صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کئی صارفین کا کہنا ہے کہ دھنوش کی باڈی لینگویج اور اندازِ گفتگو ان کی ممکنہ سیاسی انٹری کا اشارہ دے رہی ہے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ جمعرات کو نمازِ ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔
انہوں نے تمام اساتذہ اور رہنماؤں کو خراجِ تحسین پیش کیا جو خاموشی سے دوسروں کی زندگیاں بدل دیتے ہیں۔
واقعے کے بعد ممبئی کے امبولی پولیس اسٹیشن میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
شہناز گل نے کہا کہ آج وہ جس مقام پر کھڑی ہیں، وہاں تک پہنچنے کے لیے انہوں نے کئی آزمائشیں برداشت کی ہیں
محمد احمد کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے والے اداکار فہد شیخ ہیں
اجنبی شخص کے ساتھ میڈیا فوٹوگرافرز کے مسلسل تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر ملائیکہ واضح طور پر ناراض دکھائی دیں
یہ فلم 2017 میں ریلیز ہونے والی ’’جمانجی: ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ اور 2019 کی ’’جمانجی: دی نیکسٹ لیول‘‘ کا تسلسل ہے
فلم کی ریلیز کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر اس کے ویژول معیار پر سخت تنقید شروع ہوگئی
اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اس تکلیف دہ تجربے کے بارے میں اس سے پہلے کبھی اتنی کھل کر بات نہیں کی تھی
گوہر رشید نے کہا کہ ’’مارچ میں بعض اوقات ایسے پوسٹرز نظر آتے ہیں جن کا انداز انتہائی نامناسب ہوتا ہے۔‘‘
فلمی خاندان سے تعلق رکھنے والے سنیل آنند نے 1984 میں فلم ’آنند اور آنند‘ سے اداکاری کا آغاز کیا
سلمان خان ممبئی میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے باوجود امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔
ان کی محنت اور باقاعدہ ٹریننگ مستقبل میں انہیں ٹیم کا مستقل رکن بنانے کی راہ بھی ہموار کر سکتی ہے
وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا تھا کہ رجب بٹ، سعدیہ بلوچ کو مختلف ورزشیں کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں
اداکارہ مالی مشکلات کے باعث اسپتال سے علاج نہ ملنے کے بعد سڑک پر بے یار و مددگار حالت میں پائی گئی تھیں
وکی پیڈیا پر پاکستانی ڈرامے میں سیف علی خان کا نام مرکزی اداکاروں احسن خان، عروہ حسین، ثانیہ سعید کے ساتھ درج ہے
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں بنائی گئی ویڈیوز نے نوجوان کی قسمت بدل دی
محمد احمد نے بتایا کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حرا مانی سے اختلافات پیدا ہوئے
’ہر فنکار ریمپ واک میں یکساں مہارت نہیں رکھتا‘، سوشل میڈیا صارفین کی فنکاراؤں کی ریمپ واک پر تنقید
ریورس امیج سرچ کے ذریعے ٹرمپ کی اسی موقع کی اصل ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایسا کچھ نہیں ہوتا دکھ رہا
اداکار کی 20 سالہ بیٹی نے اب اپنا نام سوری نوئلی رکھ لیا ہے۔
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 6 اگست تک ملتوی کر دی۔
ابھیشیک اور ایشوریا گزشتہ کئی ماہ سے اپنی شادی میں مبینہ اختلافات کی خبروں کے باعث توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں
ایشا رِکھی کی پوسٹ ایسے وقت سامنے آئی جب بادشاہ اور پنجابی اداکارہ کی خفیہ شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں
جوڑے نے ممبئی کے علاقے ورسوا میں لگژری اپارٹمنٹ خرید کر اپنی قیمتی جائیدادوں کے پورٹ فولیو میں مزید اضافہ کر لیا ہے
کنگنا رناوت نے احتجاج میں شریک نوجوانوں کی تربیت اور پرورش پر بھی سوال اٹھا دیے
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دہلی ہائی کورٹ سے اہم قانونی کامیابی مل گئی
سرجری کے موقع پر رام چرن کے اہل خانہ بھی ان کے ساتھ موجود رہے
میرا کا کہنا تھا متبادل کے طور پر انہیں ایک یا دو سنیما گھروں کی ملکیت بھی دی جا سکتی ہے
اس نے سینما گھروں میں ریلیز کے تقریباً ایک ماہ بعد یہ اہم کامیابی حاصل کی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے بعض شخصیات کے خاندانی پس منظر سے عام ناظرین طویل عرصے تک واقف ہی نہیں تھے۔
سوناکشی سنہا نے منفرد انداز میں جین زیز کی تعریف کی
مداح جوڑے کو مبارکباد دینے کے ساتھ ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اداکارہ کے لیے یہ الفاظ سننا انتہائی تکلیف دہ تھا مگر انہوں نے پہلے اپنے کام پر توجہ دی۔
نواب ٹاؤن پولیس نے عائشہ جٹ کی مدعیت میں رجب بٹ اور دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا
ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران میزبان نے راجب بٹ سے پوچھا کہ آپ کروڑ پتی ہیں یا ارب پتی؟
ایک کے بعد ایک فلم ناکام ہوتی گئی، اپنے کام سے بالکل مطمئن نہیں تھا، اداکار
آپ جانتے نہیں ہو آپ نے ناقابل یقین کام کیا ہے، میں بھی جین زی بننا چاہتی ہوں، اداکارہ
سی جے پی نے واضح کیا ہے کہ احتجاج صرف وزیرِ تعلیم کے استعفے پر ختم نہیں ہوگا۔
ان کا انتقال امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے قریب واقع اپنے گھر میں اچانک ہوا
حالیہ مہینوں میں دونوں نے متعدد تقریبات میں الگ الگ شرکت کی۔
سینیٹر سرمد علی نے تجویز دی کہ تبدیلیوں تک فلم کی نمائش مؤخر رکھی جائے
انہوں نے سفید بال اپنانے کا فیصلہ اپنی والدہ سے متاثر ہو کر کیا۔
امال ملک نے تنشق پر یہ الزام لگایا ہے کہ ان کے کئی گانے پاکستانی گانوں یا دیگر موسیقاروں کے کام کی نقل ہیں۔
اداکار کے مطابق انہوں نے فلم بھی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا مگر فلم کی ڈائرکٹر میگھنا گلزار نے ان کا حوصلہ بڑھایا
وائرل اسکرین شاٹ شاہ رخ خان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری نہیں کیا گیا
ماہرین آثارِ قدیمہ اور ثقافتی ورثے کے تحفظ سے وابستہ شخصیات نے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا
کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو ان دنوں جنوبی کیلیفورنیا میں واقع گلوکارہ کی رہائش گاہ پر زیادہ وقت ایک ساتھ گزار رہے ہیں
یہ سیریز ابتدائی طور پر 2025 میں ریلیز ہونا تھی، تاہم مقررہ وقت پر اس کی نمائش نہ ہو سکی۔