صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مختلف کارروائیوں میں 2 کروڑ سے زائد مالیت کی 94 کلومنشیات برآمد کیں، اے این ایف
جسٹس ارباب محمد طاہر کل علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کریں گے
نگراں سیٹ اَپ ختم ہونا چاہیے کیونکہ اس نظام سے کوئی فائدہ نہیں، مراد علی شاہ
بچی سے زیادتی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہو گی، پولیس
جب تک پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست نہ دے لیں چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے" بْونا-راست کنیکٹویٹی" منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے
سبی سے کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن کے 10 ٹاورز سیلابی پانی کی وجہ سے گر گئے تھے ان کی بحالی 10 ستمبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی
گرڈ اسٹیشن کو پانی سے محفوظ رکھنے کے لئے بند بنایا گیا
بلوچستان میں ٹریفک مکمل بحال کرنے پر این ایچ اے کی ٹیم کو شاباش دیتا ہوں، شہباز شریف
سیلاب میں متاثرہ لوگ گھروں کے ساتھ ساتھ اپنا ذریعہ معاش بھی کھو چکے ہیں
واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
لڑکا اورلڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی، پولیس
پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
مقتولہ 2 بچوں کی ماں تھی، نواحی گاؤں میں نیرچند نے بیوی پر ڈنڈوں اور گھونسوں کی بارش کر دی، ملزم گرفتار
سیاہ ریچھ وائلڈ لائف کے حکام نے کھیل تماشے کرانے والوں سے اپنی تحویل میں لیا تھا
انہوں نے اپنی 6 نسلوں کو پروان چڑھتے دیکھا، لواحقین
بیوی اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا
پی پی اور حکمران جماعت پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع، 50 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین قرار۔
قلعے کے دامن سے مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبراور مشہور لوک داستان عمرماروی کی یادیں جڑی ہوئی ہیں
شوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی کی گردن کاٹنے کے بعد اپنی گردن بھی کاٹ ڈالی، پولیس
ایک بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا، تعلق کھوکھراپار کے قریبی گاؤں بھٹارو سے ہے، پولیس
پولیس اہلکار چھاپے کے بعد قیمتی اشیا بھی ساتھ لے گئے، درخواست گزار
ملزمان کی فائرنگ سے منشیات فروش گینگ کا سرغنہ بھی مارا گیا
کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کی منزل کے حصول کے لیے سب سے اہم ترین فیکٹر انفرا اسٹرکچرہے
فیصل چودھری دوبارہ لیگل ٹیم میں شامل، فواد چودھری سے کہیں لیڈر شپ کے خلاف بیان نہ دیں، عمران خان
نوجوان گزشتہ روز گھر سے اپنے ریسٹورنٹ کے لیے نکلا اور لاپتا ہوگیا، پولیس
پی پی پی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 46 کے امیدوار اسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر
گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کر کے 24گھنٹے میں ملزم خلیل کو گرفتار کر لیا
2018 میں سکھر حیدر آباد موٹروے 175 ارب روپے میں بننی تھی، سینیٹر جام سیف اللہ
تفتیش میں یہ بات بھی سامنے آئی ملزم بہنوئی کی ٹریکٹر ٹرالی فروخت کرنا چاہتا تھا ، پولیس
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 اسپیلز میں 263 ملی میٹر بارش ریکارڈ
میئر سکھر281 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہونے پر بضد، محکمہ موسمیات نے 100 ملی میٹر قرار دے دیا
پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کا مسئلہ کراچی میں سب سے زیادہ سنگین ہے، مراد علی شاہ
سوبھاروشاہ میں کنویں سے پانی بھرنے والی لالا اورگڈی آسمانی بجلی کی زد میں آگئیں۔
سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ماہرین نے پانچ سال سے کم عمر کے سینکڑوں بچوں کا مطالعہ کیا ہے
68 خواتین،52 مرد شامل ، ڈی آئی جی کمیٹی کی رپورٹ میں سماجی تبدیلی، جنسی ہراساں کرنا، وٹہ سٹہ و دیگر عوامل وجوہ قرار
مقدمے کی 2 ہفتوں میں مزید تفتیش کرکے پیش رفت رپورٹ جمع کرائی جائے، سندھ ہائی کورٹ
چاروں افراد اسپتال میں زیر علاج تھے، واقعے کی فوٹیج بھی مل گئی
محکمہ جنگلی حیات کا مرے ہوئے لیپرڈ کو وائلڈ لائف میوزیم میں حنوط کرکے رکھنے کا فیصلہ
ملزمان سے 357 کلو 600 گرام چرس اور 244 کلو 600 گرام افیون برآمد کرلی
الائیڈ ہسپتال کے ملازم احسان نے تین روز قبل بچی کو بے ہوشی کا ٹیکہ لگا کر زیادتی کی تھی
نئے پل کی حفاظتی دیوار کی اونچائی کم ہونے کی وجہ سے پل سے گرنے کا یہ تیسرا واقعہ رونما ہوا ہے
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعے سے متعلق ایس ایس پی خیرپور سے جامع تفصیلات طلب کرلیں
واقعاتی شواہد کی بنیاد پر حقائق کا پتہ لگا کر مؤثر تفتیش اور تحقیق کی بدولت مرتکبین کو قانون کی گرفت میں لایا جائے
آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اچھرو تھر کے نواحی گاؤں فقیر محمد بھنبھرو میں پیش آیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 20 پسٹل، 40 میگزین اور کلاشنکوف کی ڈھائی ہزار گولیاں برآمد کی گئیں
امبر نامی خاتون نے نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کے عوض 50 لاکھ روپے طلب کیے، پولیس
واقعہ بظاہر دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی
گزشتہ ہفتے ریکس تھیٹر اور کل بابر تھیٹر میں فائرنگ کی گئی، جس سے اداکارہ کا بھائی اور کیمرہ مین زخمی ہوگیا