صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
2012 میں دنیامیں پی 3 وائرس کے 21 کیسز سامنے آئے جن میں 19 کاتعلق نائجیریا جبکہ 2 کا پاکستان سے تھا۔
صوبائی حکومتیں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی تیار کریں ،میرہزارخان کھوسو
پولنگ والے دن پریذائیڈنگ افسرکی ہدایت پر پولیس بغیر وارنٹ کسی کوبھی گرفتارکرسکتی ہے، الیکشن کمیشن
جعلی ڈگری اور اثانے ظاہر نہ کرنے پر محمد نور مسکانزئی پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے آج الیکشن اپیلوں پر فیصلہ سنایا
آئین میں ریاست کی ذمہ داری ہے کہ عدالت جو کہیں اس پر عمل کیا جائے، جسٹس جواد ایس خواجہ
مہاجر قوم کو باقاعدہ سازش کے تحت نہ صرف باہم دست و گریباں رکھا گیا,آفاق احمد.
برصغیر کے مسلمانوں نے اسلام اور شریعت کے نفاذ کے لیے ایک علیحدہ وطن کے لیے لازوال اور تاریخی جدوجہد کی,محنتی.
ٹیموں کیساتھ متعین اہلکاروں کوگینگ وار کے کارندوں نے لیاری میں داخلے سے روک دیا.
بادی النظر میں یہ کہا جاتا ہے کہ مشینی دور نے ہمارے احساسات اور جذبات کا خون کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے ڈبل اسٹینڈرڈ کو پری الیکشن دھاندلی ہی کہا جائے گا، زاہدعلی خان
16 انچ قطرکی گیس لائن کاایک فٹ حصہ تباہ،مرمت کا کام شروع کردیاگیا،ایس ایس جی سی
اورنگی میں پاکستان بازار تھانے کے ہیڈمحرر کو گھات لگاکر فائرنگ سے قتل کردیا گیا
آئندہ حکومت ہمارے بغیربنے گی نہ چلے گی، الیکشن کمیشن سیکولر ہے تووضاحت کرے
میڈیا حکومتی پالیسی اجاگر کرے:نگراں وزیراطلاعات، اے پی این ایس ارکان سے خطاب
راجستھان رائلز نے کنگز الیون پنجاب کو 6وکٹ سے پچھاڑدیا، اظہر کے 23رنز.
پی سی بی کو فیصلہ کرنے سے پہلے میرا ریکارڈ بھی دیکھنا چاہیے تھا، سابق اسپنر.
ووسٹرشائر کا پیش کردہ دو برس کا معاہدہ انٹرنیشنل ذمہ داریوں سے متصادم رہا
سوات میں ہونیوالے دھماکے کے تناظر میں اہم مقامات کی نگرانی کی جائے ، شاہد بلوچ
تین روزہ مہم کے دوران 76 لاکھ بچوں کوحفاظتی ویکسین پلائی جائیگی، متعلقہ پولیس حکام کوبھی ہائی الرٹ کردیاگیا
اوچھے ہتھکنڈوں سے پرویزمشرف کی شہرت کونقصان نہیں پہنچایا جاسکتا.
جس طرح سیاستدان جعلی ڈگریاں لیے گھوم رہے ہیں اور ان کا دفاع بھی کررہے ہیں اسی طرح نوجوانوں میں بھی یہی رجحانات فروغ۔۔۔
منشور کی دیگر اہم باتوں میں بڑے بڑے نادہندگان سے وصولیاں اور ایسے تمام افراد جو پورے ملک میں کہیں بھی زمین کے۔۔۔
ہمارے سب دفاترکی کھڑکیاں ایک گولائی نما احاطے میں ہیں اوران سے ہم ایک دوسرے کے دفاتر کو فاصلے سے دیکھ پاتے تھے۔
پاکستان کی تاریخ کے سیاسی و انتخابی اتحاد
تمام کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کبڈی کے فائنل کی شکست کا بدلہ لینے کے لئے بے چین ہیں،سیکریٹری فیڈریشن رانا سرور
توقیرعلی خان نے اپنا بیان حلفی جمع کرایا اور عدالت سے درخواست کی کہ انہیں تحریری بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت دی جائے
ایم کیو ایم کو چندعلاقوں تک محدود کرنے کی سازش کی جارہی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
جس ملک میں یہ کمیٹی فعال ہو وہاں احتساب کرانے کے نام پر علیحدہ ادارے بنانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی۔
سال کے سال اپریل کے ظالم مہینے میں ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے کسی کسی کو یہ جھرجھری ضرور آتی ہے۔
مسز تھیچر کو واضح جیت کے لیے ایوان میں کُلّی اکثریت سے 15 فیصد زاید ووٹ درکار تھے۔
کئی کمپنیاں زراعت، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور تیل گیس سیکٹر میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
انڈیکس 10 پوائنٹس اضافے سے 18723 پر بند، مارکیٹ سرمایہ 5 ارب31 کروڑ روپے بڑھ گیا۔
میڈیاکواس شیطانی حرکت سے روکاجائے گا،آپ کوقومی مفادمیںذمے دارہوناچاہیے
کسی اورکے کہنے سے فرق نہیں پڑے گا،نگراں وزیراعلی پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
سابق صوبائی وزیر قانون کے بھائی رضوان سومرو کی ملازمت سندھ پولیس ضم کردی گئی
کھارادر میں متحدہ کے کارکن رکشا ڈرائیور محمد انور کی ہاتھ پائوں بندھی لاش پھینک کر ملزمان فرار،یوپی موڑ پر نوجوان قتل
ہم بھرپور حصہ لیں اور جم کر لڑیں گے، ملک بھر میں میرے چاہنے والے موجود ہیں، سابق صدر
اوچ پاور سے525میگاواٹ سپلائی بند،حبیب اللہ کوسٹل اورشیخ منڈاپاورزبھی آپریشنل نہ ہوسکے،کوششیں جاری ہیں،چیئر مین واپڈا.
میجر اعظم سیکریٹری خوراک ، مبشر رضا سیکریٹری ہائر ایجوکیشن، میاں نذیر ممبر ریونیو بورڈ تعینات.
الیکشن کمیشن صوبے میں متحدہ کے امیدواروں کو ہراساں کرنے کیخلاف فوری اقدامات کرے.
دھماکوں میں ایکسپریس نیوز کی ٹیم بال بال بچی، پل اڑانے کی کوشش ناکام، واپڈاکے 4مغوی گھرپہنچ گئے.
قدرتی آفت پرقابوپانے کی بھرپور کو ششیں کررہے ہیں لیکن بنیادی نظام کے ڈھانچے کی تباہی کی وجہ سے مشکلات کا سامناہے،حکام
کورنگی صنعتی ایریا میں پولیس نے مہران ٹاؤن اور بلال کالونی میں کارروائی کرکے 11 ملزمان کو گرفتار کیا
خورشید شاہ نے 2008 میں ڈی ایچ اے کراچی میں بنگلے کی قیمت 35 لاکھ اور سکھر میں پلاٹ کی قیمت 12 لاکھ بتائی تھی ۔
،جب تک ڈگری جعلی ثابت نہ ہوملزم نااہل تصورنہیں ہوگا،سابق ایم پی اے کی انتخابی عذرداری کافیصلہ
سیشن عدالت میں حساس ادارے کے ملازم کے اغواکیس میں دائرکی گئی تھی
نپولین بونا پارٹ جب اقتدار میں آیا تو مردوں کی غلامی کو پھر ایک بار جائز قرار دے دیا۔
شہرمیں دہشتگردوں کی موجودگی سے کئی سال پہلے آگاہ کیاتھا،کورنگی دھماکے کی مذمت
ملزمان کی گرفتاری کے دعوے کیے گئے لیکن علاقہ مکینوں کے احتجاج نے پول کھول دیا
سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کا ایڈ یشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور کمشنر کراچی کو مراسلہ