صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایشانت کے اوور میں 30 رنز بٹورکر بھارت کیخلاف آسٹریلیا کو یادگار فتح دلا دی
لاہورسرگودھا روڈ پرواقع جناح پارک چوک میں محمد خالد اپنے رکشہ پرجارہا تھا کہ اس کی اچانک ایک کارسے ٹکرہوگئی۔
سب سے زیادہ ٹیکس مراعات ٹیکسٹائل سیکٹر نے حاصل کر رکھی ہیں،ذرائع
نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک، آفتاب احمد شیرپاؤ اور دیگرسیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔
امن و امان کے قیام کے لئے پولیس، لیویزکو وسائل فراہم کئے جارہے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ
سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
جنرل کیانی کے اعلان سے قبل وزیر اعظم کو خود ان کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردینا چاہیئے تھا،سابق وزیر اعظم
نوبل انعام اقوام متحدہ کی ٹیم کو ملنے کے بجائے مجھے ملنا چاہیے تھا،بشار الاسد
امریکا نے حافظ سعید کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کی ہوئی ہے
بھارت اور امریکا حقانی نیٹ ورک جیسی تنظیموں کے مالی نیٹ ورک کو توڑنے میں بھی مشترکہ طور پر کام کریں گے
ملک میں اب صرف آئین اور قانون کی حکمرانی ہو گی،تحفظ کیلیے منتخب پارلیمنٹ آزاد عدلیہ اور متحرک میڈیا موجود ہیں
حادثہ پیرو کے جنوب مشرقی صوبہ لاکنوینشن میں پیش آیا، ہلاک ہونے والے افراد میں 15 بچے بھی شامل ہیں، حکام
نیو کراچی، قصبہ، جیکب لائنز ، ایف سی ایریا ، اورنگی ، رنچھوڑ لائن،عثمان آباد اورمختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن
جوڈیشل مجسٹریٹ اور پراسیکیوٹر کے بیانات میں تضاد نہیں،چیف جسٹس کی آبزرویشن ،رندھاوا قتل کیس کے ریکارڈ کا جائزہ لیا
حکومت شفاف غیرجانبدارانہ اور منصفانہ بلدیاتی الیکشن کے لیے اپنا بھرپورکردار ادا کرے گی
اگرارینا ڈا بیکساڈا سال کے آخر تک تیار ہوا تب ہی ورلڈکپ میچزکھیلے جائیں گے،والکے
نووک جوکووک کا مقابلہ سونگا سے ہو گا، کوارٹر فائنلز میں واورنیکا، نکولس الماگرو، مونفلز اور فلورین میئر کو شکست
جناح اسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔
اغوا برائے تاوان کے واقعات صرف قلات کے علاقے میں رونما ہوتے ہیں، گورنر بلوچستان
بھارت سے شمیم حنفی، خوشبیر سنگھ، زبیر رضوی اور بنگلہ دیش سے محمودالاسلام لاہور پہنچ گئے
لیگی حکومت ہونے کے باوجودتاریخی دن نظر انداز، قائد اعظم کوخراج عقیدت پیش نہیں کیاجاسکا
اداکارہ کے چند ماہ سے اداکار مائیکل کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہیں تاہم اب ان میں تعلقات بہتر ہونے لگ گئے ہیں۔
اٹلس نامی روبوٹ بازو ہوا میں پھیلا کر بغیر گرے فاصلہ طے کرسکتا ہے، رپورٹ
پنجاب حکومت اور ریلوے کے مابین مختلف امور طے کرنے کے لئے مشترکہ کمیٹی قائم کردی گئی ہے، شہباز شریف
گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں، رینجرز
وزیراعظم نواز شریف نے 5 اکتوبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لئے مہلت مانگی تھی، الیکشن کمیشن
کوچ اور پاکستانی کمیونٹی نے بھی حوصلہ دیا،اسی طرح مدد جاری رہی تو مزید کامیابیاں سمیٹیں گے
سابق صدر زرداری متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں اپنے فارم ہاؤس میں منتقل ہوگئے ہیں۔
مختلف اسکولوں میں لڑکے لڑکیوں کے ساتھ بیٹھنے اور جوڑوں کی شکل میں گھومنےپھرنے پر پابندی عائد
خیبر پختونخوا میں یہودی لابی کام کر رہی ہے اور حکومت نہیں این جی او چلائی جارہی ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
عوام سے پہلے ہم نے سخت فیصلوں کی کڑوی گولی کھائی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم کو دیہاتی عورت سے تشبیہہ نہیں دی، پاکستانی ہائی کمشنر
کھلاڑیوں کو ناکامی کے خوف سے نکال کر فتح کا جوش دلانے کے لیے ایک طویل سیشن کیا گیا
ٹیسٹ سیریزکیلئے مصباح الحق کو ٹیم کا کپتان مقررکیا گیا ہے جبکہ 3کھلاڑیوں کااعلان شارجہ میں 3روزہ میچ کے بعد کیاجائے گا
دہشت گردی جتنی بھارت کےلئے تشویشناک ہے اتنی ہی ہمارے لئے بھی، الزام تراشی سے مسئلے کا حل نہیں نکلے گا، سیکرٹری خارجہ
یہ ایوارڈ حاصل کرکے مجھے بہت فخر محسوس ہورہا ہے، ملالہ یوسفزئی
گرفتار ملزمان میں ٹارگٹ کلرز ، اشتہاری اور مفرور ملزمان بھی شامل ہیں، ترجمان سندھ پولیس
حملوں کا فیصلہ مرکزی قیادت نہیں کرتی۔ ہمارا مقصد سب(ذیلی گروہوں) پرواضح ہے،شاہداللہ شاہد
شراکت داری فریم ورک پرعملدرآمد سے صوبے کے دیرینہ مسائل حل ہونگے،وزیر اعلیٰ
ملازمین کوتنخواہیںتک نہیں ملتیں، بیوروکریسی عیاشیوںمیںمصروف ہے،مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کی ضرورت ہے،چیئرمین
ریاست راکھنی کے ساحلی قصبے تھنڈوے میں انتہا پسندبدھوں نے پہلے94 سالہ خاتون کوتشدد کرکے مارڈالا جس پرفسادات بھڑک اٹھے
دونوں اہم تقرریاں وزیر اعظم کی اعلان کردہ پالیسی کے مطابق سنیارٹی کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر ہوں گی.
صوبائی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہوں،کارروائی خالصتاًجرائم پیشہ افراد کے خلاف کی جارہی ہے،وزیرداخلہ کی وزیراعظم کوبریفنگ
نرخ کم ہونے سے آباد گاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ،حکومت سے قیمتیں بڑھنے کامطالبہ
وزیر اعظم نواز شریف نے فرمایا ہے’’طالبان تو کہہ رہے ہیں کہ پشاور میں ہونے والے قتل عام میں وہ ملوث نہیں ہیں‘
نواز شریف اور من موہن سنگھ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو دونوں ممالک کے حکام نے نے’’مفید اور ضروری‘‘ قرار دیا۔
جنوبی ایشیا کے دو بڑے ممالک کے وزرائے اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات مزاج پُرسی کے چند الفاظ سے شروع اور ختم ہوئی۔
حکومت نے قومی بچت کی اسکیموں پر منافعے کی شرح میں اضافہ کر دیا ہےجسکا اطلاق یکم جولائی سے ہو گیا ہے۔
حکومت نے عوام پرایک ہی دن میں 2مہنگائی بم گراتے ہوئے گھریلوصارفین کے لیے بجلی اورپٹرول کی قیمتوںمیںاضافہ کردیا.
لانڈھی میں رینجرزنےمتحدہ کےرابطہ آفس پر چھاپہ مارکر15 سےزائد کارکنان اورہمدردوں کوگرفتار اور توڑ پھوڑ کی، رابطہ کمیٹی