صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اگر اسلامی ممالک ملکر پیش قدمی کا اعلان کریں تو پھر غزہ جنگ رک سکتی ہے، 22 اپریل کو ملک گیر ہڑتال ہوگی، خطاب
کڈنی ٹرانسپلانٹ، لیور ٹرانسپلانٹ، بون میرو، کوچلر ایمپلانٹ کے لیے خصوصی صحت کارڈ کی منظوری دی گئی ہے، مزمل اسلم
عازمین حج کو 22 اپریل سے ویکسینیشن کے ساتھ ساتھ سامان کی تقسیم بھی کی جائے گی، ڈائریکٹر حج
افغان عبوری حکومت کو ہم نے متعدد بار یہ پیغام دیا دوحہ معاہدے کے مطابق وہ کسی طور پر بھی افغانستان کی سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے
چوتھی جماعت کی 9 سالہ طالبہ کو اسکول پرنسپل نے اپنے دفتر میں بلا کر جنسی زیادتی کی کوشش کی، ایف آئی آر کا متن
ساہیوال کے قریب شہری کی گاڑی ٹائر پنکچر ہوگیا، ٹائر تبدیل کرتے ہوئے زیورات اور نقدی قومی شاہراہ ہر بھول گیا۔
ہم ہزاروں روپے کی ٹکٹ لے کر سفر کرتے ہیں لیکن جو سہولیات دی جا رہی ہیں وہ نہایت افسوسناک ہیں
بھارتی ویب سائٹ نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں کامیابی کے سفر کو ایک مثال قرار دیا
فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ یا ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے
2014 میں امریکی ڈالر کی قدر 100 پاکستانی روپے جبکہ 2025 میں 280 روپے ہے
شارع فیصل پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈمپر اور اس کے ڈرائیور کی حوالگی میں ڈمپر ایسوسی ایشن ناکام
ڈیری ایسوسی ایشن نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی
پولیس اسٹیشن تاجوری اور برگئی کی حدود خانخیل مندزئی میں واقع جنگل میں 20 سے 25 دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا
راجن پور پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران کچے کے کریمنلز کا تعاقب کیا
ریسکیو 1122 نے گاڑی کو باحفاظت سمندر سے نکال لیا
تین ملزمان رنگے ہاتھوں جبکہ ملزمان کی سہولت کاری میں ملوث کوریئر آفس کا ملازم بھی گرفتار کیا گیا
لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں ہر اتوار اور بدھ کو باکو روانہ ہوں گی
فاروق نامی شہری ساہیوال کے قریب اپنا قیمتی بیگ قومی شاہراہ پر بھول گیا تھا
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان میں تھا
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو سب سے زیادہ ترسیلات خلیجی ممالک سے موصول ہوتی ہیں
بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے گی،سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
سعودی حکومت کی جانب سے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت میں ایئر لائنز کو نئی ہدایت پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا گیا
کیسز میں مزید کمی کے لیے ملک بھر میں 21 تا 27 اپریل قومی پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا
ملزم نے 13 سال قبل مبشر سعید نامی بینکر کے گھر تین دیگر ساتھیوں سمیت واردات کی تھی
وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس مینز کے وفد نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی
جاوید کوڈو نے اپنی منفرد اداکاری، مزاحیہ انداز اور چھوٹے قد کی وجہ سے جلد ہی عوام میں مقبولیت حاصل کر لی
قتل کی دردناک واردات نے ثابت کر دیا کہ بلوچ دہشتگرد تنظیمیں ایران میں مکمل طور پر متحرک ہیں
ہشت گردی پورے خطے میں ایک دائمی صورت حال اور ایک مشترکہ خطرہ ہے، ایرانی سفارت خانہ
ایرانی حکومت اس بہیمانہ اقدام کی وجوہات عوام کے سامنے لائے، وزیراعظم شہباز شریف
طلاق دینے اور اراضی کے تنازع پر ولایت اختر اور سجاد و شفاعت وغیرہ کے مابین چپقلش چل رہی تھی
محکمہ ایکسائز اینٹیلی جنس ٹیم کے شہید دو اہلکاروں سمیت ڈرائیور کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایک پیج پر نظر نہیں آتے، مشیر اطلاعات کے پی
صدرمملکت کے پاس منصوبوں کی منظوری یا رکوانے کا اختیار نہیں، جام خان شورو
گوداموں میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات ہونے ہیں تو اس کو بیک چینل رکھنا چاہیے کیونکہ اس سے عوام میں اچھا تاثر نہیں جاتا، رؤف حسن
جمعیت علمائے اسلام اور وکلا قیادت نے عدلیہ، آئین اور جمہوریت کے دفاع پراتفاق کیا گیا، ترجمان
گرمی کی لہر18اپریل تک برقراررہ سکتی ہے
نواز شریف کی آمد کے پیش نظر ایون فیلڈ کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد جمع تھی
مہنگائی میں کمی کا فائدہ مڈل مین اٹھا رہا ہے جبکہ اس کو براہ راست عوام تک پہنچنا چاہیے، محمد اورنگزیب
پی ٹی آئی نے ہمیشہ جھوٹا بیانیہ گھڑا ہے، جس کا ثبوت بلین ٹری، 50 لاکھ گھر، ڈیمز اور ایک کروڑ نوکریاں ہیں، اختیار ولی
پارٹی میں کوئی کتنے دھڑے بنالے فرق نہیں پڑتا، اراکین پارلیمنٹ، وزارتیں سب عمران خان کی وجہ سے ملی ہیں، جنید اکبر
چوکیدار نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنایا
جے ڈی اے سے کئی باتوں پر اتفاق ہے جبکہ اُن کے کئی رہنما کارپوریٹ فارمنگ کی حمایت میں ہیں، ویڈیو پیغام
بانی پی ٹی آئی کی اقدام قتل، جعلی رسیدوں او دیگر کیسز میں ضمانت کی درخواستیں زیرسماعت ہیں
مندوبین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے گفتگو کی اور تجاویز سے بھی آگاہ کیا
فلسطین کے بچےملبے تلےدفن ہیں، افغانستان میں بچیوں پرتعلیم کے دروازے بندہیں، مقبوضہ کشمیرکے بچے تعصب اورظلم کا شکارہیں
فیصلہ سنتے ہی رش کا فائدہ اٹھاتے مجرم عدالت سے فرار ہوگیا
نجی کمپنیوں کے اکائونٹس افسران کو ملازمین کی تنخواہ سے ٹیکس کاٹنے کا اختیار دینے کا بل اسٹیڈنگ کمیٹی سے منظور ہوگیا
ہمایوں خان چار سال کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے
18ڈالر کےاضافے سے فی اونس سونا3236 ڈالرکی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