صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اعتراف جرم کے بدلے میں خالد شیخ کو سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ امریکی وزیردفاع نے منسوخ کردیا تھا
کارتک نے 2022 میں اس سنگ میل کے قریب پہنچ کر یہ خواب ادھورا چھوڑ دیا تھا
جولائی تا اکتوبر مالی سال 25ء کے دوران ترسیلاتِ زر کا حجم 11.8 ارب ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
واقعہ پنجاب کے علاقے گجرپورہ میں پیش آیا، فائرنگ سے ایک زخمی، ملزمان فرار ہوگئے
ایک روزہ حاضری معافی آخری بار منظور کررہا ہوں، آئندہ ملزمان عدالت میں پیش ہوں، جج کے ریمارکس
دیوالی پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کے شادی شدہ کردار کی جھلک بھی جاری کی گئی تھی جس نے شائقین کو مزید پرجوش کر دیا
ہاریوں کو سبسڈی والا اشتہار دکھائیں اور سبسڈی لینے والے ہاریوں کی لسٹ پیش کریں، پی اے سی کی ہدایت
11 نومبر کو سوال نامے کے جواب عدالت میں جمع کروائے جائیں گے
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج کے میجر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
سولرسسٹم کے ساتھ ساتھ ان مارکیٹوں کی ظاہری اور اندرونی حالت بھی درست کی جائے گی، مرتضیٰ وہاب
الیکشن کمشنر کے متعصبانہ رویے نے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت ضم اضلاع کو کم ترقی یافتہ بلوچستان کے مقابلے میں بہت کم فنڈز دئیے گئے
ٹیکس ایئر 2024 کے لیے موصول ہونے والے انکم ٹیکس گوشوارے گزشتہ سال کے مقابلے22 لاکھ 56 ہزارزیادہ ہیں، ایف بی آر
کچھ ماہ پہلے، سارہ خان کو ایک تصویر کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جس میں ان کی بیٹی الیانہ چیریز سے کھیل رہی تھی
روزمرہ استعمال کی 21 اشیائے ضروریہ کی قیمت میں اضافہ، 10 کی قیمتوں میں کمی جبکہ20 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا
کالعدم بی ایل اے کے دہشت گرد کہتے ہیں کہ ان کی دشمنی پنجابیوں سے ہے، طلعت عزیز
راہا کی پہلی جھلک دسمبر 2023 کو پیش کی گئی تھی اور تب سے وہ اکثر اپنے والدین کے ساتھ عوامی مقامات پر دیکھی جاتی ہیں
صائم ایوب نے 6 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 82 رنز بنائے جبکہ عبداللہ شفیق 64 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے
عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ عوام کو آزادی کے لیے کھڑا ہونا پڑے گا، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو
درخواست میں وفاق اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز ایسی زندگی دکھاتے ہیں جس سے دوسروں کو کمتری کا احساس ہوتا ہے، اداکارہ
یہ گرانٹس گیانا کے عوام کے ملک میں تیل کی نئی دولت سے مستفید ہونے کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم کا حصہ ہے
تاخیر کے باعث ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے
ہماری ٹیم کا جذبہ بلند ہے اسی طرح ملک کا نام روشن کرتے رہیں، شہباز شریف
انہوں نے ابتدائی 39 میچز میں ثقلین اور شاہین کو وکٹوں کے اعتبار سے پیچھے چھوڑ دیا
کینگروز کیخلاف تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کرنیوالے صائم ایوب نے لب کشائی کردی
مراد سعید کی گرفتاری کیلیے چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے، پراسیکیوشن
لاہور کے اردگرد ہوا کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ اور ملتان کے قریب 7 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں وکٹ کیپر محمد رضوان نے 6 کیچز پکڑے
اس حوالے سے مختلف تجاویز زیر غور ہیں، ترجمان ڈائریکٹوریٹ پاسپورٹ
الٹرا وائلٹ شعاعوں کی زیادتی جلد کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے
اغوا کار کے بھائی نے فون کرکے بتایا کہ راولپنڈی سے بچی کو لاہور لانے والے بھائی کا ذہنی توازن درست نہیں
وزیراعظم سے وی آن گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی وفد کی ملاقات
عمران خان سے ہماری ملاقات روکنے کے لیے اڈیالہ جیل بند رکھا گیا، رہنما پی ٹی آئی
آٹھ سے 17 نومبر تک چڑیا گھر، پارک، میوزیم اور دیگر تفریح گاہیں بند رہیں گی
کئی ماہ سے ضمانت کی درخواستیں زیر التوا ہیں، انسداد دہشتگردی عدالت لاہور
اس سیریز کی ہر قسط کو یوٹیوب پر ڈھائی ملین سے زائد ویوز مل رہے ہیں
بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا
5 دن سے پھنسے مسافروں کے پاس پیسے ختم ہو چکے تھے، خبر اجاگر کرنے پر ایکسپریس نیوز کے شکرگزار ہیں، مسافر
جوڈیشل کمیشن کو چیف جسٹس آف پاکستان ہیڈ کر رہے ہیں پہلا تضاد دیکھیں، اپوزیشن لیڈر
جی ایچ کیو حملہ کیس میں 94 میں سے کسی ایک نے میرے خلاف گواہی نہیں دی، شیخ رشید
ڈپلومیٹک کمیونٹی اور غیر ملکی شہریوں کو 12 سے زائد خدمات ایک چھت تلے ملیں گی
وزیراعظم سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے
عدالت کی عمران خان سے آنے والی لسٹ کی کاپی پارٹی کے سیکریٹری سلمان اکرم راجہ کو بھی بھیجنے کی ہدایت
ملزم قتل کرکے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا اور 8 سال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا
سندھ کے کچھ اضلاع میں موسم گرم و خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
بچوں کا استحصال ایک عالمی مسئلہ ہے جس کے حل کیلیے بین الاقوامی سطح پر مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، سارہ احمد
ڈاکٹر عبیداللہ پمز میں ہاؤس جاب کرتے تھے، ائرپورٹ پہنچنے کے بعد سے لاپتا تھے
سائنس فکشن فلموں سے متاثر ہو کر بنایا گیا یہ ہتھیار مائیکرو ویو شعاعوں کی پلسز کو ملا کر ایک طاقتور شعاع بناتا ہے
ان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان سے پوچھا گیا تو کیا وہ استعفیٰ دیں گے تو جواب میں جیروم پاؤل نے ’نہیں‘ کہا