صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کونیول حکام کی بریفنگ، خطے میں درپیش چیلنجوں،پاک بحریہ کی صلاحیتوں سے بھی آگاہ کیا۔
2009سے اب تک 61200 افراد کو بیرون ملک جانے کی کوشش پر پاک ایران اور پاک افغان سرحد پر پکڑا گیا ہے۔
بددیانت مینجمنٹ کمیٹیوں نے متعلقہ افسران کی ملی بھگت سے ہائوسنگ سوسائٹی کے چاروں فیزز کوکرپشن کا گڑھ بنا دیا.
پنجاب یونیورسٹی گراؤنڈمیں ایک لاکھ 80 ہزارنوجوانوں نےقومی ترانہ پڑھنےاورجھنڈالہرانےکاعالمی ریکاڑدبھی قائم کرناتھا۔
ہالی ووڈ کی پوری فلم کا بھارتی ری میک بنانے میں فلمساز مہیش بھٹ سرفہرست ہیں
شعیب کے پیٹ کے آپریشن کے دوران عملے کے کسی بھی شخص کو ہوش نہ آیا کہ مریض کا ہاتھ نیچے لٹکا ہوا ہے جو ہیٹر سے جل گیا
سندھ فیسٹیول کی پنچ لائن کو بنانے والے اور اس پروگرام کا انعقاد کرنے والے مجھے تو ایک دوسرے کے دشمن معلوم ہوتے ہیں۔
آج دہشت اوروحشت کے اس لمحے جب ہم مصائب میں گھرے ہیں جینے کا بس ایک طریقہ میسر ہے کہ ہم اپنی اچھوتی اہلیت کوشناخت کریں
اسلام صداقت اور امانت سے شروع ہوا تھا‘ خدا کے لیے اسے صداقت اور امانت سے شروع کریں‘ اس کا آغاز پتھروں سے نہ کریں
بلدیاتی ادارے جمہوریت کی نرسری ہیں ان نرسریوں کی نشوونما اور آبیاری جمہوری حکومتوں کی اولین ذمے داری ہے
جسم پر مردوں کی طرح بالوں کے باعث رشتے دار، محلے اور تعلیمی ادارون میں عجیب نظروں سے دیکھا جاتا تھا، بھارتی دوشیزہ
پاکستان نے مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کے لئے کارروائی نہ کی تو اس حوالے سے انتظار نہیں کریں گے،ایرانی وزیرداخلہ
کراچی میں 13 پولیس اہل کاروں اور مہمند ایجنسی میں 23 ایف سی اہل کاروں کا قتل دہشت گردی ہے، عسکری حکام
لگتا ہے کہ مہمند ایجنسی والوں نے ایف سی اہلکاروں کے خلاف ردعمل میں کارروائی کی، ترجمان کالعدم تحریک طالبان
بیورو کریسی کے بغیر پنجاب کابینہ کا اجلاس بلایا جائے گا، وزیر اعلیٰ کی وزرا کو یقین دہانی
بھارتی حکومت نے وزیراعلیٰ نئی دلی اروند کیجر وال کے استعفی کے بعد 15 فروری کو صوبے میں صدارتی نظام کی منظوری دی تھی
قوم فوری مثبت نتائج کی توقع رکھتی ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ معاملات درست سمت میں نہیں بڑھ رہے،عرفان صدیقی
ڈپٹی کمشنر کیچ عبدالحمید ابڑو اوراسٹنٹ کمشنرتمپ حسین جان بلوچ کی بازیابی قبائلی عمائدین کی کوششوں سےعمل میں آئی
فلم کے ہدایتکار وکرم جیت سنگھ ہیں، جیکولین ڈبل رول میں جلوہ گر ہوں گی ،شوٹنگ 28مارچ سے ممبئی میں شروع ہوگی، پروڈیوسر
گزشتہ 7 ماہ میں10 فیصد کے اضافے سے 12.3 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت ہوئیں
جننگ ریسرچ سینٹر ملتان، کراچی میں شرمپ فارمنگ اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے نئے منصوبے بھی منظور کر لیے گئے
این پی ایلز 621 ارب سے کم ہو کر 602 ارب روپے تک رہ گئے، شرح 3.22 فیصد رہ گئی، اسٹیٹ بینک
35 پنکچر کے بعدتو ٹیوب ہی بدل دی جاتی ہے لیکن انعام کے طور پر نجم سیٹھی کو پی سی بی کا چیر مین بنا دیا گیا، عمران خان
حکومت کی جانب سے مبینہ طور پر 33 عرب باشندوں کو سائبیرین پرندوں کے شکار کے لئے لائسنس جاری کئے گئے تھے
کچھ عناصر مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں لیکن ہمارا فرض ہے کہ سازشوں کو ناکام بنائیں، پروفیسر ابراہیم
