صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایمان فاطمہ کے وکلاء کے مطابق طلاق کا نوٹس متعلقہ اتھارٹی میں رجسٹر نہیں ہوا۔
صارفین کا کہنا ہے کہ فنکاروں کو مختلف مقامات کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈریس کا انتخاب کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ نادیہ خان ماضی میں بھی مختلف شخصیات سے متعلق بیانات کے ذریعے تنازعات کو ہوا دیتی رہی ہیں۔
اداکارہ کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ اس لیے کیا تاکہ بیٹی سوشل اسکلز سیکھ سکے۔
جان سینا گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے فلموں میں کام کر رہے ہیں
’ڈیگر‘ کا تخمینی بجٹ 16 کروڑ سے 18 کروڑ ڈالر کے درمیان بتایا جاتا ہے
’وکھری‘ کی کہانی مقتول پاکستانی سوشل میڈیا شخصیت قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر ہے
’’آپ کا کیمرہ، آپ کا سرکس! جو چاہیں کریں، میں کچھ نہیں کہہ سکتا، میرا اس پر کوئی کنٹرول نہیں‘‘
ہمیں پاکستان کے مسلمان بُرے مگر دبئی کے اچھے لگتے ہیں، گلوکار میکا سنگھ
اب عدالت نے راج پال یادیو کو منگل تک رقم جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
یوٹیوبر کا کہنا تھا کہ جس طرح مداحوں نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑے، وہ سینما گھروں میں بھی ایسا ہی ردعمل دیکھنا چاہتے ہیں۔
ان کا پہنا ہوا لباس ڈیزائنر محسن تواسلی کی مینز ویئر کلیکشن کا حصہ ہے
انہوں نے کہا کہ ہانیہ عامر کو اپنے رویے اور طرزِ عمل کا خیال رکھنا چاہیے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں تقریباً ہر خاتون کو کسی نہ کسی شکل میں ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے
تقریباً پانچ سال بعد مارول کی بلاک بسٹر نے ایک بار پھر عالمی باکس آفس پر برتری حاصل کرلی ہے
اداکار نے کہا کہ ان کا مقصد کسی فرد، برادری یا ادارے کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا
فلم ’میں ہوں شاہد آفریدی‘ کے اداکار نعمان حبیب کی والدہ 5 اکتوبر 2026 کی صبح کراچی میں انتقال کرگئیں
راکول نے واضح کیا کہ انکم ٹیکس کی یہ کارروائی ان کے خلاف نہیں تھی
انہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ تصاویر تباہی تو دکھا سکتی ہیں لیکن متاثرہ خاندانوں کی تکلیف بیان نہیں کر سکتیں۔
پولیس نے حملہ آوروں اور قتل کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اداکارہ نے مداحوں سے اپنی نئی زندگی کیلئے دعاؤں کی درخواست کی
’میسی اینڈ دی جائنٹس‘ کو 2027 کے موسمِ گرما میں ڈزنی پلس پر ریلیز کرنے کا منصوبہ ہے۔
سفیان اس سے قبل اپریل میں بھی اسی مماثلت کی وجہ سے وائرل ہوئے تھے
سنجے دت نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ان کی بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
گلاسٹن بری آئندہ سال 23 سے 27 جون تک منعقد ہوگا۔ 2026 میں فیسٹیول کا انعقاد نہیں ہوگا
اداکارہ نے نکاح کی خوبصورت تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں
فلم نے اجے دیوگن کے کیریئر کی سب سے بڑی ابتدائی کمائی کا ریکارڈ بھی قائم کر دیا
ٹریک میں ان کے ساتھ حیدر مستحسن نے بھی کام کیا ہے
ٹیٹو پر عربی عبارت ’حب نفسک اولیٰ‘ درج ہے، جس کا مطلب ہے ’سب سے پہلے خود سے محبت کریں‘
اداکار نے واضح الفاظ میں کہا کہ جعلی ویڈیو تیار کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے والے کسی شخص کو نہیں چھوڑیں گے
عمران ہاشمی نے مہنگی اور لگژری گاڑیوں کے اپنے کلیکشن میں ایک اور شاندار اضافہ کرلیا ہے
شیون نے علیحدگی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے باوجود وہ ایلون مسک کی بہت پروا کرتی ہیں
اداکارہ کے مطابق انہیں اس بات کی خوشی ہو گی کہ وہ اس کے ٹوٹے ہوئے دل کو دوبارہ جوڑنے کی وجہ بنیں۔
متعدد صارفین نے قبرستان میں پوڈکاسٹ ریکارڈ کرنے کو نامناسب اور بے حسی پر مبنی عمل قرار دیا۔
بشریٰ انصاری نے کراچی میں فلم ’شیروز‘ کے پریمیئر میں شرکت کی
اداکارہ نے پوسٹ میں براہ راست کسی کا نام نہیں لیا
اداکارہ نے اسپتال میں گزرے دنوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی
شہناز گل کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں ٹرول کرتے ہیں کیونکہ ان افراد کو ویوز کی ضرورت ہوتی ہے
ڈینو موریا کو باندرہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر تقریباً آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کے بعد حراست میں لیا گیا
45 سالہ گلوکار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کے ذریعے مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا
حادثے سے قبل نصرت بھروچا نے بالی میں قیام کے دوران سوشل میڈیا پر اپنی چند تصاویر بھی شیئر کی تھیں
زارا نور عباس نے کہا کہ لوگوں کو ان کی خاندانی وابستگی پر حسد نہیں کرنا چاہیے
دنانیر نے انسٹاگرام پر بعض پوسٹس کو لائک کیا ہےجس سے مداح یہ اندازہ لگا رہے ہیں کہ ان کا بریک اپ ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ احد رضا میر یا مایا علی کی جانب سے ان افواہوں کی تصدیق نہیں کی گئی۔
فلم کی کہانی تاحال خفیہ رکھی گئی ہے
ان کی ایک بیٹی جین ایرن کیری بھی ہیں۔
لاپتا ہونے سے چند ماہ قبل گرل فرینڈ نے ان پر ریپ اور تشدد کے الزامات عائد کیے تھے
سوارا نے کہا کہ یہ واقعہ ’تنو ویڈز منو‘ کی کامیابی کے فوراً بعد پیش آیا تھا
راجپال یادیو مرحوم اداکار مشتاق خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریب میں شریک ہوئے تھے
ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں ایک بار پھر اپنے منفرد انداز سے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی