صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مقدمے میں قتل کی دفعات قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد شامل کی گئی
ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے، اس کے بعد ایک بڑی سرمایہ کاری آئے گی
محسن نقوی نے امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور عملے سے پراسیس کے بارے میں پوچھا
ریاست مخالف پروپیگنڈا کر کے انتشار پھیلانے کی مذموم سازش ناکام ہو چکی ہے، لیاقت علی ملک
دریا نے عارضی جھیل اور ڈیم کی شکل اختیار کرلی، متعدد رہائشی مکانات بھی دریائی کٹاؤ کی زد میں آگئے
مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں خوارج کے خلاف متعدد کارروائیاں کی گئیں
آزاد کشمیر کے مسئلے کو طاقت سے نہیں بلکہ مصلحت سے حل کرنا یوگا، امیر جماعت اسلامی
شہری کو آگ لگانے اور حملہ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں بھاگتے شہری کو پکڑ کر خنجروں کے وار کرکے شدید زخمی کیا گیا
پانچ سالہ حریم عمیر جمعرات کو کمیٹی چوک لنڈا بازار کے قریب سے لاپتہ ہوئی تھی
ہمارا پیارا پاکستان صرف ایک جغرافیہ نہیں بلکہ ہماری پہچان ہے جس کے لیے جان بھی قربان ہے، ملی نغمہ میں عزم
پوری امت کی خواہش تھی عالم اسلام ملت اسلامیہ کیلئے متحد ہو، لیاقت بلوچ
پاکستان کے معدنی وسائل میں ویلیو ایڈیشن کے لیے امریکی سرمایہ کاری ضروری ہے، سفیر رضوان شیخ
مکمل سفری دستاویزات والے کسی مسافر کو سفر سے نہیں روکا جائے گا، محسن نقوی
نغمے میں حرمین شریفین کی حفاظت اور خدمت کو ایک مشترکہ مقدس ذمہ داری کے طور پر پیش کیا گیا
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے
صورتحال کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے
ایک روز قبل پانی کے قریب پکنک منانے کے دوران آٹھ سالہ زینب پانی میں ڈوب گئی تھی
شوہر الگ گھر لے کر نہیں دیتا اس لیے خودکشی کا ارادہ کیا، خاتون
سندھ اسمبلی کی عمارت پر تینوں ممالک کے قومی پرچم آویزاں کیے گئے
پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے
یوم آزادی میں صرف 6 دن رہ گئے ہیں ایسے میں پوری مارکیٹ جھنڈا گلی کو سیل کرنا ناقابل فہم ہے، معروف پرچم ساز
ایف آئی اے امیگریشن کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات عملے نے دو مختلف کارروائیاں کیں، ترجمان
پولیس پر حملے، کار سرکار میں مداخلت اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت 2 مقدمات درج، ایس ایچ او کا کاندھا فریکچر
کمزور مون سون ہواؤں کا سلسلہ صوبے کے شمال مشرقی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہو رہا ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد کی سڑکوں اور اہم مقامات پر ہونے والی خصوصی سجاوٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے
وطن عزیز شہدا اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کا احسان مند ہے، وفاقی وزیر داخلہ
والدین نے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے بعد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان اور سعودی عرب مسلم امہ کی قیادت کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، معاہدے میں دیگر ممالک کو بھی شامل ہونا چاہیے
ملزم کو بوٹ بیسن پولیس نے مقابلے کے بعد گرفتار کیا، جس کا ماضی کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے
میڈیکل ٹیم نے 17 نمونے حاصل کیے، بورڈ کے تمام 8 ممبران کے دستخط سے جاری کردہ رپورٹ اہل خانہ کو بھی دے دی گئی
ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے گاڑیاں کھڑی کر دی ہیں اور7 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کم کرکے 2 فیصد کیا جائے
14 اگست کو بھرپور طریقے سے منائیں گے اور پھر 16 اگست کو اعلان کے مطابق دھرنے دیں گے، حافظ نعی
پی آئی اے کی نج کاری کے بعد بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پہلا اجلاس ہوا جہاں بڑے فیصلے کیے گئے، ذرائع
پانی کی عدم فراہمی سے 10 لاکھ آبادی اور 25 ہزار ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہونے کے ساتھ 7 ارب روپے کا سالانہ ریونیو بھی خطرے میں
ژوب، لورالائی اور سبی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات اتوار کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، جس کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں
وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا بھی کی
حب صنعتی ایریا میں پانی کی فراہمی متاثر ہونے سے ہزاروں ورکرز کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، سابق صدر
معاہدے سے پاکستان کو ترکیہ کی جدید ڈرون ٹیکنالوجی اورالیکٹرونک وارفیئر صلاحیتیں حاصل کرنے میں آسانی ہوگی، بھارتی میڈیا
چھوٹے صوبے اور نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت ہیں
گرفتار خاتون خدیجہ سمیر ایم او ایف اے تصدیقی سروسز کا دفتر غیرقانونی طور پر چلا رہی تھی
سلمان اکرم راجا، جنید اکبر، عامر ڈوگر، عاطف خان سمیت 7 ارکان اپوزیشن سے ملاقاتیں کرے گا، ذرائع
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر باغ اور حویلی میں پہلے پولنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،غلام مصطفیٰ مغل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مکہ دفاعی معاہدہ 7 اگست کو طے پایا
سچ اور انصاف کی تلاش میں اکثر رکاوٹوں کا سامنا رہا لیکن اس بار تھک چکی ہوں، حد سے زیادہ تھک چکی ہوں، ڈاکٹر سمعیہ سید
مبینہ آڈیو میں میر رضا کے والد ایک نامی شخص سے اپنے قرض کی ادائیگی اور شہر چھوڑنے سے متعلق گفتگو کررہے ہیں
مقتول رہنما کے ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کے روبرو لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی
مزاحمت کے دوران ایس ایچ او حیدری مارکیٹ عدیل احمد کے کندھے میں فریکچر آیا، پولیس
125 صنعتکاروں نے کمپلیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے باوجود سیل ڈیڈز مکمل نہیں کیے، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
سعودی ولی عہد، صدر ترکیہ اور وزیراعظم پاکستان کی طرف سے دفاعی معاہدے پر دستخط تینوں ممالک کے تعلقات کی توثیق کرتے ہیں۔