صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کپتان نجم الحسن شنتو 58 اور مشفق الرحیم 16 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں
کیا کراچی بارش کے لیے کبھی مکمل طور پر تیار ہو پائے گا؟
بارشوں کا خوشگوار موسم اپنے ساتھ مختلف بیماریاں کا خدشہ بھی ساتھ لاتا ہے
محمد اخلاق (48) اور محمد فائق (32) نے 74 رنز کی جارحانہ اوپننگ شراکت قائم کی
بارش کے باعث دونوں ٹیمیں ایک قیمتی پوائنٹ سے محروم ہوسکتی ہیں
اگر کسی بھی میچ میں کھیل مکمل نہ ہو سکا تو پاکستان نہ صرف پوائنٹس ٹیبل پر بلکہ نیٹ رن ریٹ میں بھی پیچھے رہ سکتا ہے
آج صبح ہونے والی تیز بارش کے باعث گراؤنڈ کے بیشتر حصوں میں پانی جمع ہے
کئی شاہراہوں پر برف کے باعث درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں، سڑکیں بند ہونے سے زمینی رابطے منقطع ہو گئے
متعلقہ محکموں کو الرٹ کردیا گیا، شہریوں اور سیاحوں سے احتیاطی تدابیر اور ہدایات پر عمل کی اپیل
اتوار کے روز کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے
شہر میں چند روز کے دوران صبح اور رات کے اوقات میں خنک موسم برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات
مری، گلیات اور شمالی علاقہ جات میں بارش کے ساتھ برفباری کے امکانات بھی ہیں، محکمہ موسمیات
لاہور سمیت پنجاب بھر میں صبح اور رات کے وقت دھند کا راج ہے
پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورت حال کی مانیٹرنگ جاری، سیاحوں کے لیے سہولت مراکز قائم
بارش کے باعث 5 اوورز فی اننگ تک محدود میچ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے سڈنی تھنڈرز کو 46 رنز کا ہدف دیا تھا
بھارت نے مقررہ 6 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز بنائے تھے
سیریز کا دوسرا میچ 31 اکتوبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس پر ہی اکتفا کرنا پڑا
پاکستان نے بارش کے باعث میچ رکنے تک 12.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنالیے تھے
میچ کے آغاز سے قبل بارش شروع ہونے کا امکان ہے جو وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
حکومت کی نااہلی اور ناقص حکمت عملی کی وجہ سے بارش کراچی کے شہریوں کےلیے ہمیشہ زحمت میں بدل جاتی ہے
ارباب اختیار فیصلہ کرلیں کہ کام کرنا ہے یا پھر لوگوں کو ڈبونا ہے؟
وائرل پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ 27 اگست کو کراچی میں کم از کم چار سو ملی میٹر تک بارشیں متوقع ہیں
گزشتہ روز کراچی میں 250 ملی میٹر سے زائد ہونے والی موسلادھار بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کردیا۔
گزشتہ روز کی بارش میں کے الیکٹرک کے 600 سے زائد فیڈرز متاثر ہوئے تھے ۔
آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب
میدانی اور بالائی علاقوں میں تیز ہوائیں اور ژالہ باری متوقع، کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات
پشاور شہر میں بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی، محکمہ موسمیات
پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ، درجہ حرارت میں بھی آہستہ آہستہ اضافہ ہو رہا ہے
تیار فصلیں چند منٹ کی ژالہ باری میں تباہ ہو گئیں، معیشت پر براہ راست اثر پڑے گا، کاشتکار
گرمی اور ہیٹ ویو کی شدت میں کمی، کئی علاقوں میں ژالہ باری سے شہری خوش
صوبے میں دن کی طرح رات میں بھی درجہ حرارت بڑھنے لگا
بارش اور ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت بھی گر گیا، 95 ہزار سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رُخ کیا
خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری سے پنجاب کا موسم خوشگوار ہوگیا
کئی علاقوں میں تودے گرنے سے راستے بند ہو گئے، شدید ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا
خشک موسم کی وجہ سے گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوگا، محکمہ موسمیات
چترال،د یر، سوات اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع، بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان
چھتیں گرنے سے بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند
بالائی علاقوں کی سڑکیں برف باری کی وجہ سے بند ہوگئیں
دونوں صوبوں کی پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
چند روز قبل ہونے والی بارشوں سے ایئر کوالٹی انڈیکس بھی کم ہوگیا
شہر قائد میں کم سے کم پارہ 17 سے19 اور زیادہ سے زیادہ 30 تا 32 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
بارش اور برفباری کے دوران بجلی بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، کئی علاقے زیر آب آ گئے، راستے بند
پی ڈی ایم اے نے مراسلہ جاری کردیا، ضلعی انتظامیہ اور شہریوں کے لیے ہدایات
بارش برسانے والا سسٹم کل رات پاکستان میں داخل ہوگا
بارش کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی متوقع ہے
بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے
صوبے میں سردی کی شدت بڑھ گئی، بارش سے شہروں میں پانی جمع، بجلی بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی
محکمہ موسمیات نے شہر کے کم سے کم درجہ حرارت سے متعلق بھی پیشگوئی کر دی
بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، محکمہ موسمیات