صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈاکٹر عبیداللہ پمز میں ہاؤس جاب کرتے تھے، ائرپورٹ پہنچنے کے بعد سے لاپتا تھے
سائنس فکشن فلموں سے متاثر ہو کر بنایا گیا یہ ہتھیار مائیکرو ویو شعاعوں کی پلسز کو ملا کر ایک طاقتور شعاع بناتا ہے
ان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان سے پوچھا گیا تو کیا وہ استعفیٰ دیں گے تو جواب میں جیروم پاؤل نے ’نہیں‘ کہا
ایئرلائن نے اپنے آغاز میں تین طیاروں سے اپنے بیڑے کو بڑھا کر پانچ جدید A320 ایئربس طیاروں تک پہنچا دیا ہے
یہاں امریکا کے کہنے پر بڑے بڑے فیصلے ہوئے بھی ہیں اور نہیں بھی ہوئے
تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے، تعلیمی ادارے، بنک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے
دوسری جانب پی ٹی آئی کے حلقوں میں بانی کی سیاسی واپسی کے حوالے سے اعتماد بڑھنے لگا
شکیل آفریدی کیلیے امریکا نے بہت کوشش کی لیکن حکومت نے اسے رہا نہیں کیا
کافی ایسے شعبے ہیں جس میں حکومت سندھ کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا
ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے جے یو آئی کے رہنماؤں کا استقبال کیا
اجلاس میں آئینی بینچز کے سربراہ جسٹس امین الدین خان سمیت تیرہ ممبران شرکت کریں گے
چین کا کہنا تھا کہ فی الحال کراچی تا حیدر آباد منصوبے کو تعمیر کیا جائے
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کونسل کا اجلاس سپریم کورٹ میں 11 بجے طلب کرلیا گیا ہے
تمام 125 ملزمان فرد جرم کیلیے طلب،علی امین گنڈاپورکو بھی ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دیا گیا ہے
نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، خواجہ آصف
ائیرپورٹس کی درجہ بندی عالمی سول ایوی ایشن رولز کے تحت ہر 3 سال بعد جاری کی جاتی ہے
باتک ائیر کی پرواز او ڈی 131 کوالالمپور سے لاہور آنی تھی جس کے لیے طیارہ دستیاب نہیں، ایک طیارہ ملا تھا جو خراب ہوگیا
گزشتہ سال ان طلبہ کے نتائج 34اور36 فیصد تھے اب 47 اور 52 فیصد ہیں،کئی کئی پرچوں میں فیل یہ طلبہ گزشتہ برس سڑکوں پر تھے
ایف آئی اے کی سائبر کرائم ٹیم کو نئے اورپرانے ایڈریسزپرچھاپوں میں درکارملزم ساجد نہیں ملا
چیف جسٹس کا انسداد دہشت گردی مقدمات میں تاخیرپر اظہار تشویش، انسداد دہشت گردی کی مزید عدالتوں کے قیام پر غور
کل ٹرمپ سے بات کی اورانہیں مبارکباد دی، وائٹ ہاؤس میں خطاب
ایسے مجرم کو تین سال سزا اور 40 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا، بل
چیف جسٹس نے مالیاتی زیر التوا مقدمات کی جسٹس سیکٹر ریفارمز کیلیے 5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
احتساب عدالت نے بریت درخواست مسترد کرنے کے فیصلے میں وجوہات نہیں دیں ، چیف جسٹس
پی آئی اے کے 250 ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کی بھی پیشکش کی گئی ہے
دونوں فنکاروں کی شادی 2020ء میں ہوئی تھی، اور ان کے گھر 16 جولائی 2024ء کو بیٹی کی پیدائش ہوئی
ٰیہ اعلان میرا کی رہائشگاہ پر عشایئے کے دوران کیا گیا جو پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے اعزاز میں دیا گیا تھا
شہدا میں ایک نائب صوبیدار، 3 لانس نائیک شامل ہیں، آئی ایس پی آر
کیا آج تک کسی ایک سردار کیخلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا؟ کیا کوئی کارروائی کی گئی؟ ریمارکس
وزارت ہاؤسنگ نے 2710 ریٹائرڈ وفاقی ملازمین کی پنشن بند کرنے کے لیے اے جی پی آر کو خط لکھ دیا
ماسٹرز عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف نے اپنے گروپ کے تینوں میچز میں فتوحات سمیٹ کر بلند عزائم ظاہر کر دیے
ٹھگ لائف میں کمل ہاسن کا مخصوص اندازِ ڈرامہ، ایکشن اور معاشرتی پیغام نمایاں ہوگا
پیکج کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط ہوگی، ذرائع
یہ ایک ٹرسٹ کے تحت قائم کی جا رہی ہے جس کی تعمیر سمندر پار پاکستانیوں سمیت پاکستان بھر کے مخیر افراد کے تعاون سے ہوگی
ذلفی بخاری کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہل خانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق
پاکستان کے فارن مشنز، اور دفترخارجہ میں بات چیت سیکرٹ ایکٹ کے تحت ہوتی ہے،ترجمان دفترخارجہ
ایکسپریس نیوز نے امریکی الیکشن کی کوریج میں AI رپورٹنگ کا استعمال کرکے خبروں کی دنیا میں نیا معیار قائم کیا
وفاقی وزیر رانا تنویر کی زیر صدارت اجلاس میں بورڈ نے مقامی مارکیٹ میں چینی کی موجودہ قیمتوں پر اطمینان ظاہر کیا
کارپوریٹ کرائم سرکل نے شہید ملت روڈ، گارڈن ویسٹ اورشرف آباد میں کارروائیاں کیں
گلبرگ ٹاؤن کے چیئرمین نصرت اللہ اور یو سی چیئرمین فاروق نعمت اللہ پر بھی 10، 10 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے
صوبائی کابینہ کا حجم بشمول وزیراعلیٰ 16سے زیادہ نہیں ہوسکتا،مزمل اسلم کو وزیرکا درجہ ملنے کے بعد یہ تعداد 17 ہوگئی ہے
دوسال میں 10لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی سمیت دیگرکورسزکروائیں گے، صدر الخدمت
اسکول، کاروبار بند کرنے سے پریشانیاں بڑھیں گی، یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اس مسئلے پر توجہ دے، سردار سلیم حیدر
ملزم کی شناخت بھیکا رام عرف وکرم کے نام سے ہوئی ہے اور وہ جالور، راجستھان کا رہائشی ہے
فالج سے متاثر ہونے والوں کی تعداد کے تقریباً 40 فی صد حصے کی موت واقع ہوجاتی ہے، ماہرین
خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کے ارکان کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے
کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا
حال ہی میں کروا چوتھ اور دیوالی منانے کے بعد، پری نیتی نے اپنے بالوں کو نیا اسٹائل دیا ہے
بلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ فشریز اینڈ لائیو اسٹاک کی 2018 سے 2021 تک مختلف آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں نیشنل فارنزک ایجنسی 2024 بل بھی منظور کرلیا گیا