صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اترپردیش کے علاقے ’’اتھا‘‘ میں ٹرک سے اوور ٹیکنگ کی کوشش کی دوران بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پل سے نیچے جا گری
دو بکیز اور گرفتار اجیت چنڈیلا کا بھی 28 مئی تک ریمانڈ دے دیا گیا.
اہم عہدوں پر قابل اور پروفیشنل افسران تعینات کیے جائیں، قومی احتساب بیورو کی حکومت کو تجویز.
سرائی گدائی پر مسافروین کو پیش آنے والے حادثے میں 2 خواتین اور 5 بچے شامل ہیں۔
800 میٹر میں رابعہ عاشق ،400 میٹر ہرڈلز میں ماریہ مراتب کامیاب قرار پائیں.
ویمنز میں دفاعی چیمپئن ماریا شراپووا کی پہلی آزمائش چائنیز تائپے کی ہائش سو وائی سے ہوگی.
بھارتی بورڈ یا آئی سی سی کی جانب سے رابطے پر ہی کارروائی شروع کریں گے، آفیشل
سیلزٹیکس ایک فیصد بڑھنے سے کاروباری لاگت 5 فیصد بڑھے گی،سینئرنائب صدر کراچی چیمبرشمیم فرپوکی ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو
دھماکے میں 100 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا، پولیس
قائد آباد میں اے این پی عہدیدار کی دکان پر دستی بم حملہ، لیاری میں فائرنگ کا سلسلہ جاری، گینگ وار کے اہم ملزمان گرفتار
بائیکاٹ کے باوجودخوش بخت نے30365ووٹ لیے،نعمت اللہ کو11ہزار98ووٹ ملے
اندرون سندھ پولیس پی پی کی آلہ کار بن کر لیگی عہدیداروں کے گھروں پر چھاپے ماررہی ہے.
تعمیرات میں حائل رکاوٹیں دور کرکے فلائی اوورز کو جلد سے جلد مکمل کرلیا جائیگا.
بیشتر اسکولوں میں چند فیصد طلبا تدریسی عمل میں شریک، عبدالوہاب عباسی کے سرکاری اسکولوں کے دورے کے موقع پر انکشاف.
حکومت بجلی گیس بحران ختم، نجی شعبے کوقرضوں کی فراہمی، مشترکہ منصوبہ سازی پرتوجہ دے، پاکستان بزنس کونسل
پہلے ہم ساس بہوکی کہانی میں مصروف رہے پھرہم نے رومینٹک کہانیوں کاسہارالیااوروقت پاس کرتے رہے، حسینہ معین
سونے، چاندی،پلاٹینم،تانبے،ایلومینیم،کلئی،زنک،چینی،گندم اورربرکی قیمتوں میں کمی
کشمیری عوام مستقبل کےتعین کیلیے47 سےاب تک6لاکھ سےزائدجانوں کی قربانیاں دےچکے،پاکستانیوں کی وابستگی یادرہےگی،خط کامتن.
نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس،امید ہے بھارت بھی پاکستانی قیدیوں کورہا کریگا،کھوسو
صرف 43 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا فیصلہ ناانصافی ہے، رضا ہارون
گردہ جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو انتہائی پیچیدہ ہے جسے تیار کرنے میں آخر کارکامیابی حاصل کرلی گئی ہے۔
اب مسلم لیگ ن کو عوام کی اکثریت نے انتخابات کے دوران اس امید کے ساتھ منتخب کیا کہ وہ ملک کو توانائی کے بحران سےنکال۔۔۔
72رنز بناکر ٹیم کو فتح کے قریب پہنچانے کے بعد متنازع انداز میں وکٹ گنوا دی۔
ایم کیوایم مسلم لیگ(ن)سمیت انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کودل سے تسلیم کرتی ہے،الطاف حسین
قیوم آباد چورنگی پرحافظ سجاد کے جنازے کے ہمراہ دھرنا،ملزمان کی گرفتاری کامطالبہ.
تماشا بنایا ہوا ہے, لوگوں کی آزادی سے مت کھیلیں، چیف جسٹس
وہ تنہا رہنے میں سكون محسوس كرتے ہیں اس لئے فی الوقت انہیں كسی كے ساتھ كی ضرورت نہیں ہے, رنبیر كپور.
توانائی بحران،معاشی عدم استحکام اور میڈیا ٹرائل انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی شکست کی سب سے بڑی وجہ رہا،منظور وٹو
ملک بھرکے 9 فیصد پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی قوانین اور طریقہ کار کی خلاف ورزی دیکھی گئی، یورپی مبصرین
شیرازی گروپ کے ایما پر نتائج میں ہیرا پھیری کی، اویس مظفر، سسی پلیجو و دیگر.
گزشتہ تمام انتخابات میں تحریک انصاف صرف ایک مرتبہ ایک نشست جیت کر اسمبلیوں تک رسائی حاصل کر سکی تھی۔
پی ایم ایل این بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھی حکومت سازی کے عمل پراثرانداز ہونے کی پوزیشن میں ہے
کراچی کے عوام میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،اگر اس کو نہ روکا گیا تو آگ پورے ملک میں پھیل سکتی ہے، الطاف حسین
انتخابات سے ملک آگے بڑھے گاعوام ڈالنے کے لئے گھروں سے نکلیں۔، چیف جسٹس
میرا نے حلقہ این اے191 اور پی پی 283 ہارون آباد میں پولنگ اسٹیشن نمبر 17 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
آج قوم بھرپور طریقے سے ووٹ ڈال اور ملک کی تقدیر بدل دے، شہباز شریف
مختلف علاقوں میں فریقین کےدرمیان تصادم کےباعث پولنگ کاعمل بھی متاثر ہوا جس کے نتیجے میں ان علاقوں میں پولنگ روک دی گئی
آرمی چیف صورتحال کا نوٹس لیں،ادارہ نورحق میں رہنماؤں کی پریس کانفرنس.
دوران امتحان عدالت میں پیش ہونے سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا ہے۔
غیریقینی صورتحال کے باعث مارکیٹیں سرِشام ویران ہوجاتی ہیں،کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر مفلوج ہوگئیں، تاجر اتحاد
ایس پی آصف رزاق فوکل پرسن نامزد ،ساؤتھ، ایسٹ اور ویسٹ زون میں بھی علیحدہ علیحدہ الیکشن سیل بنادیے گئے
پرائیویٹ اسپتالوں کی رجسٹریشن وہیلتھ کیئرایکٹ ،تھیلیسیمیا ایکٹ اور مینٹل ہیلتھ آرڈیننس جاری
عراق کے مختلف شہروں میں جنوری سے اپریل تک ہر ماہ 200سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا
خوش قسمتی سے عمران خان کو زیادہ گہری چوٹ نہیں آئی وہ ہوش میں ہیں تاہم انہیں آرام کی شدید ضرورت ہے۔، ڈاکٹرز
پولیس طارق کے ساتھیوں وسیم بارودی، ذیشان اور نسیم کی گرفتاری کے لیے بھی مختلف جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے۔
صدراوردیگر حکومتی ارکان نےبل میں نئی ترمیم بیرون ملک موجود اپنی قیمتی جائیدادوں کو محفوظ بنانے کے لئے کی ہے، اپوزیشن
اگر سابق صدر کوئی دوسرا وکیل نہ کرسکے تو ریاست کی طرف سے ان کے مقدمے کی پیرو ی کی جائے گی۔ وکلا
سرکاری وکلا کی مہلت طلب کرنے پر 2رکنی بینچ کی برہمی،قانون سازی کی ہدایت.
عوام کومسلم لیگ(ن) پر اعتماد ہے،پنجاب میں تھرڈ فورس کا تعین11مئی کوہوگا
2سو،2ہزار،10ہزارروپے کے نوٹ جاری کرنے کیلیے عوامی رائے لی جائے گی