US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سابق وزیر مونس الہٰی بھی آج صبح دوبارہ ایف آئی اے آفس پیش ہوگئے
عدالت نے قومی اسمبلی سے 7 جولائی تک رپورٹ طلب کرلی
خط میں کھلاڑیوں اورآفیشلز کو چوہوں سے نجات دلانے کا بھی تذکرہ
ایم کیو ایم کے امیدوار محمد ابوبکر 65 ووٹ کے فرق سے کامیاب ہوئے، ٹی ایل پی دوسرے نمبر پر
کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور کرنے کے خلاف 20 سے 22 جون تک اپیل کی جا سکے گی
پیکج میں مزید آرٹلری، اینٹی شپ ڈیفنس سسٹم اور توپ خانے کے لیے گولہ بارود اور جدید راکٹ سسٹم شامل ہیں، امریکی صدر
محققین نے 50 سے 70 برس کے درمیان 90 ہزار 504 خواتین کا تقریباً 19 سال تک معائنہ کیا
ملزم یحییٰ عرف پپو نے چار سال قبل گھریلو ناچاقی پر بیوی کو طلاق دے تھی
چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے پی ایس ایل7 کے فاتح کپتان کو گاڑی پیش کی
اس ٹیکنالوجی میں میگنیٹک ریزونینس سے بھی مدد لی جاتی ہے اور کوئی منفی اثر بھی سامنے نہیں آیا
پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا، جس کا میزانیہ 3226 ارب روپے ہے۔
بی ٹی ایس نے2013 میں اپنے پہلے گانے کو دنیا بھر میں متعارف کروایا تھا
بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے غیر قانونی ہتھیاروں پر خطیر رقم جارحانہ انداز میں خرچ کی گئی
میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں ہے، لیگی قائد
ویڈیو میں اغوا کاروں کو اطمینان سے واردات انجام دیتے دیکھا جاسکتا ہے، پولیس مغوی ڈاکٹر کا سراغ لگانے میں ناکام رہی
کتا چولہے کا گیس کھول کر چلا گیا جس کے تھوڑی ہی دیر بعد وہاں اچانک آگ بھڑک اٹھی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے جیولرز کو ٹیئرون ریٹیلرز کیٹگری میں شامل کرنے کی تجویز منظور کرلی
فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ کے دل کی دھڑکن اچانک تیز ہوئی جس کے بعد انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا
پی ٹی آئی ارکان نے پی پی رہنماؤں کے روئیے پر مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا۔
مطالبے کی منظوری پر وکلا نے دھرنا ختم کردیا
صبح ڈرائیور نے گیٹ بجایا نہ کھلنے پر پولیس نے دروازہ توڑ تو آفیسر عمران رضا پنکھے سے لٹکے ہوئے پائے گئے
بھارتی بورڈ کو تقریبا 500 ارب روپے مدنی متوقع
طلبا کی مودی سرکاری کے خلاف نعرے بازی، بھارت کے بائیکاٹ کا مطالبہ
ڈالر کے انٹربینک نرخ بھی پہلی بار 208 روپے سے زائد ہوگئے
ترمیم کی کوئی قانونی وجہ ہے تو بتائیں؟ لگتا ہے حکومت بہت کمزور وکٹ پر کھڑی ہے، جسٹس منیب اختر
ماضی کی حکومتوں پر الزامات روایت ضرور رہی ہے مگر کسی حکومت نے اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
اشتہارات کا بجٹ 4 ارب روپے سے بڑھاکر 8 ارب روپے مختص کرنے جب کہ تعلیم 326 ارب اور صحت کیلئے 220 ارب مختص ہوں گے
دوماہ میں ایسا کیا ہوگیا کہ پیڑول 60 روپے مہنگا ہوگیا، چیئرمین پی ٹی آئی
قومی کرکٹ ٹیم نے 19 میچ کھیل کر 2 ہزار پانچ پوائنٹس حاصل کیے اور 106 ریٹنگ کی حقدار ٹھہری
کراچی میٹرو پولیٹن شہر ہے، جہاں کاروبار کے بہترین مواقع موجود ہیں، شرجیل انعام میمن
پیٹرول کے بے دریغ استعمال سے بچنے کے لیے سرکاری ملازمین اور محکموں کو فلیٹ کارڈ دینے کا فیصلہ
اسکوئڈ گیم کاپہلا سیزن پچھلے برس ریلیز ہوا تھا
ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل اسلام آباد نے مسافروں کی نشاندہی پر 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔
گرفتار ملزم نے 18 سالہ لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنایا اور اس کی لاش کو بے حرمتی کے بعد کھیت میں پھینک دیا تھا
اگر میرے ملک کا کاشت کارخوشحال ہے تو ملک خوشحال ہے، سابق صدر کی ق لیگ کے وزرا سے ملاقات میں گفتگو
امکان ہے کہ موسم گرما کی جاری تعطیلات میں اسکول کی عمارت قبضہ مافیا کے پاس چلی جائے۔
مقدمے میں ممبر صوبائی اسمبلی عمر تنویر بٹ، ان کے بھائی عمیر بٹ سمیت پاچ افراد کو نامزد کیا گیا ہے
یہ جائز خدشات ہیں، یہ دہشت گردی اور ہتھیاروں کی برآمدات کے بارے میں ہے، سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ
پاکستان میں سدھو موسے والا کے چاہنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، معمر پاکستانی شہری
بعض مسلم رہنماؤں نے گستاخانہ بیان کیخلاف مظاہروں اور تشدد کو ہوا دی،بھارتی پولیس
فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیوں نے آگ بجھائی، نقصان کا حتمی اندازہ لگایا جارہا ہے
آرمی چیف کی قیادت میں مسلح افواج کے اعلیٰ سطح وفد کا دورۂ چین مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر
اُشنا شاہ نے عامر لیاقت کی اچانک موت پر سوشل میڈیا میمرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پی ڈی ایم کی مخلوط حکومت اور سیاسی قائدین نے اس ساری صورتحال کوبھانپنے کے بعد بالآخردو ماہ میں سب سے بڑا سخت فیصلہ کیا
خاص طورپرہمارے نظام عدل وانصاف پران کی نظر بہت گہری ہے اوروہ زیادہ تر یہی رونا روتے ہیں
بھارت ہر معاملے میں انتہا پسندی اور مسلمانوں سے نفرت کو بڑھا رہا ہے
ہندو غنڈوں کے مسلمانوں پر تشدد کرنے میں حکومتی عہدیدار نہ صرف حمایت کرتے ہیں بلکہ ان کی مدد بھی کرتے ہیں
تاریخی جیل کے ہوا دانوں سے فضلے کی صفائی کے لیے خرچ ہونے والی رقم کی منظوری دے دی گئی
فنانس بل کے ذریعے غیر رجسٹرڈ لوگوں کو اشیاء کی سپلائی پر تین فیصد مزید ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یہ قیمتیں بڑھائی گئیں، ڈیلرز