US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے سبب پیش آیا، کار میں 5 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام
چار دوستوں کا بنایا ہوا یہ بینڈ 2014 سے 2016 تک ہانگ کانگ کے کنسرٹس میں خاصا مقبول رہا
ایک بچے کی عمر 3 سال جب کہ دوسرے کی صرف 4 ماہ تھی
جب تک مطالبات نہیں پورے ہوتے احتجاج جاری رہے گا، اساتذہ کا اعلان
وزیراعظم قوم سے براہ راست مخاطب ہوتے ہیں لیکن ان کی ٹیم ان کاساتھ نہیں دے رہی اورشایداب ساتھ دینے کاوقت بھی گزرچکا ہے۔
نصف ملی میٹرجسامت کا کیمرہ واضح ترین تصویر کھینچتا ہے جس پر 16 لاکھ مائیکرو سلنڈرز نصب ہیں
پاکستان میں نئے کورونا ویرینٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔
یہ یقینی بات ہے کہ موصوف کے مزید ’کارنامے‘ ابھی سامنے آئیں گے۔
یہ گڈی گڈے کا کھیل نہیں جس پر کوئی دباؤ قبول کریں، ذرائع الیکشن کمیشن
جہاں ننگے سر جانا منع ہے وہاں خاتون نے ماڈلنگ کی جس سے دنیا بھر کے سکھوں کی دل آزاری ہوئی ہے، سکھ رہنما
خاتون نے پاکستان میں رہتے ہوئے اپنے یاتری ویزا کا غلط استعمال کیا اس پر پابندی لگائی جائے، سکھ رہنما
منشیات میں 24 کلوگرام چرس، 9 کلوگرام افیون اور 200 گرام آئس شامل ہے، حکام
مزید 176 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، مثبت کیسز کی شرح 0.59 فیصد ہوگئی
عزت تو دور کی بات ۔ ان کی جان تک بے وقعت ہوتی ہے۔ ان کا قتل کسی کھاتے میں شمار نہیں ہوتا۔
ہمارے انصاف دارمعالج بھی مریض کامرض سمجھنے میں ناکام اس لیے ہیں کہ ان کواس جان لیوا بیماری سے آشنائی نہیں ہے۔
لوگوں کو اس بارے میں آگاہی دینی شروع کر دی ہے اس کے علاوہ ڈاکٹروں کوبھی اس بارے میں تیار رہنے کی ہدایات کردی گئی ہیں۔
مغوی و مقتول کی ہمشیرہ کو اس لیے قتل کیا تووہ جانتی تھی کہ مغوی اس کے ساتھ گیا تھا، ملزم کا بیان
جوائنٹ بارڈر مارکیٹ کے منصوبے پاکستان اور ایران حکومتوں کے ایم او یو کے تحت ہوئے
زرعی ماہرین کا پاکستان میں زرعی شعبے کو فروغ دینے کے لیے تحقیق کے لیے مختص رقم بڑھانے پر زور
اسرائیل کا وجود ہی فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی پر مبنی ہے لہٰذا اس کا خاتمہ ناگزیر ہے۔
پاکستان کو سیاسی طور پر ہم آہنگی اور استحکام کی جتنی ضرورت آج ہے، ماضی میں کبھی نہیں رہی ہے۔
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتکابات کا پہلا مرحلہ 19 دسمبر کو ہی ہوگا، ترجمان الیکشن کمیشن
پاک فضائیہ کے اہل کاروں کے لیے سکیورٹی ڈیوٹی الاؤنس کی بھی منظوری
فتح کی خوشی اور شکست کے غم کا یہ hangover کتنی دیر قائم رہتا ہے اس کے بارے میں فی الوقت وثوق سے کچھ کہنا ممکن نہیں۔
نیٹونمائندے کی افغانستان مسئلے پر پاکستان کے ساتھ روابط اور تعاون بڑھانے کی یقین دہانی
دھماکا پولیس ٹرک کے قریب ہوا اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، پولیس حکام
سعودی وائلڈ لائف حکام نے شیر کو بے ہوشی کا انجکشن لگانے کے بعد شیلٹر ہوم منتقل کردیا
بھارتی انسداد تمباکو تنظیم نے اداکار کو اشتہاری مہم سے فوری طور پر دستبردار ہونے کا مطالبہ کردیا ہے
امریکا پہلے ہی روس سے ایس-400 کی خریداری پر ترکی کو ادائیگی کے باوجود جدید طیارے دینے سے انکار کر چکا ہے
خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ممکن ہے27ستمبر تک محمد سہیل شاہین کو یو این جی اے سے خطاب کرنے کی اجازت مل جائے۔
حیرت انگیز بات ہے کہ کرکٹ جیسے عوامی مقبولیت رکھنے والے کھیل کو سیاست کی نذر کیا جا رہا ہے
محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپوں پر سوشل میڈیا پر اداکار کے مداح ان سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں
جب نقیب اللہ محسود اور مشعال خان کے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو اس کے ساتھ بھی انصاف کی توقع نہیں کی جاسکتی ہے۔
ملک میں فوڈ سیکیورٹی کے حوالے سے سنگین مسائل پیدا ہو چکے ہیں حکومت اور عوام کو قومی ذمے داری کا ثبوت دینا چاہیے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نائب وزیر عبدالرحمن الثانی کی ملاقات
بھارتی میڈیا کی جعلی خبریں،بد نیتی پر مبنی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ضروری ہے کہ شرائط عائد کیے بغیر افغانوں کی انسانی بنیادوں پر معاونت کو جاری رکھا جائے، شاہ محمود قریشی
ہفتے میں طلب ورسد کے اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر 166روپے سے زائد رہی
دوائی، چینی، آٹا، بجلی اور گیس چورحکمران کو کوئی نوٹس نہیں جاتا، مریم اورنگزیب
افغانستان میں موجود پاکستانی شہریوں کی امداد کی جا رہی ہے،زاہد حفیظ چوہدری
سپریم کورٹ کا حکومت کو ڈاکٹر عبدالقدیر سے اہل خانہ کو ملاقاتوں کی اجازت سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کا حکم
ہلمند میں فضائی اور راکٹ حملوں میں ایک اسکول اور کلینک بھی تباہ ہوگیا
تیل بردار جہاز پر حملہ خود اسرائیل نے کیا جس کے ٹھوس شواہد بھی موجود ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
پاکستان میں صرف شفافیت اور دیانتداری کی ہی سیاست چلے گی، چوہدری سرور
منصوبہ مکمل ہونے کے بعد مسجد حرام میں نمازیوں، حجاج اور معتمرین کے لیے مزید گنجائش پیدا ہوجائے گی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اگلا ٹاکرا 31 جولائی کو ہوگا
واقعے کے ذمہ دار سفاک ملزم کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، سی پی او راولپنڈی
صوبے کے 8 تعلیمی بورڈز میں مجموعی طور پر 6لاکھ 61 ہزار 558 طلبہ و طالبات شریک ہیں
کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی لگائیں، وزیراعلیٰ کی آئی جی پولیس اور کمشنر کو ہدایت
ہر دن ہر سال ہمیں اسے روکنا ہوگا ہر قیمت پر ہر صورت میں اگر ہمیں جینا ہے تو یہی بقا کی جنگ ہے۔