راجستھان رائلز کے مالک راج کندرا اوربالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی مزید تفتیش کی جانی چاہئے،عدالتی کمیشن
حملے کے باوجود انسداد پولیو مہم جاری، زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
آئندہ سماعت میں اپنے موکل کی میڈیکل رپورٹ پیش کردوں گا، سابق صدر کے وکیل کی عدالت کو یقین دہانی
یورپ میں اچھی خاصی تعداد ان نو مسلموں کی ہے جنہوں نے انگریزی رسم و رواج کی وجہ سے انھوں نے اپنے آپ کو چھپا رکھا ہے
سیکٹر 12 ڈی میں قائم آستانے پر چارموٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان نےآستانہ مہربان شاہ پر اندھا دھند فائرنگ کی۔
کمیٹی کے اراکین قوم کو اعتماد میں لے رہے ہیں جب کہ میڈیا بھی مکمل طور پر باخبر ہے، وزیراعظم نواز شریف
یوم سوگ پر کاروبار اورٹرانسپورٹ بند رکھنے پر تاجر برادری اور ٹرانسپورٹ تنظیموں کا شکرگزار ہوں، الطاف حسین
سیکیورٹی پلان کا حتمی شکل دیدی گئی، 1600 رینجرز و پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے
بھارت کے ساتھ کرکٹ کے معاملے پر بھی ملک وقوم کا مفاد مدنظر رکھ کر فیصلہ کریں گے، چیرمین پی سی بی ذکا اشرف
وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل نے ایس این جی سی کی بھیجی ہوئی سمری اوگرا کو بھجوا دی
جماعت اسلامی کو زیادہ نشستیں نہ ملیں لیکن بڑے بڑے جلسے اس بات کے شاہد ہیں کہ یہ عوام میں اثر رکھتی ہے، سید منور حسن
وجہ قریبی مشیرہیں،حالیہ فیصلے کے بعدسابق صدرعدالت میں پیش ہوسکتے ہیں، عسکری ماہرین
الیکٹرونک ،فرانزک شہادت پرسزاکی شق ختم،90روزہ نظربندی ملزم کی 15دن بعدعدالت پیشی سے مشروط کرنے کے مطالبات
کچھ شرائط بھی تیار،شوریٰ کے آج ہونیوالے اجلاس میں غور،مذاکراتی کمیٹی بنانے کا امکان
میرا سر اللہ کے سوا کسی کے آگے جھکا ہے نہ جھکے گا،حیدرآباد میں کارکنوں سے خطاب
حکومت کی رپورٹ مسترد،مالاکنڈ سےلاپتاقیدیوں کےذمے داروں سےحکومت واقف ہے،9ماہ سے یاسین شاہ کا پتہ نہیں چل رہا، جسٹس جواد
پاکستان سے سیریز کے ہیرو بھارت کیخلاف مکمل ناکام رہے،میکلیرین اور پارنیل منتخب
اسٹارپلیئرکو پاکستانی مقابلوں کی تاریخوں میں تبدیلی پر تحفظات،عثمان اعجاز متبادل
کے سی سی اے کے اقدام کیخلاف معاملے کی سماعت آج نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگی
بھارت آبی قوانین کونظر انداز کرتے ہوئے ایسے ڈیم بنا رہا ہے جس سے دریائوں کا بہائو پاکستان کی جانب نہ ہونے کے برابرہوگا
طلبا ’’سیٹ بائی سیٹ‘‘ بٹھائے جائیں،ڈرائیوروںکیلیے تربیتی کورس ہوگا،گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات لگے ہونے چاہئیں
بیشتر کاریگر آٹو الیکٹریشن بن گئے،اسپرے رنگ کا خام مال مہنگا ہوگیا،گاڑی مالکان اجرت میں بھاؤ تاؤ کرتے ہیں،محمد نثار
عدالت نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم عامر کو تحقیقات کیلیے 90 روز کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا
دروازے پر یونیورسٹی آف کراچی کندہ ہوا ہے، پرانا ستون تزئین سے محروم، عبارت اور حروف مٹ گئے
وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو وائس چانسلر ڈاکٹر پروین شاہ نے ڈاکٹریٹ آف فلاسفی کی اعزازی ڈگری تفویض کی۔