US
صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
پی ایس ایل 11
رائے
خیبرپختونخوا یہ قدم اٹھانے والا واحد صوبہ بن گیا، مارچ کے مہینے میں پہلی بار رینکنگ لسٹ جاری کی جائے گی
مذکورہ محکموں کو ختم کر کے انہیں ایک نئے محکمے میں ضم کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری
جولائی تا دسمبر 23.26 ارب روپے کے محاصل جمع ہوئے، گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں یہ وصولیاں 17.92 ارب روپے تھیں
این اے 96 فیصل آباد سے ن لیگ کے امیدوار بلال چوہدری کو بھی نوٹس بھجوایا گیا ہے
سرائے عالمگیر کی رہائشی سنگدل سدرہ نامی خاتون 12 روز قبل اپنے تین بچوں کے ساتھ اچانک لاپتا ہو گئی تھی
ڈاکٹر حبیب خان کی وطن واپسی پر عالمی معیار کا ویسکیولر علاج اب پنجاب میں پہلی بار دستیاب ہے
عمران خان کا پیغام لے کر آرہا ہوں، کراچی سندھ تیار رہے، وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی
ضلع بھر میں قائم 100 سے زائد غیر قانونی ٹرانسپورٹ، چنگچی اور تیز رفتار اڈے بند کردیے جائیں، کمشنر پشاور ڈویژن
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہیڈ کوارٹر کے لیے بھی اراضی مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا
مختلف غیر ملکی کرنسی بھی ضبط کی گئی، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 1 ارب 507 ملین روپے ہے
ماہ جون میں خودکشی کے 8 واقعات رپورٹ ہوئے
اس پائلٹ منصوبے کا آغاز اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور کراچی سے کر دیا گیا
ناقابلِ برداشت مہنگائی نے 2025 کو غریب اور متوسط طبقے کیلئے ڈراؤنا خواب بنادیا
افغانستان کے ساتھ سرحد بند ہونے کے بعد ہمارا سفارت خانہ پاکستانی شہریوں کے ساتھ رابطے میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ
سیلز ریکارڈ چھپانے، انفورسمنٹ ٹیموں سے مزاحمت کرنے پر مقدمات درج کروائے جائیں گے
سال 2026 میں پاکستان ریلویز پہلی بار ایک کھرب آمدن والا ادارہ بن جائے گا، وزیر ریلوے
کرایوں میں کمی کے اعلان کے بعد فوری طور پر تمام بس کمپنیوں نے نئے کرایہ نامے آویزاں کر دیے
ہلاک ملزم کے خلاف 2 مقدمات ماڈل کالونی تھانے میں درج کرلیے گئے ہیں
پی ٹی آئی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی جانب سے انحراف کا ریفرنس چیئرمین سینٹ کو تحریر کیا گیا
براگزئی ایکس-1کنویں سے یومیہ4,100 بیرل تیل اور10.5 ملین معکب فٹ یومیہ گیس کی کامیاب پیداوارحاصل ہوئی، ترجمان
آئین عدلیہ کو یہ اہم ذمہ داری سونپتا ہے کہ انصاف نہ صرف کیا جائے بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آئے،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
سندھ اسمبلی کے 62 اراکین نے گوشوارے جمع نہیں کروائے، قومی اسمبلی کے 125 اراکین نے گوشوارے جمع نہیں کروائے
کمپٹیشن کمیشن نے مارکیٹ میں کارٹلائزیشن، گٹھ جوڑ سے قیمتوں کو فکس کرنے سمیت دیگر خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد کیے
ملزمان نے خاتون کوکریڈٹ کارڈ بنوانے کے لیے بلا کر زیادتی کی، نازیبا ویڈیو اور تصاویربھی سوشل میڈیا پر وائرل کیں تھیں
دنیا حیران ہے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سال 2025 میں جو اقدامات کئے وہ دنیا کا کوئی طاقتور کمانڈر نہیں کرسکا،عوام
ٹریفک حادثہ ایک کار اور مزدا کے درمیان پیش آیا
موٹر سائیکل پر سوار ملزم نے لڑکی کے ساتھ دست درازی کی اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل پر فرار ہوگیا
گرفتار ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری ہے
لاہور میں صبح سے کالے بادلوں نے آسمان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے
لاہور کے الیکشن ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف دائر الیکشن پٹیشن کو ناقابلِ سماعت قرار دیا تھا
جب لواحقین نے ’میت‘ وصول کی تو انہوں نے بچے کو سانس لیتے ہوئے دیکھا
کم سے کم پارہ 8 ڈگری تک گرسکتا ہے، سرد ہواؤں کا سلسلہ 5 روز تک اثرانداز رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
جسٹس ارباب محمد طاہر نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا
عالم اسلام کے موجودہ حالات اور خلیجی ممالک کی صورتحال کے تناظر میں یہ ایک اہم ذمہ داری ہے
سہیل عدنان جنوبی کوریا میں 32ویں ایشین انڈر 13 جونیئر اسکواش چیمپئن بھی رہ چکے ہیں
جدید پاسپورٹس پرنٹنگ اور پراسسنگ سے پاسپورٹس کا تیز ترین اجراء کیا جا رہا ہے
سینٹرل پولیس آفس پہنچنے پر آئی جی سندھ کو پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی
پاکستان نے 2026 کے آغاز پر اقتصادی اور امن کے حوالے سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق 12 جنوری کے اجلاس میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق اہم اعلان کریں گے
کمانڈنٹ بلوچ رجمنٹ سینٹرنے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی
پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال میں اپنا بھر پور تعاون جاری رکھیں گے، ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے
این ایچ اے حکام کی جانب سے منصوبہ جون 2026 تک مکمل کرنے کی یقین دہانی کروا دی گئی
یہ تربیتی پروگرام حج کا ارادہ رکھنے والے تمام عازمین کے لیے لازمی ہے
بحرین جانیوالے پارسل میں کپڑوں سے 122 گرام آئس برآمد
حادثے کے بعد عقب سے آنے والی متعدد گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرا گئیں
کراچی میں نئے سال کے پہلے سورج نے صبح 7 بج کر 17 منٹ پر اپنی کرنیں بکھیرنا شروع کیں
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 45 سالہ محمد سفر ولد اللہ وسایو کے نام سے ہوئی ہے
ابہام کی صورت جوڈیشل کمیشن کل ممبران کی دو تہائی اکثریت سے فیصلہ کرنے کا مجاز ہوگا
دھند میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کے اوقات نسبتاً محفوظ تصور کیے جاتے ہیں، ترجمان
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی