صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام کو اپنے اختیارات کے حوالہ سے تھریٹ سمجھنے لگی ہیں۔
سپریم کورٹ نے درخواست مدعی کی جانب سے واپس لینے پر خارج کی
سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع سندھ حکومت کے فلیٹس ’’جی اوآرll ‘‘کے مکین حاضرسروس ملازمین ہیں،کرایہ تنخواہ سے کٹ جاتاہے۔
جب تک مطمئن نہیں ہوا ٹی 10 کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کروں گا، احسان مانی
رواداری اور مذہبی فراخ دلی سے جڑی ہوئی یہی روایتیں ہیں جن سے حسینی برہمنوں کا سلسلہ قائم ہے۔
سنجیدہ معاملے کو پوائنٹ اسکورنگ کے ایک اور ’’موقع‘‘ کے بجائے قوی اہمیت کا معاملہ سمجھیں۔
یہاں مشکل سے اپنا نام لکھنے والے کوبھی ’’خواندہ‘‘ تصور کیاجاتاہے،اس لحاظ سے پاکستان میں شرح خواندگی 27 فیصد کے قریب ہے
ہمیں اندازہ تھا کہ ایک میچ جیت کر سپر فور میں جگہ بنا سکتے ہیں لیکن اب مزید غلطی کی گنجائش نہیں، اوپنر
ایسی شیڈولنگ سے کوئی پاگل بھی پریشان ہوسکتا ہے، بنگلہ دیشی کپتان
مینز اور ویمنز چیمپئن شپ میں غیرملکی پلیئرز ایک دہائی بعد کراچی کا رخ کریں گے
کرسٹیانو رونالڈو اور اُن کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ریفری کے فیصلے پر شدید احتجاج بھی کیا
پاک بھارت حکومتیں مذہبی بنیادوں پر مختلف بارڈرز کھول سکتی ہیں تو انسانی بنیادوں پر کشمیریوں کیلئے بھی ایسا ممکن ہے
سی ٹی او نے اپنے ہی محکمے کے اہلکاروں کا موقف سننا گوارہ نہ کیا
ٹیم اپنی حکمت عملی کے مطابق کھیلے، انضمام الحق
غیر ریاستی ادارے جو تاریخ میں ’’ سول سوسائٹی‘‘ کہلاتے ہیں جمہوری نظام کا ایک اہم جز ہیں۔
سیلاب کے راستے میں آنے والے درجنوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے جب کہ کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں
مقامی افراد نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے 4 افراد کی لاشیں نکال لیں جب کہ 2 کو بچالیا گیا
ایان علی کو گرفتار کرکے 6 اکتوبر کو پیش کیا جائے،عدالت کا حکم
میرے خیال میں سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ تو بنا دیا گیا تھا لیکن ان کے پر کاٹے ہوئے تھے۔
وزارت داخلہ نے محرم الحرام کی دو چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے
کوچنگ سینٹر جاتے ہوئے ملزمان نے ایڈریس پوچھنے کے بہانے مجھے روکا، متاثرہ طالبہ
میں نے کبھی کوئی مشکل کام نہیں کیا لیکن جو کچھ بھی کرتا ہوں لوگ اسے قبول کرتے ہیں،ابھیشیک بچن
حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب، صوبائی وزرا اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی
عرفان پٹھان ہمارے کام میں بہت زیادہ مداخلت کررہے ہیں جس کی آئین بالکل بھی اجازت نہیں دیتا، سلیکٹر مہاجن
پاکستان نے ساف کپ میں بھوٹان کو 0-3 سے شکست دی
کلیم امام آئی جی سندھ، محمد طاہر آئی جی پنجاب اور صلاح الدین آئی جی کے پی تعینات
یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوئی جس میں وزیر اعظم عمران خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
ایم کیو ایم کو چاہیے کہ وہ اپنی غلطیاں درست کرے، فاروق ستار
پولیس نے بااثر ملزم کے دباؤ میں آکر مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا تاہم عمائدین کی مداخلت پر کیس درج کیا گیا
محمد حفیظ کی جگہ شان مسعود کو تیسرے اوپنر کے طور پر آزمانے کا فیصلہ کیا، چیف سلیکٹر
لوگوں کی جانب سے پریشان کیا جانا اندر سے دکھی کردیتا ہے، انعم تنولی کا ویڈیو بیان
انتظامیہ نے لوگوں کو سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں جمعے کی نماز بھی ادا نہیں کرنے دی۔
8 بی ایم ڈبلیو،4مرسیڈیز، 16 کرولا، 3سوزوکی، ایک ہنڈا،ایک ایچ ٹی وی شامل
اجلاس میں صدارتی الیکشن کے حوالے سے تمامتر صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، پیپلز پارٹی
طاہرہ صفدر1987ء میں سینئرسول جج،1991ء میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور 1996ء میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مقررہوئیں
اسی ہفتے پیر سے شروع ہونے والی تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونیوالوں میں عام شہری بھی شامل ہیں، ترجمان وزارت صحت
ووٹر 14 اکتوبر کو ضمنی انتخابات میں اپنے پاسپورٹ کے ذریعے ووٹ ڈال سکیں گے
جاپان نے 0-1 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل میں قدم رکھ دیئے۔
1999ء میں بننے والی فلم ’صرف تم‘ کا یہ گانا سشمتا سین پر فلمایا گیا تھا
اراکین کو ان کے محکمے بھی سونپ دیے گئے، علیم خان کو پنجاب کا سینئر وزیر مقرر کیا گیا ہے
جان مکین دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے، انہوں نے گزشتہ روز معالج کو علاج کرنے سے روک دیا تھا۔
جاں بحق چاروں دوستوں کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے اور ان کی عمریں 20 سے 22 سال کے درمیان ہیں۔
تینوں کی سزا 50 دن بعدبھی معطل ہوجائے گی یانہیں،اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا
اندرونی اور بیرونی قرضوں میں اضافہ کے نتیجہ میں پاکستان کر ہر فرد ایک لاکھ روپے سے زائدکامقروض ہے۔
قابض فوج نے سرچ آپریشن کے دوران درجنوں نوجوانوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
سہاناخان نے مشہور فیشن میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کراکے شوبز کی دنیا میں باقاعدہ انٹری دی تھی
2004ء ہی میں ہندوستان میں الیکشن ہوااور لالوپرشادبہارسے قومی اسمبلی کاممبرمنتخب ہوا
پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر محمد عارف لاہور میں کنسرٹ کریں گے اور اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
اپوزیشن نے اسپیکر کےلیے خورشید شاہ اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ایم ایم اے کے اسد محمود کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں
یہ غریب اور متوسط درجے کے لوگ ہی ہیں جن کا وطن صرف پاکستان ہے جن کا مرنا جینا پاکستان کے ساتھ ہے ’’اونچوں‘‘ کا کیا ہے۔