US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
محکمہ داخلہ پنجاب نے پرانے مینوئل اسلحہ لائسنس کی توثیق اور کمپیوٹرائزیشن کا عمل روک دیا
پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتار کرکے پسٹل اور گولیاں برآمد کرلیں
ٹرین سروس کی معطلی سے ہزاروں افراد متاثر ہو رہے ہیں، ریلوے حکام
حملہ آور گولڑہ سے پہلے ایک اور آن لائن بائیکیا سروس کے ذریعے 26 نمبر چونگی سے آیا
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی
بطور ذمہ دار شہری ہمیں سوشل میڈیا کے پروپیگنڈا سے خود کو بچانا ہوگا، طلباء
کلائمیٹ فنانسنگ کی مد میں پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر جاری کیئے جائیں گے
چیئرمین یوسف گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس میں آئینی ترمیم کے حق میں 64 ووٹ پڑے، جے یو آئی کے 4 ارکان نے مخالفت کی
عدالت عظمیٰ کی خاتون جج کا کمرہ عدالت میں آنے سے قبل بلڈپریشر ہائی ہوا
منصوبے علاقائی اور بین الصوبائی روابط کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے، سینیئر وزیر
عوام سموگ اور فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے گھروں اور علاقوں میں خود شجرکاری کرنے لگے ہیں
لیاقت محسود کے خلاف حادثے کے بعد موقع پر ہنگامہ آرائی اور شہریوں پر تشدد کا الزام ہے، پولیس
علیمہ خان کی اسلام آباد اور پنجاب بھر میں ملکیتی پراپرٹی کی دوبارہ تفصیلات بھی طلب
زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا
افغان مہاجرین کی واپسی قانونی طریقہ کار کے تحت کی جا رہی ہے
ہوٹل کے ملازم رمضان نے عبیداللہ نامی گاہک سے کھانے کا بل ادا کرنے کا تقاضہ کیا جس پر تلخ کلامی ہوگئی
ملزمان لاہور سمیت دیگر اضلاع میں پابندی کے باوجود گٹکا تیار کر کے فروخت اور سپلائی کرتے تھے
زمبابوے ٹیم آج مکمل آرام کرکے کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی
ایسی ہی صورتحال ٹولنٹن مارکیٹ کی تعمیرِ نو کے معاملے میں بھی دیکھی گئی
وکلا نے 13 اور 14 نومبر کو عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے
خالد مقبول صدیقی کا 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں منعقد اجلاس میں اظہار خیال
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
پولیس نے ایم سی ایل کنٹریکٹر سمیت تین افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا
قومی اور بلدیاتی الیکشن میں عوام نے ہمیں ووٹ دیے مگر مینڈیٹ چھین کر فارم 47 کے تحت کسی اور کو مسلط کیا گیا، امیر جماعت
ملازمت کی مدت ختم ہونے پر وفاقی حکومت نئی ذمہ داریوں کا تعین کرے گی، شق میں ترمیم
حکومت کی جانب سے منعقد کیے جانے والے جرگے کا مشترکہ اعلامیہ جاری، چیک پوسٹیں ختم کرنے کا مطالبہ
ہم غیرملکی سفیروں کو خطوط لکھیں گے اور کہیں گے کہ اس حکومت سے جو بھی معاہدے کیے ہیں وہ ختم کر دیں، محمود خان اچکزئی
اٹھارہویں ترمیم یا این ایف سی میں مشاورت کے بغیر کوئی تبدیلی نہیں ہوگی مگر ہم کچھ معاملات میں بیٹھ کر فیصلے کریں گے
قومی اسمبلی سے بھی 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور
سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی کے نومنتخب سینیٹر نے حلف اٹھایا اور رول آف لا پر دستخط کیا، اجلاس صبح تک ملتوی
شوہر کی لاش گھر کی بالائی منزل سے گلے میں پھندا لگی لٹکی ہوئی ملی اور بیوی کی گراؤنڈ فلور میں کمرے سے ملی
جے یو آئی نے حکومتی آئینی ترامیم پر پارٹی پالیسی واضح کر دی
اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش بم دھماکے کے بعد سوشل میڈیا پر سیکیورٹی الرٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا
زیر حراست شخص بلیک میل کر کے مجھ سے زیادتی کرتا رہا، مدعیہ مقدمہ
پاکستان نے اس فیصلے کے متوازی طور پر جاری کردہ پروسیجرل آرڈر کا بھی نوٹس لیا ہے
9 مئی کو ہمیں ذلالت دیکھنا پڑی اور 10 مئی کو پاک فوج کی وجہ سے دنیا بھر میں عزت ملی ہے،فیصل ایوب کھوکھر
مریم نواز جنوبی ایشیا سے کلائمیٹ چینج واریئر بن کر ابھری ہیں، ورلڈ بینک کی ماحولیاتی تبدیلی گروپ کی گلوبل ڈائریکٹر
سرمایہ کاری کے لیے ’’ریڈی پروپوزلز‘‘ اور پراجیکٹ پائپ لائن تیار کی جائے گی
لاہور کے لبرٹی خدمت مرکز لائسنسنگ سینٹر میں کرپشن اسکینڈل سامنے آیا تھا
سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کی مشاورت کے بغیر کی جانے والی تقرری غیر قانونی تصور ہوگی، تفصیلی فیصلہ جاری
15 طالب علم انتظامیہ کی اجازت کے بغیر ذاتی طور پر پکنک پر گئے تھے، انتظامیہ ڈاؤ میڈیکل کالج
گرفتار ملزم نے خاتون کی ویڈیوز فحش ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیں
جب بند کمروں میں فیصلے ہوتے ہیں تو امن نہیں آتا، اس پالیسی میں اب تبدیلی آنی چاہیے، سہیل خان آفریدی
کیڈٹ کالج وانا کے اساتذہ اور کیڈٹس کے حوصلے بلند ہیں جب کہ دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کا عزم ہے
سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے استعفے پرچیئرمین سینیٹ نے دستخط نہیں کیے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 4ہزار 124ڈالر کی سطح پر آگئی
27ویں ترمیم ہو رہی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل بھی اپنے اختیارات میں اضافہ کروا لیتی، جسٹس محسن اختر کیانی
اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا معاملہ زیر غور آئے گا
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری تک ریکارڈ ہو سکتا ہے
پنجاب میں فضائی آلودگی کی شدت ایک بار پھر خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے