صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مضبوط دفاعی قوت کے پس پشت سیاسی قیادت اور قوم کے اتحاد نے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
وزیراعظم کا سماجی رابطے کی سائٹ پر پیغام، جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر ٹرمپ اور ٹیم کا شکریہ
چین پاکستان کے ساتھ خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی خودمختاری کے تحفظ کے لیے کھڑا ہے، وانگ ژی
نوازشریف کی وزیر اعظم، جنرل سید عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد
آپریشن بنیان مرصوص، پاکستان نے جنگی، سفارتی، معاشی اور قومی محاذ پر کامیابیاں حاصل کیں!
بھارت کا جدید دفاعی سسٹم ایس 400، ایئرپورٹس، فوجی ہیڈکوارٹرز مکمل تباہ، صرف ایک مقام پر 20 فوجی ہلاک ہوئے
میں قوم سے خطاب میں اس کی تمام تفصیلات دوں گا، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستانی فتح-1 میزائل سسٹم نے بھارتی نام نہاد دفاعی نظام کو زمین بوس کر دیا
مجرمہ ٹک ٹاکر کو اس وقت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھا جائے جب تک کہ اس کی موت ہو جائے، عدالت
حملے سے دشمن کے متعدد ٹھکانے تباہ اور بھاری نقصان کی اطلاعات ہیں
پاکستان کی جانب سے ان تمام بیسزکو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جہاں سے پاکستان کے عوام، ایئر بیسز اور مساجد پر حملے کیے گئے
پاکستان کے خلاف جارحیت پر پاک فوج کا بھارت کے خلاف منہ توڑ جواب دینے کا سلسلہ جاری ہے
امریکی وزیر خارجہ کو بتایا ہے کہ ہم نے جو کچھ کیا وہ جوابی کارروائی تھی، نائب وزیراعظم پاکستان
دفاع پاکستان و شہدائے غزہ ملین مارچ بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کے خلاف سنگ میل ثابت ہوگا ، ترجمان
پٹھان کوٹ پر حملے سے بھارت کو شدید نقصان اور متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات
پاکستان نے جو میزائل آخر میں چلانے تھے وہ شروع میں ہی چلاد دیے، بھارتی میڈیا
زخمیوں کوکراچی کے پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی طبی امداد فراہم کی جائے گی، سیکریٹری صحت
راج کمار تھاپا بھارتی حکومت کی پشت پناہی میں کشمیری مسلمانوں کے خلاف سرگرم دہشت گردوں کا سہولت کار تھا
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا
’بزدل دشمن کے اوچھے ہتھکنڈوں کیخلاف سب ساتھ ہیں‘وزیراعظم اور بلاول بھٹو زرداری کا رابطہ
حکومت شہدا اور زخمیوں کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑے گی، علی امین گنڈاپور
پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بیک ڈور سفارتی رابطوں میں تیزی آگئی
بھارتی فوج نے اعتراف کیا پاکستان نے 26 مقامات پر حملے کیے، اڈوں پر ساز و سامان اور عملے کو نقصان پہنچا
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 16 بحری جہازوں سے ایک لاکھ 16 ہزار 536 ٹن کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی
پاکستان نے بہت تحمل کا مظاہرہ کیا، مگر بھارتی جارحیت کے بعد فیصلہ کن جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا، صدر زرداری
بھارتی میڈیا جھوٹ کی فیکٹری نے سچائی کے آگےگھٹنے ٹیک دیے
بھارتی ایس 400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر آگئے
مشکل حالات میں ہی اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کی اہمیت کیا ہے، انور مقصود
یہ تو ایک پوسٹ ہے، بھارت تم پاکستان کی مسلح افواج کا مقابلہ کیسے کروگے؟ سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ (ر) جنرل آصف غفور
عدالت نے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے پولیس کو بھی علیمہ خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے ننکانہ صاحب کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی
ملزمہ کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج ہے،
بھارتی زعم ٹوٹنے تک لڑائی جاری رہے گی، پاک فوج نے دشمن کو نشانِ عبرت بنا دیا، خواجہ سعد اور مریم اورنگزیب کے بیانات
وزیراعظم نے ملکی سیاسی قیادت کا واشگاف الفاظ میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا
پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی کے نتیجے میں اودھم پور ائیر بیس تباہ ہوگئی
فتح ون میزائل پر سیاہ رنگ کے کپڑے پر شہید ہونے 7بچوں کے نام درج تھے
پاک فوج کا آپریشن اعلیٰ تربیت، جدید ٹیکنالوجی اور بروقت فیصلہ سازی کا منہ بولتا ثبوت ہیں
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی
من گھڑت افواہوں و غیر مصدقہ سوشل میڈیا پیغامات پر ہرگز دھیان مت دیں، آئی جی پنجاب
خواجہ آصف نے یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا
آرمی چیف نے تلاوت کلام کے بعد دعا کی اور پاکستان کے آپریشن "بنیان مرصوص"کے تحت بھارت پر میزائل حملے شروع کیے گئے
مارکو روبیو نے مستقبل میں تنازعات سے بچنےکےلیےامریکا کی طرف سے تعمیری معاونت کی پیشکش کی ہے
بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے آدم پور میں موجود S-400 سسٹم کو نشانہ بنایا، جس کی مالیت تقریباً 1.5 بلین امریکی ڈالر ہے
اس وقت نئی دہلی کی فضاؤں میں پاکستانی ڈرونز کی مسلسل پروازیں جاری ہیں
پاکستانی ہیکرز کی جانب سے درجنوں اہم بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیا اور ان کا ڈیٹا اڑا دیا گیا
واضح رہے کہ یہ اتھارٹی جوہری اثاثوں اور اسٹریٹیجک پالیسیوں سے متعلق اہم فیصلے کرتی ہے
اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ بھارت ہمارے جواب کا انتظار کرو
ویڈیو میں دھوئیں کے بادل اور شعلے صاف دکھائی دے رہے ہیں جس سے حملے کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے
پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے
بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیے، ڈی جی آئی ایس پی آر