صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہر میں آج 20 تا 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں متوقع ہیں
ملاقات میں دونوں وزرا نے تجارت، تعلیم، سماجی بہبود اور عوامی رابطوں سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا
گزشتہ روز چراٹ میں 2 ملی میٹر، کالام، کاکول اور ممد گٹ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
عدالت نے سخت ترین سیکیورٹی حصار میں فرخ کھوکھر کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دیا
ملزم اپنے دوستوں کے ساتھ ون ویلنگ کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرتا تھا، پولیس
انتشاری کمیٹی تمام ہتھکنڈے ناکام ہونے کے بعد معصوم طلبہ و طالبات کو اپنے احتجاج کا ایندھن بنانے پر اترآئی ہے، شہری
امدادی ادارے 1122 نے تمام 15 افراد کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا، تاہم 11 افراد دم توڑ گئے
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے
کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات، سفارت کاری اور تحمل کا راستہ اپنایا جائے، پاکستانی مندوب
اقوام متحدہ کے امدادی سامان کی روانگی کیلیے این اوسی جاری کردیا ہے
جسٹس رضوی کمیٹی نے اسلام آباد، بلوچستان ہائیکورٹس کیلیے 27 امیدواروں کے انٹرویو کیے
کراچی اور لاہور کے کنٹرول سینٹر متبادل فضائی ٹریفک کنٹرول کی سہولت فراہم کریں گے
داتا صاحبؒ، میاں میرؒ، بی بی پاک دامنؒ، دربار بلھے شاہؒ کے مزارات کے نذرانوں میں کرپشن ہوئی
گردشی قرضوں اور مالی دباؤ کے تناظر میں 50 ارب گارنٹی کی مدت میں جون 2027 تک توسیع، کابینہ کی منظور
جان کی قربانی کے پیچھے کسی نظریے، عقیدے، فرض اور وطن سے گہری وابستگی ہوتی ہے، ایکس پر ردعمل
اگر اسی طرح سے اختلافات رہے تو عوام میں جانا مشکل ہوجائے گا اور سیاسی جماعتیں اسی طرح مذاق بناتی رہیں گی، سابق میئر
خواتین کی تعلیم، روزگار میں حائل رکاوٹوں کو دور،فنی و پیشہ ورانہ تربیت اور قائدانہ صلاحیتوں میں اضافہ کیا جائے،اعلامیہ
بچی اپنی والدہ کے ساتھ چھٹیاں گزارنے دبئی سے لاہور کے علاقے مصری شاہ میں نانی کے گھر آئی تھی
وزیراعظم کا مسلم دنیا کو درپیش موجودہ مسائل سے نمٹنے کے لیے مذہبی مکالمے کی اہمیت پر زور
لواحقین نے میئر کراچی سے مذاکرات کے بعد تین تلوار پر دھرنا ختم کردیا
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وفد کے ہمراہ ریاض میں سعودی انرجی ورکنگ گروپ سے اہم ملاقات کی
سن 2018 میں ڈاکٹر سحر گل کو ان کے عہدے کی مدت پوری ہونے سے قبل ہی شہید بینظیر بھٹو چیئر سے سبکدوش کیا گیا تھا
ڈیزل کی مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی ڈیزل پر انحصار کم کرنے کے لیے ریفائنری پالیسی میں ترامیم تجویز کر دی ہیں
پہلے دو بھائیوں پھر بہن اور اب آخری بھائی کو بھی ایچ آئی وی کی تصدیق ہوگئی، والدین شدید پریشان، مجموعی کیسز 81 ہوگئے
ہم ایرانی ناکہ بندی بحال کررہے ہیں، صرف ایرانی جہازوں اور ان کے خریداروں کو آبنائے ہرمز سے جانے سے روکا جائے گا، ٹرمپ
21 سال کرب کے گزرنے کے بعد آج تھوڑا سکون ملا، مکان کی تعمیر کیلیے کھدائی میں لاش ملی، والد
نماز جنازہ میں والد نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے
وزیراعظم نے امیر قطر، شاہی خاندان سے سابق امیر قطر کے انتقال پر تعزیت کی
بلوچستان میں ہر شہری کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے چاہے وہ کسی بھی صوبے کا ہو، شہید سراج رئیسانی کی آٹھویں برسی پر خطاب
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جارہا ہے
اتحاد فلور ملز اتحاد ٹاؤن نے آٹے کی فروخت کے لیے اپنے فئیر پرائس اسٹال پر بینر بھی آویزاں کر دیا ہے
ریلی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات رہی
رکن اسمبلی سردار محمد اویس دریشک کو پنجاب اسمبلی جوڈیشل کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی نے عالمی یومِ آبادی کے موقع پر رپورٹ جاری کر دی
عدالت نے ایس ایچ او فرہاد کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں آج پیش ہونے کا حکم دیا تھا
آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز ترکیہ کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے
مسافر بسیں پنجگور سے کوئٹہ آرہی تھیں کہ راستے میں فائرنگ کی گئی
ضلع بھر کی پولیس کو ہائی الرٹ کرکے سرچ آپریشن بھی شروع کردیا گیا
خاتون بن کر سوشل میڈیا پر شہریوں کو محبت کے جال میں پھنسانے اور بلیک میل کرنے والا ملزم بھی حراست میں لے لیا گیا
طیارے کے انجن کی مرمت مکمل کر لی گئی
منصوبے کا مقصد گلگت بلتستان میں سیاحت کا فروغ اور مسافروں کو جدید و بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا ہے
گلیوں اور سڑکوں کو بحال نہ کرنے سے بھی بنیادی انسانی حقوق متاثر ہورہے ہیں، وکیل
زرعی اراضی، مکانات، فصلیں، درخت اور بھاری مشینری سیلابی ریلوں کی زد میں آ گئی
این او سی تنازع پر رنگ روڈ افتتاح کا فیصلہ عدالتی کارروائی سے مشروط ہونے کا امکان
عدالت نے ڈیم کی تعمیر مکمل ہونے تک کسی بھی عدالت کو منصوبے میں مداخلت سے روک دیا
ہینلے انڈیکس کی جولائی 2026 کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں 100 ویں نمبر پر برقرار
لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کی گئی، ریسکیو حکام
کمیٹی کے سرغنہ نے اسکولوں کے معصوم بچوں اور بچیوں کو بطور حربہ استعمال کرنے کی ترغیب دے دی
مزارِ قائد ہماری قومی شناخت اور ورثے کی علامت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی میں آج بھی معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات