صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کاشف علی کے ساتھ چار مزید قیدیوں کولاہورمیں واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے
عدالت نے قاضی جمیل کو استغاثہ مقرر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ کیس کو قانون کے مطابق آگے بڑھائیں گے۔
جرگے نے فیصلے میں تیرہ بچیاں ونی کردیں
سالااورسابقہ بیوی فلم بنانے کیلیے ڈرامارچارہے ہیں،مجلس عمل جماعت کے بغیر بحال کردینگے
وزیراعظم پرویزاشرف کوسوالنامہ بھیجنے کی خبریں بے بنیادہیں،ترجمان ظفراقبال کی گفتگو
آج تاریخی دن ہے، امن واک کے شرکا نے الطاف حسین کی اپیل پر یگانگت اور بھائی چارے کی مثال قائم کر دی ہے،سینیٹرمصطفی کمال
لوڈشیڈنگ،سیلاب،تعلیم کا فقدان اورناقص طبی سہولتوں نے غریب سے غریب تر بنا دیا.
فی جانور ٹیکس ادا کرنے کے باوجود تاجروں سے جانوروں کو اتارنے اور اچھی جگہ فراہم کرنے کیلیے بھی رقم طلب کی جارہی ہے
فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا رہا
کابل میں ایل سی کھولے، کنسائنمنٹس سیلنگ نظام وضع، ٹرک ٹریکرزلگائے جائیں
بالی وڈاداکارہ سری دیوی مدر انڈیا کے ری میک میں کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔
سانپ 15 فٹ لمبا اور اسکا وزن ایک من سے زائد ہے۔
عوامی تحریک نے سندھ بھرکے ہر شہر سے کراچی تک پیدل مارچ اورجیل بھرو تحریک کی تجویز دی تھی جس پرعمل نہیں ہوسکا۔
چاندی 1180 روپے تولہ ہوگئی۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ملک میں صاف اورشفاف انتخابات ہمارا ایک نکاتی ایجنڈا ہے
گرین شرٹس کوسیمی فائنل میں 16رنز سے شکست، شاہین 139 رنز بھی نہ بناسکے،حفیظ 42 رنز بناکر پاکستان کے ٹاپ اسکورررہے
،صدرپوتن کادورہ مصروفیت پرملتوی ہوا،سرگئی،افغان امن عمل پرپاکستان کے موقف کی حمایت
صدر فوج کا سپریم کمانڈر ہوتا ہے، سیاسی سیل بنائے تو آرمی چیف آفس و دیگر اداروں کی پوزیشن متاثر ہوتی ہے
7ویںایکسپو پاکستان میں70ممالک کے وفود شامل ہیں،دوررس نتائج سامنے آئینگے
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموںکے 30مبصرین کی فوزیہ صدیقی اورآمنہ جنجوعہ سے ملاقات
موجودہ حکومت بلوچستان کا کچھ سنوارسکتی ہے نہ بگاڑ سکتی ہے ، احسان وائیں ، نیشنل الائنس بننا چاہیے،پروفیسر اعجاز الحسن
دہشتگرد مزید 10 سال ہمارے فوجیوں اور شہریوں کو قتل کرنیکا سلسلہ جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،افغان صدر کا انٹرویو
سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل ستائش ہے، رقم عطیہ کردوںگی، اہلیہ انکائونٹر اسپیشلسٹ
فلورمل کواڑانے کامنصوبہ ناکام،2بم ناکارہ،تیراہ میں گولہ گرنے سے ایک ہلاک
منظوری بورڈآف ڈائریکٹرزنے دی، یہ رقم فاٹا، پولیو کیسزوالے علاقوں میں خرچ ہوگی
حکم امتناع پروضاحت کیلیے ہائیکورٹ سے رجوع کریں، جج سیشن عدالت کی ہدایت
بلوچستان میں امن و امان کے لیے ارباب اختیار اپنے روایتی موقف کے خول سے نکل کر جرات مندانہ فیصلہ کریں
بڑھاپا تو آنا ہی ہے، مگر اس کی رفتار سست کی جاسکتی ہے
ملک بھرمیں نادراکے117مراکزپربیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم وصول کی جاسکیں گی.
ہانگ کانگ میں ساحل کے قریب دو مسافر بردار کشتیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔
آئندہ مہم میں جو بھی رضاکارشامل ہوگا اس کے شناختی کارڈکی کاپی حاصل کرکے ٹاؤنز ہیلتھ افسرکے دفتر میں جمع کرائی جائیگی
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ایک دستی بم ، 3 ٹی ٹی پستول مع میگزین و 30 گولیاں اور ایک مسروقہ ٹیکسی برآمد کرلی
ریلوے 56 ارب سے زاید کا مقروض ہوگیا ہے جب کہ حکومت کی جانب سے دی گئی امدادی رقم بھی اعلان کے باوجود ادا نہیں کی گئی ہے
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی
جہازلندن سے روانہ ہواتوکیپٹن نے بیٹری ختم ہونیکا کہا مگرتوجہ نہیںدی گئی
خودکش حملہ آوربھیجنے کی ہدایات پرعملدرآمدروک دیاگیا،ٹیلی گراف کادعویٰ
ساڑھے 3گھنٹے تک مذاکرات، ادارے دائرہ کار میں رہ کرکام کریں،متحدہ پی پی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق، زرداری
6انتظامی کمیٹیاں تشکیل،24رابطہ آفیسر مقررکردیے،طاہررضانقوی کی بریفنگ
مسلح افراد کی فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس، دکانیں و کاروباری مراکز بند ہوگئے
المیہ یہ ہے کہ بلدیاتی انتخابات عموماً فوجی حکومتوں کے دور ہی میں ہوتے رہے ہیں
بلوچستان کے پاکستانی ذہن کے لیڈروں نے حالات کی اصلاح کا ایک پاکستانی منصوبہ پیش کر کے یہ بساط بالکل الٹ دی ہے
بہترین پرفارمنس پر ویسٹ انڈیز کے سنیل نرائن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
انھیں سندھ سے ہمدردی نہیں، 5ٹرک لا کر امداد کے نام پر ڈرامہ کر رہے ہیں
پارلیمنٹ سرگرمیوںکامرکزہوگی،وزیراعظم پارلیمنٹ کے اندراورباہرمشاورت کرینگے
صدر آصف زرداری امریکا سے برطانیہ پہنچ گئے، قائد متحدہ سے اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا
کسی کوتحفظات ہیں تواسمبلی میں پیش کرے،ہڑتال کے نام پرقانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی توسخت کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ سندھ
پٹرول 102.45، مٹی کا تیل 101.63، ہائی اسپیڈ ڈیزل 101.16 روپے لیٹر ہو گیا
قادر زہری اپنے ساتھیوں عزیز اور جمال کے ساتھ جا رہے تھے ساکھران روڈ پر فائرنگ کردی گئی
گھریلوسلینڈرکی قیمت60 اورکمرشل سلینڈرکی قیمت227روپے بڑھ گئی،عبدالہادی خان
شہریوں کے تحفظ کیلیے ایکسپریس وے پر پولیس چوکی قائم کی جائے