صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
25افسران کوہلال امتیاز، 47کو تمغہ بسالت اور 5 فوجیوںکو یواین میڈل سے نوازاگیا
مردان میں خودکش جیکٹ اور3فٹ فریما کارڈبرآمد، پشاور دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا
نورالہدیٰ شاہ کواطلاعات،معاون خصوصی شرف الدین میمن کوداخلہ کے قلمدان سونپ دیے گئے
الیکشن رابطہ کمیٹی،سیکیورٹی وامن وامان کمیٹی، ضلعی، ڈویژنل کمیٹیاں شامل
جیون ساتھی کا نام وقت آنے پر بتاؤں گی تاہم اپنے مداحوں کو اس بات سے مطلع کردوں کہ وہ کلمہ گو اور پکے مسلمان ہیں،وینا
کنگ خان نے اگلی فلم میں پریانکا چوپڑا کی بجائے ان کی کزن پرینیتی چوپڑا کو ہیروئن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
چوہدری برادران کوپُورا یقین ہے کہ احمد مختار کے الیکشن لڑنے کی صورت میں ، وہ یہ سیٹ جیت لیں گے۔
اس افسوسناک صورت حال پر عوام بھی مرکزی اور صوبائی حکومتوں کو گالیاں دیتے ہیں
بھارت کا حکمران طبقہ پچھلی کئی دہائیوں سے ایسی ہی متذبذب پالیسی کا شکار رہا ہے۔
کیسے کیسے لوگ اُن کی پارٹی میں شامل ہو کر پاکستان کو ’’نیا پاکستان‘‘ بنانے کا ادّعا لے کر سامنے آرہے ہیں۔
ہاں پاکستانی ادب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایوب خاں والے مارشل لاء کے نفاذ کے ساتھ اس مسئلہ نے سر اٹھایا تھا۔
غریب عوام الیکشن کو خوش آمدید کہنے کی بجائے مسائل میں غلطاں و پیچاں نظر آتے ہیں.
ڈی جی رینجرزکی نگرانی میں جاری رہنے والے آپریشن میں 750 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا اس دوران تمام راستے سیل کردیئے گئے
صدراورکابینہ کے ارکان 13ویں مہینے کی تنخواہ جس کے وہ حقدارتھے سے بھی دستبردارہوگئے ہیں۔
جونئیرز کو ہمیشہ سپورٹ کیا، نوجوان نسل ہی اس ملک کا سرمایہ ہے، اداکار
الیکشن کے ضابطہ اخلاق پرعملدرآمداورسیکیورٹی کیلیے پلان مرتب،اسلحے کی نمائش اورساتھ لے کرچلنے پرپابندی ہوگی
انتخابات پیپلزپارٹی کے چیئرمین کاپہلاامتحان ہے،نوجوان کیلیے بوجھ بھاری ہی لگتا ہے
پھر انتظار صاحب کے کالم سے پتہ چلا کہ خبر سچ تھی۔
کراچی، پشاور اور سوات سمیت 20 شہروں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
فہرست میں شامل 284 ارکان پارلیمنٹ پی ٹی سی ایل کے مجموعی طور پر ایک کروڑ21 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔
حادثے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ملک گیر سطح پر آئندہ انتخابات کیلیے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔
افتتاح چیئرمین نادرا نے کمپیوٹر کا بٹن دباکر کیا، آغاز ضلع جعفر آباد سے ہوگا، طارق ملک
4 اپریل کو خودکراچی جاکر اس مقدمے کو سنوں گا، اگر زندہ نہ رہا تو پھرکچھ نہیں کہہ سکتا،
صارفین سے اصل ٹیرف وصول نہ کرنے کے سبب100ارب روپے کانقصان ہورہاہے
حق خودارادیت دینا اقوام متحدہ کا فرض ہے، امیر جماعت اسلامی سے وفد کی ملاقات.
پختون اکثریتی علاقے پتھروں کے زمانے کا منظر پیش کررہے ہیں،سینیٹر شاہی سید.
وزیر اعلیٰ ہاؤس کی گاڑیوں کےشیشوں پرسےسیاہ اسٹیکرزہٹا دیےگئے،کمشنر کراچی نے بھی اپنی گاڑیوں سے سیاہ اسٹیکرز ہٹا دیے.
عوام ووٹ کی طاقت ان کیخلاف استعمال کرنے کا تہیہ کرلیں تو پھر شہر کا امن بحال ہونا مشکل نہیں ہوگا.
ویب سائٹ کیلیے 2رکنی کمیٹی قائم ،ای میل آئی ڈی بھی بنائی جائے،افسران کی تقرریاں کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائیں
لاہورمیں سخت سیکیورٹی انتظامات، بعض اسٹارز کی ابتدائی مقابلوں میں شرکت مشکوک، روزانہ تین میچز کھیلے جائیں گے۔
اگر پاکستان کی کل آبادی کے نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو خواتین کی 52 فیصد آبادی کو محض عضو معطل تصور کیا جاتا ہے
اچھے لوگوں کے ساتھ کام کرنا ضروری ہے، سنجیدہ شیخ
الیکشن میں کامیاب ہوکر شریف فیملی کا اصل چہرہ قوم کے سامنے لاؤں گی۔ عائشہ احد
(ن) لیگ کی قیادت کوکشمالہ طارق کے بارے میں مختلف نوعیت کے سخت تحفظات ہیں۔
حکومت نے ہدایت کی ہے کہ معاملے کی میرٹ پر تفتیش کی جائے۔
ہزار کھوسو کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد، حلقہ بندی کا نوٹیفکیشن واپس لیاجائے، ڈاکٹر سلیم دانش
’’بنگلا دیشی فوج کا کمانڈر انچیف بننے کے بجائے پاکستان کا ادنی سپاہی کہلانے پر فخر محسوس کرتا ہوں‘‘
ویمنز میں ماریا شراپووا، سویٹلانا کزنٹسووا، اینجلیک کیربر نے بھی تیسرے رائونڈ میں رسائی حاصل کرلی.
جیت کا اچھا موقع مل گیا (مصباح) ہوم گراؤنڈز پر مسلسل دوسری سیریز ہارنے کے خطرے نے پروٹیز کی نیندیں اڑا دیں۔
حکومتی اخراجات پر کنٹرول میں مدد ملے گی، توانائی بحران ترجیحاً حل کیا جائے، ہارون اگر
آلو، پیاز، گوشت سمیت17 اشیا مہنگی، چینی، ایل پی جی و دیگر 15 اشیا سستی۔
4 سال قبل 194 روپے تھے، ویلیو ایڈڈ موبائل فون سروسز کے باعث فی صارف اخراجات بڑھے۔
انڈیکس 17963 ہوگیا، 52 فیصد شیئر پرائسز، مارکیٹ سرمائے میں 2.6 ارب کا اضافہ۔
پاکستان کی جانب سےعمران فرحت نے 93 اور کپتان مصباح الحق نے 80 رنز بنائے،5واں اور فیصلہ کن میچ 24 مارچ کو کھیلاجائے گا۔
حراست میں لئے گئے افراد میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد بھی شامل ہیں
ایک مہینے کے اندرہی ہماری حکومت کی کارکردگی عوام کو نظرآنا شروع ہوجائے گی، نگراں وزیراعلیٰ سندھ
مقررہ مدت میں ووٹ درج نہ کروانے والے شہری ووٹ نہیں ڈال سکیں گے،ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن
آئین کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم اپنی ریٹارمنٹ کے 2 سال تک دوسرا سرکاری عہدہ نہیں لے سکتا، درخواست گزار کا موقف
مظفرسولنگی کوتبدیل کرکے کوئی اورپبلک پراسیکیوٹر تعینات کیا جائے،سندھ ہائیکورٹ