صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اداکار طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے
دولت میں تقریباً 20 فیصد کمی کے باوجود شاہ رخ خان نے بھارت کے امیر ترین اداکار کی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔
کچھ مداح اس بات پر بھی غور کر رہے ہیں کہ ان کے چہرے میں کچھ تبدیلیاں آئی ہیں۔
اداکارہ نے برطانوی حکام سے درخواست کی کہ انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بہن کے پاس جانے کی اجازت دی جائے
ویڈیو کا پیغام واضح طور پر ایک جارحانہ اور دفاعی ماحول کی عکاسی کرتا ہے
فلم ’ڈگر‘ کو امریکا اور برطانیہ سمیت سینما گھروں میں 2 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا
انہوں نے مزید کہا کہ وہ اب تک گووندا کا ساتھ دیتی رہی ہیں لیکن اس معاملے میں نہیں دیں گی
سنیتا آہوجا نے اس موقع پر کہا کہ جانور انسانوں سے زیادہ وفادار ہوتے ہیں کیونکہ وہ دھوکہ نہیں دیتے
بیٹے کی پرائیویسی کا خیال رکھنا ان کے لیے زیادہ اہم ہو گیا ہے
ان کی منگنی کی تقریب سادگی سے منعقد ہوئی
مداحوں نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹک ٹاکر جلد ہی اپنے ننھے شہزادے کی مزید جھلکیاں ان کے ساتھ شیئر کریں گی۔
حنا پرویز بٹ نے خواتین کی تصاویر اور چہروں کو بغیر اجازت استعمال کیے جانے کو تشویشناک قرار دیا
اداکارہ کے مطابق انہیں شادی کی کاغذی کارروائی، غیر ضروری اخراجات اور دکھاوے سے خاص دلچسپی نہیں
ملزم نے تقریباً 7 سال تک یہ غیر قانونی کاروبار چلایا اور اس دوران 27 لاکھ پاؤنڈ سے زائد منافع کمایا۔
ان کے مطابق کسی کا چہرہ استعمال کر کے اس طرح کی ویڈیوز بنانا انتہائی تشویشناک ہے
اب ہالینڈ نے خود مسٹر بیسٹ کے ساتھ اسی میم کو حقیقی انداز میں دوبارہ بنا کر مداحوں کو سرپرائز دے دیا۔
ایک مداح نے تو آٹوگراف کیلئے مبینہ طور پر اپنا سبز دوپٹہ بھی اسٹیج پر پھینک دیا۔
حالیہ ویڈیو میں بھی صارفین نے ان کے بدلے ہوئے حلیے کو نوٹس کیا اور کمنٹس میں ان کی صحت سے متعلق سوالات اٹھائے۔
خاندان کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ انتہائی بوجھل دل کے ساتھ کرشنا مکھرجی کے انتقال کی خبر شیئر کی جارہی ہے
عمیر جسوال نے والد کے انتقال کی افسوسناک اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے شیئر کی ہے
سنی اور ازابیل نے اب تک ڈیٹنگ کی ان افواہوں کی نہ تصدیق کی ہے اور نہ تردید۔
خائی کی والدہ اور معروف سپر ماڈل جیجی حدید نے بھی بیٹی کی سالگرہ الگ انداز میں منائی
انہوں نے یہ مشکل طرزِ زندگی اپنی مرضی سے دوسروں کی مدد کیلئے اختیار کیا ہے۔
تقریب میں دونوں خاندانوں کے افراد کے علاوہ اداکارہ ایمن سلیم بھی شریک ہوئیں، جو مرزا اشتیاق بیگ کی بھانجی ہیں۔
فیسٹیول کا انعقاد 3 سے 12 دسمبر 2026 تک جدہ کے تاریخی علاقے البلد میں ہونا تھا
19 سال کی عمر میں قاضیہ مس یونیورس انڈیا کا ٹائٹل جیتنے والی پہلی ملیالی بن گئیں
جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے گھانا میں ’ابنا ڈکوا ولیج‘ کے نام سے یہ بستی تیار کی ہے
اداکارہ ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں اور گزشتہ ایک سال سے کینسر کے مرض سے لڑ رہی تھیں
یہ واقعہ فلم ’مِس الائنڈ‘ سے متعلق انٹرویو کے دوران پیش آیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
حالیہ دنوں کترینہ کیف کی بڑھے ہوئے وزن کے ساتھ وائرل ہونے والی تصاویر پر تنقید کی جارہی ہے
سمے اور میدھا کو متعدد مواقع پر ایک ساتھ دیکھا جا چکا ہے
جب اکشے کھنہ کو ولن کا کردار آفر کیا گیا تو انہوں نے بھی فلم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
بیٹیوں کی شادیاں ہونے کے بعد وہ تنہا ہو گئی تھیں، اسی دوران طارق میندرو نے انہیں کئی مرتبہ شادی کی پیشکش کی۔
صبا قمر نے بتایا کہ بھانجی نے انہیں اس معاملے کو بھول کر زندگی میں آگے بڑھنے کا مشورہ دیا، جسے انہوں نے قبول کر لیا۔
انہوں نے اپنی کتاب میں چارلس کے مبینہ رویے کو تقریباً ایسے شخص سے تشبیہ دی جس نے ابھی کوئی بڑی لاٹری جیتی ہو۔
انہوں نےکہا کہ دوسروں پر تنقید سے پہلے اپنی شکل دیکھ لو، اپنا جسم دیکھ لو اور اپنے باپ کی صحت دیکھ لو پھر بات کرنا
غزہ کے انسانی بحران پر اپنے احساسات مزید چھپا نہیں سکتا، گلوکار
بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی شادی 2018 میں ہوئی تھی
وائرل ویڈیوز میں جینیفر اپنے دوستوں کے ساتھ شادی کی خوشیاں بھرپور انداز میں مناتی ہوئی نظر آرہی ہیں
’دائرہ‘ ریلیز کے پہلے ہی روز باکس آفس پر خاطر خواہ توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی
زارا نور نے نئے ماڈل کی ہیوی بائیک پر سن گلاسز پہن کر فلم کی پروموشنل تقریب میں انٹری دی
میکلمور تنازع اور سپورٹنگ فنکاروں کے ٹور چھوڑنے کے بعد ایڈ شیران نے کوئی نئی سولو یا گروپ پرفارمنس نہیں کی۔
انہوں نے دیگر امیر اور بااثر شخصیات سے بھی اپیل کی کہ وہ آگے آئیں اور فلسطینی بچوں کی مدد کیلئے عطیات دیں
عاصم اظہر اور ہانیہ عامر ماضی میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں رہ چکے ہیں
حریم فاروق ان دنوں ’مینگو جٹ‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں
پی آئی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن شوکیس 2026 کا انعقاد کیا
تقریب کے دوران وہ کافی دیر تک بیٹے کو گود میں لیے نظر آئے
رشمیکا کے مطابق زبان ان کے لیے کبھی پیشہ ورانہ رکاوٹ نہیں بنی، ان کی مادری زبان کی کوئی فلم انڈسٹری موجود نہیں
اداکار کی جانب سے فوری مداخلت کا مقصد متاثرہ مداح کو مزید نقصان سے بچانا تھا
’’صرف بچے کی پیدائش کے بعد وزن بڑھنے کی وجہ سے کسی خاتون کو ’ختم‘ قرار دینا مناسب نہیں‘‘