صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ الیکشن صرف ایک سیاسی ضرورت یا آئینی تقاضا نہیں ہے، یہ ایک تاریخ ساز موقع ہے۔
اٹارنی جنرل بتائیں حکومت کس قانون کے تحت معلومات عوام کو دینے کی پابند نہیں، جسٹس جواد ایس خواجہ
پنجاب میں جنوری سےاب تک 10 ہزار 555 خسرے سےمتاثرہ مریض پنجاب کےمختلف اسپتالوں میں لائےگئے
افسران محکمہ جاتی نوٹیفکیشن کے باوجود اپنے دفاترمیں موجود ہیں، قائم مقام سیکریٹری تعلیم سمیت پورامحکمہ بے بس ہوگیا.
سجاول سے لاپتہ شہری دھنی بخش کی گمشدگی کے خلاف درخواست پر بھی پولیس سے جواب طلب کرلیا گیا
وٹہ سٹہ کیخلاف کبیروالا کے بوڑھے شخص سے شادی کرنے سے انکار کیا تھا، ندا
بنگلے سے تمام شواہد اکھٹا کر کے فارنسک لیب بھجوا دیے گئے ہیں،ایس ایس پی ساؤتھ کی صحافیوں سے بات چیت
1979کو حیدرآباد میں پیدا ہوئیں ،2006 میں فلمی سفر شروع کیا،فلم ’’لندن ،پیرس ،نیویارک ‘‘میں علی ظفر کے ساتھ جلوے دکھائے
سیکیورٹی ادارے اقدامات کریں ایسا نہ ہو کہ دیر ہوجائے، چیف الیکشن کمشنر،کراچی کے11حلقوں کے بیلٹ پیپرزکی چھپائی شروع
19دسمبر 1975کو چندی گڑھ میں پیدا ہوئیں ،فلمی کیرئیر کا آغاز 2003میں کیا ،رواں سال اداکارہ کی تین فلمیں ریلیز کی ...
دھماکےکے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے حملے میں وزیراعظم محفوظ رہے۔
آئندہ انتخابات میں سمندرپار پاکستانیوں کو یہ سہولت فراہم کی جاسکتی ہے، عدالت
افغانستان میں 2001 سے اب تک دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 3284 غیر ملکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
ایس پی رورل شفیع اللہ نے کہا کہ دھماکا سائیکل میں نصب کیا گیا جسے انتخابی دفتر کے باہر کھڑا کیا گیا تھا۔
کاروبار بند اورسڑکوں سے ٹریفک غائب ہے جبکہ سی این جی اسٹیشنز اور پٹرول پمپس کو بھی رکاوٹیں لگا کر بند کردیا گیا ہے
سیکیورٹی انتظامات3 حصوں میں تقسیم، پولنگ اسٹیشنوں کے قریب گاڑیوں کو لانے اور پارک کرنے کی اجازت نہیں ہوگی.
سائلین ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باعث عدالتوں میں نہیں پہنچ پائے.
ڈاکٹر واضح نسخے لکھیں تاکہ میڈیکل اسٹور والے غلط دوائیں نہ دیں،پروفیسر عمر
این اے 29، 230،پی ایس 60،61،62،63اور58پر(ف)لیگ کی حمایت کی جائیگی.
گیلپ پاکستان کاگیلپ امریکاسے کوئی تعلق نہیں، سروے کے نتائج پر حیرت ہے، پریس کانفرنس.
گجرات سے ن لیگ کے صوبائی امیدوار کیلیے پیپلزپارٹی کے ووٹ مانگ رہے ہیں.
مساجد اور فلسطینی علاقوں میں موجود مذہبی مقامات پر حملوں میں اضافے کے پیش نظر اقدام کیا گیا، وزارت داخلہ.
جاں بحق ہونیوالوں میں شہزاد، علی سعید اور حسین شامل ، پنجاب میں ہلاکتیں 63ہو گئیں.
عروس البلادکی انتخابی مہمات ماضی میں منفرد ہوتی تھیں،بدامنی نےسیاسی کارکنوں اور عوام کو انتخابی سرگرمیوں سے دور کردیا.
تھرمل پاورپلانٹس کو20ہزار ٹن یومیہ فرنس آئل درکار ہے،بل ادائیگیاں کم ہو رہی ہیں
سوگ کے باوجودزبردست خریداری،132پوائنٹس کااضافہ،217کمپنیوں کی قیمتیں،مارکیٹ سرمایہ33.8 ارب روپے بڑھ گیا.
ملزمان نے اپنے گھر میں خود نقاب لگا کر چوری کی اور مجھے جھوٹے الزام میں تشدد کا نشانہ بنایا، متاثرہ شخص
کپتان مصباح الحق جمعرات سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔
راہداری رہمانڈ پر ہونے کی وجہ سے سابق صدر خود عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔
50 ہزار دیہات کی ترقی کے لئے بیرون ممالک میں موجود اوورسیز پاکستانیوں کوایک ایک گاؤں الاٹ کریں گے، عمران خان
خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیراور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
نئےحکم میں کوئی رعایت نہیں کی جائےگی اورقانون کی خلاف ورزی کرنےوالوں کو سخت سےسخت سزا دی جائےگی، شیخ عبداللہ الناصر
حکومت کاجواب آنے کےبعدعدالت کا کہناتھا کہ ہمیں معلوم چل گیا کہ وزارت داخلہ اورقانون اس معاملے پرکچھ کرناہی نہیں چاہتیں
پانی ابال کر استعال کرنے اور صاف ستھری چیزیں کھانے سے گیسٹرو کی بیماری پر قابو پایا جاسکتا ہے،ڈاکٹر حضور بخش
سیکریٹری صحت پنجاب عارف ندیم نے لاہور میں خسرہ کے خلاف 29 اپریل سے 5 مئی تک خصوصی انسداد خسرہ مہم چلانےکا اعلان کیا ہے
گاڑی سے 3 کلاشنکوفس ، 6 ٹینس بال بم ، دھماکہ خيز مواد ، کیل ، نٹ بولٹ اور بھاری تعداد میں گولیاں ملی ہیں ۔
پاکستان تحریک انصاف شوکاز نوٹس کا تین روز میں جواب دے ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ڈی سی او لاہور
تیمرلان کے پاس جب گولیاں ختم ہو گئیں تو اسے پکڑ لیا تھا اسی دوران اس کے بھائی نے اس پر گاڑی چڑھا دی، پولیس چیف
منگھوپیرکے علاقےمیں جھاڑیوں سےانسانی ڈھانچہ ملاہے جب کہ ناظم آباد میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔
دہشتگردوں نے ایف آر بنوں کی خواجہ خڑ چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ کیا.
علاقہ لوشان سب سے زیادہ متاثر ہواہے جس میں آفٹرشاکس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اور اب تک 1100 جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
سابق صدر کی نقل و حرکت کو ان کے بیڈ روم تک ہی محدود کردیا گیا ہے, انہیں ٹیلیفون اور کمپیوٹر تک دسترس حاصل نہیں.
اپنےآپ کوملک کی بڑی جماعتیں کہلانےوالی پارٹیوں کےکارکن انتخابی ٹکٹ نہ ملنےپرباہم دست و گریبان ہورہے ہیں ,الطاف حسین۔
افغان مہاجرین کے باعث خیبرپختونخوامیں جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا
داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی، بس اڈوں کی سخت چیکنگ کی جائے، ایس ایس پی
مشکوک مواد کے ساتھ بھیجے والے خط کو وائٹ ہاؤس کے باہر اسکریننگ کے دوران روک لیا گیا، امریکی خفیہ ادارہ
قومی اسمبلی کی نشست این اے 227 میں تعلقہ جھڈو، تعلقہ ڈگری اور تعلقہ کوٹ غلام محمد جزوی شامل ہے۔
ریاست میں ہونے والے اسمبلی کے انتخابات کی وجہ سے بی جے پی کے دفتر میں کاغذات نامزدی جمع کرانے کیلئے کافی لوگ جمع تھے۔
مسلم لگ (ن) نے پرویز مشرف کو آرمی چیف بنایااور کیفر کردارتک بھی مسلم لیگ(ن) ہی پہنچائے گی،چوہدری نثار
آل پارٹیز کانفرنس میں امیدواروں کی سیکیورٹی کے لئے چاردیواری کے اندر انتخابی مہم چلانے پر اتفاق رائے ہوا