صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہر اور اس کے گرد و نواح میں تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش نے گرمی کا زور ٹوڑ دیا اور موسم خوشگوار ہوگیا
میرا داماد علی اعظم بیٹی پر اکثر تشدد کرتا تھا۔ میری بیٹی کو تشدد کرکے قتل کیا گیا، مقتولہ کی والدہ کا بیان
توانائی کے منصوبوں کی تکمیل میں کسی بھی قسم کی تاخیر نا قابل قبول ہے، شہباز شریف
پہلگام فالس فلیگ حملے میں مودی، بھارتی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی ناکامی پر تنقید کا سلسلہ جاری، ذرائع
ملزمان نے جعلی انتقالات کے ذریعے زمین کی درجہ بندی تبدیل کر کے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا، رپورٹ
واقعہ قراقرم ہائی وے پر مٹہ بانڈہ کے مقام پر پیش آیا، گاڑی گلگت بلتستان جا رہی تھی
دونوں افراد کو گولیاں مار کے قتل کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ
ملزم لڑکی کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کے ساتھ تشدد بھی کرتا رہا، پولیس
اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا مقصد منکی پاکس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے، ڈپٹی کمشنر
ملزمان کے قبضے سے 3 تولہ طلائی زیورات اور 6 لاکھ روپے کیش برآمد کرلیا گیا
چھاپہ مار کارروائی میں 4 کروڑ روپے کی غیر رجسٹرڈ، اسمگل شدہ اور ممنوعہ ادویات برآمد
اسلام آباد پولیس کی بروقت کارروائی اغوا میں ملوث 8 افراد گرفتار، ذرائع
ہم مروجہ قانون کے مطابق ہم فیصلہ کرتے ہیں، ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم انصاف کریںگے،جسٹس جمال مندوخیل
9 کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 76 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی
مدعی مقدمہ نے کہا کہ ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ میرے بیٹے کے ساتھ زیادتی کی اور نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کی
الکوحل شراب سے بھرے ڈرم لاہور سے راولپنڈی سپلائی کیے گئے تھے
ڈی جی آئی ایس پی آر کی زوردار پریس کانفرنس نے بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیدیا
بیان رجسٹرار آفس نے رپورٹ قائم مقام چیف جسٹس کے بنچ میں جمع کرا دیا
بھارتی عوام اب نریندر مودی کے جھوٹے وعدوں اور نفرت انگیز سیاست کو سمجھ چکے ہیں
مغوی نوجوان کی لاش ٹھوکر کے قریب نہر سے مل گئی
ہم امن کے داعی ضرور ہیں، لیکن جنگ مسلط کی گئی تو اس کا انجام بھارت خود لکھے گا، سینئر صوبائی وزیر
اس نازک وقت میں عمران خان کو خاموش اور قید تنہائی میں رکھنا ناانصافی ہے، سیاسی اور کور کمیٹی کا مشترکہ اعلامیہ
ملزم نے سادہ لوح شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے 6 جوہری پاور پلانٹس مجموعی طور پر 3530 میگاواٹ بجلی پیدا کرتے ہیں
بالائی علاقوں میں مغربی سسٹم اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے تحت سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے
جنگی مشقوں میں پاک فوج کے افسران اور جوان پیشہ ورانہ مہارتوں کا بھرپور اظہار کررہے ہیں
بھارت کی جانب سے حملوں کی منصوبہ بندی جاری ہے، ٹائمز ناؤ نے مودی کے منصوبوں کا پردہ چاک کر دیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں سے اظہار یکجہتی اور ان کے حقوق کے لیے خاص دن منایا جا رہا ہے
میدانی اور بالائی علاقوں میں تیز ہوائیں اور ژالہ باری متوقع، کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات
بھارتی قافلہ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سرحد کی جانب بڑھ رہا تھا
تھائی لینڈ سے آئے ملزم سے 1 لاکھ چائنیز یان، 35 ہزار 540 تھائی بھات اور 77 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ستمبر 2024 میں آئی ایس آئی کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا گیا تھا
حملہ آور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قریبی جنگل کی طرف فرار ہو گئے
ائیر ٹریفک کنٹرولرز کمرشل پروازوں کو متبادل رہنمائی فراہم کریں گے، ایوی ایشن حکام
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دنیا میں جنگوں کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کا عزم قابل تحسین ہے، رضوان سعید شیخ
مصطفیٰ ایمپکس کیس میں رولز آف بزنس کے سیکشن 16 دو کو کالعدم قرار دیا گیا
سیاسی جماعتیں اپنے کلیئر اسٹانس پر کھڑی ہوں، گورنمنٹ کابھی مضبوط موقف آنا چاہیے
یوم مئی کا پیغام ہے کہ یہ بربادی محنت کش طبقے کا مقدر نہیں ہے
پورے کا پورا سرمایہ دارانہ نظام معیشت خود اپنی جڑوں پر حملہ آور ہے
محنت کشوں کے ان گنت مسائل کا حل ایک خالص غیرمتعصب سماجی انقلاب میں مضمر ہے
وزیراعظم نے امریکا پر زور دیا کہ وہ بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ اشتعال انگیز بیانات سے گریز کرے اور ذمہ داری سے کام لے
29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب بلااشتعال فائرنگ کی گئی، بھرپور جوابی کارروائی نے دشمن کے دانت کھٹے کردیے
خیبرپختونخوا کے محکمہ شہری دفاع نے 29 اضلاع میں سائرن نصب کرنے کا ہدایت نامہ جاری کردیا
دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے شہریوں کو واپسی کے لیے ڈیڈلائن دی تھی جو ختم ہونے پر بارڈر بند کردیا گیا ہے
اہلخانہ نے بتایا کہ گھریلو چپقلش کی وجہ سے نیہا نے دروازے کی چوکھٹ سے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے
سمندری آلودگی کے مسئلے پر سندھ حکومت اور میئر کراچی کے اشتراک کے بغیر قابو پانا مشکل ہے
حملے کی صورت میں ہم بھارت کو فضا سے زمین تک ہر محاذ پر جواب دینے کے لیے تیار ہیں، میجرجنرل احمد شریف
موبائل ایپ کی مدد سے ڈیتھ سرٹیفیکٹ، ازدواجی حیثیت اور دیگر سہولیات سے شہری استفادہ کرسکیں گے، چیئرمین نادرا
ہم جاگ رہے ہیں ہماری فورسز بھی تیار ہیں، قوم کے اتحاد سے وہاں جواب دیں گے جہاں پر چاہیں گے، پریس کانفرنس
عالمی مالیاتی اداروں نے ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عملدرآمد جاری رکھنے پر زور دیا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب