؤقف
سابق ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن انسپکٹر غلام حسین پیرزادہ کے خلاف کرپشن کے سنگین نوعیت کے الزامات تھے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 309ڈالر کی سطح پر آگئی
پاک فوج اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مشکور ہیں جن کی بدولت ہم اپنے دشمن کو منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں، شہری
بچیوں کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، زیادتی سے متعلق تصدیق رپورٹ آنے پر ہوگی، پولیس سرجن
نامعلوم مسلح ملزمان نے ضمیر اور رمضان کو چند روز قبل اغوا کیا تھا
ریسکیو1122 نے کہا کہ کشتی ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122مو قع پر پہنچ گئی
پاک فوج نے ہمیشہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، مقررین کا کانفرنس سے خطاب
وزیر خارجہ بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کے قیام سے متعلق کنونشن کی دستخطی تقریب میں شرکت کریں گے
پاکستان کی سلامتی ہمارا اولین اور آخری مقصد ہے، ہم امن کے داعی ہیں
گلابی نمک صرف ایک پراڈکٹ ہی نہیں بلکہ ایک تجربہ اور ہمارے قدرتی وسائل کی نمائندگی ہے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
حکومت نے یوم تکبیر کے اشتہارات پر ڈاکٹر عبد القدیر کی تصویر نہیں لگائی، امیر جماعت اسلامی
یوم تکبیر کے موقع پر وفاقی وزرا اور سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے اپنے پیغامات بھی جاری کیے
مودی کے اقدامات اندرونی سیاست کے لیے کارآمد ہو سکتے ہیں، مگر بین الاقوامی سطح پر قابل قبول نہیں، دفتر خارجہ
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بم بھی برآمد ہوئے، سکیورٹی ذرائع
طالبہ ایشال شاہد، اس کے والد شاہد، خود کو ایس ایچ او بتانے والے طالبہ کے ماموں حفیظ نے ٹیچر کو لاتھوں تھپڑوں سے مارا، مقدمہ درج
کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کی توقع ہے، کل معمول سے تیز ہوائیں اور موسم انتہائی گرم وخشک رہ سکتا ہے
18 مئی کو وائس چانسلر کو امتحانی ہال میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعے کی شکایت موصول ہوئی
بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور پھل دار باغات بری طرح متاثر ہوئے
نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال سے پائیدار ترقی کے فروغ کے لیے کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
پولیس نے تمام چوری شدہ کتابیں بھی برآمد کرلیں
دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ میں زائرین کے مسائل، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کے علاوہ دیگر امور پر تفصیلی بات چیت
چھاپے کے دوران ملزمان سے 10 تولے سونا کا سکہ بھی برآمد کیا گیا
جرم چھپانے کیلیے ملزم نے پہلے اپنے ناخن کاٹے اور پھر بہن کی کلائی کاٹی تاکہ معاملہ خود کشی لگے، پولیس
پاکستان اسلامی دنیا کا پہلا اور واحد ایٹمی ملک ہے جو امت مسلمہ کے لیے خود انحصاری کی علامت ہے
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان جنگ کا خواہاں نہیں، پرامن بقائے باہمی اور عالمی قوانین کے احترام کے اصولوں پر کاربند ہے، آصف علی زرداری
فتح راکٹ سسٹم کا بُنیان مرصوص کی کامیابی میں کلیدی کردار دشمن کو آگاہ کرتا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے دفاع کیلیے ہر سطح پر تیار ہے
دادا جی کہنے لگے کہ ہماری نسل نے پاکستان بنتے دیکھا، یہ اللہ تعالٰی کی عظیم نعمت ہے، وفاقی وزیر
چین کے اس اقدام سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو ڈبل ڈیجٹ میں رکھنے میں مدد ملے گی
بحر اوقیانوس میں یورپ ،شمالی امریکا کی ارضیاتی پلیٹیں جڑی ہوئی ہیں، ڈاکٹر جارڈن
اب جتنی بات علیمہ کرتی ہیں اس میں پتہ نہیں غیر سیاسی چیز کیا ہوتی ہے، شوکت پراچہ
ملک میں ایسے حالات نہیں ہیں کہ آپ پھر یہاں سیاسی افراتفری پھیلائیں
ایٹمی قوت بننے کی عظیم کامیابی قوم کے عزم و اتحاد کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے، مسلح افواج
بانی ایٹمی پروگرام ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ’ہلالِ امتیاز‘ اور ’نشانِ امتیاز‘ سے بھی نوازا گیا
حکومت فضائی آلودگی سے پاک ماحول کے لیے الیکٹرک بسوں کے فروغ ، سیم زدہ زمینوں کی بحالی پر کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر
میانوالی گلزار مدینہ کالو خیل کالا باغ بازار میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شہری جاں بحق ہوگئے، ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق
متنی میں چھت گر نے سے تین افراد ملبے تلے دب گئے تاہم ریسکیو ٹیموں نے نکال لیا اور کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
یہ مقدمہ جنگلی جانوروں کی نجی ملکیت، غیرفطری ماحول میں رکھےجانے اورنمائش کے خلاف ایک اہم قانونی مثال بن سکتا ہے، وکیل
کونسل نے خیبرپختونخوا حکومت کے پیش کردہ امتناع ازدواج اطفال بل 2025ء کو بھی شریعت کے متصادم قرار دے دیا
ریاستی اداروں کے خلاف بیان قابلِ گرفت ہے اور کارروائی ہونی چاہیے، سولر منصوبے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
فیملی کی جانب سے پھل اور دونوں کے لیے نئے کپڑے بھی بھجوائے گئے ہیں
خصوصی کمیٹی نے سرکاری ملازمین کے دیگر مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرائی، انکشمنٹ کے مسئلے پر اجلاس اگلے ہفتے ہوگا
محکمہ موسمیات کےمطابق بدھ کو بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کاامکان ہے، نمی میں اضافے سے گرمی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے
فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں نبی اکرمﷺ کی جنگی حکمت عملی اور عصر حاضرکے موضوع پر سیمینیار کا انعقاد کیا گیا