صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
’مرزا پور‘ کے اداکار 2023 سے اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ رومانوی تعلق میں تھے
اشتیاق بیگ ماضی میں پاکستان کی لیجنڈری پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک تھے
ایڈ شیران نے وضاحت کی کہ میکلمور کو ہٹانے کا فیصلہ ان کا نہیں بلکہ ٹور پروموٹر کا تھا۔
جوڑے نے مئی 2024 میں شادی کی تھی۔
اکریتی کے مطابق انہوں نے اور پرتھوی شا نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا
بصارت سے محرومی ان کے شوق کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکی
صارفین کا کہنا ہے کہ 41 سالہ خاتون کیلئے اس طرح کے الفاظ کا استعمال نامناسب اور غیرضروری ہے۔
میں نے کبھی تمھیں یا کیوان کو ملنے سے نہیں روکا اور نہ ہی روکوں گی، بیٹے کو ماں اور باپ دونوں کی ضرورت ہے، ایمان اسد
دلجیت کا موجودہ عالمی دورہ برطانیہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں جاری ہے
اے آئی فلم سازی کے اس بڑے مقابلے کے لیے مجموعی طور پر 10 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم بھی مختص کی گئی ہے
جانی ڈیپ نے فرانس میں چھٹیوں کے لیے محض ایک گھر خریدنے کے بجائے تقریباً 30 ایکڑ پر پھیلا پورا گاؤں ہی خرید لیا
دیشا کی موت کے صرف چھ روز بعد سشانت سنگھ راجپوت بھی پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے
اداکار کے مطابق 64 برس کی عمر میں بھی انہیں محسوس ہوتا ہے کہ ابھی بہت کچھ باقی ہے
شاہ رخ خان نے مداحوں کی فرمائش پر ڈائیلاگ پہلی بار بولنے کا ذکر کرتے ہوئے محبت کا اظہار بھی کیا
زینڈایا طویل عرصے سے ٹام کو اپنی زندگی میں شوہر کی حیثیت دیتی ہیں لیکن شادی ہونا ابھی باقی ہے، اسٹائلسٹ
علی ظفر نے اعتراف کیا کہ وہ خود بھی ماضی میں دوسروں کے حلیے پر تنقید کر چکے ہیں تاہم اب اس رویے کو درست نہیں سمجھتے
جمائما گولڈ اسمتھ نے 12 ستمبر کو کیمرون اوریلی کے ساتھ دوسری شادی کی
فخر عالم نے فلمسٹار ریشم کے ساتھ ایک فلم کی تھی، جس کے گانے کی ویڈیو وسیم اکرم نے شیئر کی ہے
اکتوبر 2016 میں دو افراد نے کِم کارڈیشین کو باندھ کر چھ ملین ڈالر سے زائد مالیت کے زیورات لوٹ لیے تھے
اس سے قبل بھی سیلینا گومز کی شکل اور وزن میں تبدیلی کو لے کر مختلف قیاس آرائیاں سامنے آتی رہی ہیں
ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع ’منت‘ شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے ایک خاص مقام رکھتا ہے
نانا پاٹیکر نے سماجی خدمت کے اس جذبے کو مزید وسعت دیتے ہوئے ’نام‘ فاؤنڈیشن قائم کی
ایلون مسک نے اپنی موجودہ رہائش کے بارے میں انکشاف کرکے بہت سے لوگوں کو حیران کردیا ہے
یہ پہلا موقع نہیں جب ڈریک نے فلسطین سے متعلق اپنا مؤقف ظاہر کیا ہو
شائے گل نے کہا کہ وہ ہر کمنٹ میں جا کر اپنی وضاحت نہیں دے سکتیں
سوشل میڈیا پر متعدد صارفین ان کی رائے پر اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے الفاظ پر معذرت کی ہے۔
ماہرہ خان پہلی مرتبہ 24 سال کی عمر میں ماں بنی تھیں
عدالت نے راجپال یادیو کو گرفتاری سے حاصل عبوری تحفظ بھی 5 اکتوبر کو ہونے والی اگلی سماعت تک برقرار رکھا ہے
ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوینی کی نئی اشتہاری مہم پر خواتین کھلاڑیوں نے اعتراض اٹھایا ہے
کسی کے شوہر کے ساتھ تعلق قائم کرنا اس کی بیوی کی بے عزتی کے مترادف ہے، تنیشا مکھرجی
سی این این کی میزبان الزبتھ ویگمسٹر کے ساتھ گفتگو کے دوران ٹلی نوروڈ کو ایک غیر معمولی آڈیشن چیلنج دیا گیا
کھیلوں کی براڈکاسٹنگ کے دوران توجہ کھلاڑیوں اور میچ پر ہونی چاہیے، نہ کہ مشہور شخصیات پر
عامر خان کے مداحوں کو ان کے کیریئر میں ایک نیا اور مختلف کردار دیکھنے کو مل سکتا ہے
بالی ووڈ کے شہنشاہ نے ایک اخباری تراشہ شیئر کیا جس میں ان کے ریٹائرمنٹ لینے کی خبر شائع ہوئی تھی
سلمان خان نے یہ پیغام شیئر کرتے ہوئے اس کے حوالے سے اپنی طرف سے کوئی وضاحت نہیں دی
کمپنی نے یہ اعتراض بھی اٹھایا کہ اگر اشتہار کے خلاف کارروائی ہوتی ہے تو اس کے اثرات کمپنی پر بھی پڑ سکتے ہیں
کئی صارفین نے دانش تیمور سے مختلف کردار کرنے کا مطالبہ کیا ہے
اب اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے ایمان پہلی مرتبہ اپنی پسند کے مطابق آزادانہ کانٹنٹ بنا سکیں گی
ابیر سنگھ مبینہ طور پر فلم ’ٹارزن‘ سے بالی ووڈ ڈیبیو کریں گے
کینیڈا میں ہونے والی اس تقریب کیلئے اداکارہ نے فگر ہگنگ بلیک گاؤن کا انتخاب کیا
ان اشتہارات پر اعتراض صرف عام صارفین کی جانب سے نہیں بلکہ کئی پیشہ ور خواتین کھلاڑیوں نے بھی کیا ہے
ایف آئی آر میں آدتیہ ٹھاکرے، اداکار ڈینو موریا اور سورج پنچولی سمیت معروف شخصیات کو تفتیش کا حصہ بنایا گیا ہے
سِٹ کام کو برطانوی اے آئی اسٹوڈیو ModeLabs.ai نے تیار کیا ہے
واقعے کے دوران عالیہ بھٹ نے مداحوں کے ساتھ تصاویر بنوانا جاری رکھیں
سیف علی خان نے بتایا کہ وہ آج بھی چاقو دیکھ کر خوف محسوس کرتے ہیں
دونوں کو فلم ’ہنومان انش‘ کے سیکوئل میں مختصر کرداروں کے لیے شامل کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے
اداکارہ کی روزمرہ خوراک کا ایک ایسا پہلو بھی ہے جو کئی لوگوں کے لیے حیران کن ہوسکتا ہے
امریکی ادارہ ڈی ای اے اس معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے
دونوں تقریباً ایک سال سے ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں تھے