صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
الاؤنس سے متعلق خصوصی نوٹ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ارسال کر دیا گیا
بورڈ سابق رکن اسمبلی کی وجہ موت کا تعین کرے گا
پاکستان میں درآمدات پر انحصار بڑھ رہا ہے، نتیجتاً تجارتی خسارہ قابو میں نہیں آرہا
یائر لیپڈ کا انتخاب آئندہ ہفتے پارلیمنٹ کے ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا
ملزمان مختلف اوقات میں متحدہ عرب امارات فرار ہو جانے میں کامیاب رہے
بھارتی ماہی گیروں کو گزشتہ روز کراچی کی جیل سے رہا کیا گیا تھا
ایمانوئیل میکرون کا پارلیمانی اتحاد 577 میں سے 245 نشستیں حاصل کرسکا جب کہ اکثریت کیلیے 289 درکار ہیں
متوقع بارش کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ، عملے کو متحرک رہنے کی ہدایت
سال 2021 میں 40 کروڑ افراد نے یوکرین سے برآمد ہونے والی اجناس سے پیٹ بھرا تھا
چیف الیکشن کمشنر نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی جبکہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے امیدواران کو نوٹس جاری کردیے
مسلح ملزم پولیس سے مقابلے میں مارا گیا
عمران صاحب، عوام آپ کا منافق چہرہ پہچانتی ہے اس لیے وہ مہنگائی اور بے روزگاری بڑھانے والوں کی کال پر کیوں نکلے گی؟
ہمارے پاس اس سازش کو ختم کرنے کا موقع تھا اور ہم نے کیا، سابق امریکی وزیر خارجہ
آج ملک کو جن پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے یہ فتنہ خان کے پیدا کردہ ہیں، نائب صدر ن لیگ
گیمزشروع ہونے میں چھ ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا۔
ہماری کامیابی 4 سال کے مشکل سفر کا نتیجہ ہے، وزیر مملکت برائے خارجہ امور
شادی ہالز میں تقریبات رات ساڑھے دس بجے تک ختم کرنے کا بھی حکم، تاجروں نے پابندیوں کو مسترد کردیا
آفات سے نمٹنے کے لیے کنویں، پانی کی مناسب تقسیم سمیت شجرکاری پر بھرپور توجہ مرکوز کرنا ہوگی
اسپیکر کی شرط تھی کہ پہلے آئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری پنجاب کو ایوان میں لایا جائے
پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کروانا آئی ایم ایف کی شرائط میں شامل ہے
5 بنیادی تنخواہیں بطور اسپیشل ریوینیو الاؤنس، فیول الاؤنسز، گریڈ 22 تک آئی جی پی الاؤنس بحال کرنے کا مطالبہ
آرمی چیف کا حالیہ دورہ چین دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو دوبارہ ٹریک پر لانے کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوا ہے
سندھ اسمبلی میں مالی سال 2022-23 کے لیے 33ارب 84کروڑ روپے خسارے پر مشتمل 17 کھرب، 13 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا
مسلم لیگ (ن) نے اسمبلی میں کیا ووٹ کو عزت دی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
عثمان بزدار دوبارہ عمران خان کے ساتھ آئیں گے، وقت کا اللہ بہتر جانتا ہے، سعدیہ سہیل
جینڈر سیل پولیس نے ملزم کو موبائل ڈیٹا اینالسز کی مدد سے گرفتار کیا
25 مئی کو یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کے بعد سے 30 کے قریب کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جاچکا ہے
مرغی کے مالک نے لنگڑاتا دیکھ کر اس کی ٹانگوں پر تیل لگایا تھا، جس کے بعد وہ حیرت انگیز طور پر مسلسل انڈے دینے لگی
نوازشریف نے تمام آرمی چیفس کے خلاف لڑائی لڑی اورمطلب پڑنے پرگھٹنے ٹیک دئیے، شیخ رشید
120 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کی جائے، جنرل سیکریٹری نان بائی ایسوسی ایشن
فلم بینوں نے اسے ایک مختلف اور دلچسپ فلم قرار دیا ہے
برلن میں شروع ہونے والا ایف اے ٹی ایف اجلاس پاکستان کی پیشرفت کا جائزہ لے گا اور فیصلہ کرے گا
یہ گیس اپنے نشہ آور اثرات کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہے
مقتولین کی خاندانی رنجش چل رہی تھی،بظاہر رضوان علی نے تینوں کو مارنے کے بعد خود کو گولی ماری،پولیس
دونوں ملازموں کو ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا
وزیراعلی سندھ نے اپوزیشن کے شور شرابے میں بجٹ پیش کیا، پولیس کانسٹیبل کا گریڈ 5 سے بڑھا کر گریڈ 7 کرنے کا اعلان
10 بحری جہاز آئندہ 2 ہفتوں میں ڈھائی لاکھ میٹرک ٹن خوردنی تیل پاکستان لائیں گے
عروسہ عمران ایک ایسے بچے کو تعلیم سے آراستہ کررہی جو پٹھوں کی بیماری muscular disease میں مبتلا ہے
مقتول سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 62 سالہ محمد حسین ولد جان کے نام سے کی گئی
تقریباً 300 کروڑ بھارتی روپے کی لاگت سے تیار کی گئی سمراٹ پرتھوی راج فلم اب تک صرف 61 کروڑ کا بزنس کرسکی ہے
آئی جی اور چیف سیکرٹری کے آنے تک بجٹ پیش نہیں ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری پرویز الہی
مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ملنے والا سامان ڈوم فلپس اور برونو پریرا ہی کا ہے۔
کلسٹر بموں کا استعمال رہائشی علاقے میں کیا گیا
برمنگھم کے ایک دفتر کے نوٹس کے تحت ایک منٹ لیٹ آنے والے ملازم کو اضافی 10 منٹ تک کام کرنا ہوگا
یوکرین سے اب تک 50 لاکھ سے زائد لوگ گھر جان بچاکر پڑوسی ممالک کی جانب ہجرت کرچکے ہیں۔
وزیر خارجہ کا او آئی سی سیکریٹری جنرل سے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر تشویش کا اظہار
سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا
ہم اگر آج پاکستان کے مسائل کا گہرائی سے جائزہ لیں تو ہمیں اس کی وجہ سفر دکھائی دے گا
میرے خیال میں مرحومین کی اچھائیوں کو یاد کرنا یا ان کا ذکر کرنا تو جائز اور بہتر ہے
یہ جو ہندسوں کی ترتیب سے ہماری آمدنی اور ہمارے اخراجات ہیں، اس میں چھپی ہے تمام تفصیل اور یہ اسی کا تسلسل ہے