صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز لیاقت جمنیزیم، پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گیا
یہ فیصلہ حشمت اللہ شاہدی کے عہدے سے استعفے کے بعد کیا گیا
یہ پہلا موقع نہیں کہ کیرالہ پولیس نے آگاہی کے لیے کھیلوں کی دنیا کا سہارا لیا ہو
میچ کی سب سے نمایاں بات جونیئرانڈر 21 ہاکی ٹیم کی شاندار اور قابلِ داد کارکردگی رہی
فیفا نے تحقیقات کے لیے ڈسپلنری اور اخلاقیاتی پراسیکیوٹر مقرر کر دیا
کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس سوگتا بھٹاچاریہ نے 14 جولائی کو سماعت کے دوران گرفتاری اور برقی آلات ضبط کرنے کی ہدایت دی
فائنل میں فاتح ٹیم کو 15 ہزار روپے اور تین بکرے دیے گئے جبکہ رنر اپ ٹیم کو 12 ہزار روپے اور دو بکرے دیے گئے
فیفا کی جانب سے ورلڈکپ اور دیگر مقابلوں میں مسلسل اضافہ کرنے سے مقامی لیگز اور کلبوں پر اضافی بوجھ پڑ رہا ہے، تیباس
اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے محمد ذکریا ایونٹ کے ٹاپ سیڈ کھلاڑی ہیں
میسی نجی طیارے کے ذریعے براہِ راست اپنے آبائی شہر روزاریو چلے گئے جہاں وہ کچھ وقت اہلِخانہ کے ساتھ گزاریں گے
وارنر نے ایک دوست کے گھر شراب پی تھی اور بعد میں گاڑی چلانے کا فیصلہ کیا جس پر انہیں شدید افسوس ہے، وکیل
ملائکہ خلجی کی یہ فتح دنیا کو بتاتی ہے کہ بلوچستان کی حقیقی شناخت اس کے باصلاحیت، بہادر اور پرامید نوجوان ہیں
انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایک دن انٹرنیٹ ایسی جگہ بنے گا جہاں ظلم اور نفرت کو سراہا نہیں جائے گا۔
قومی جونیئر ویمنز ٹیم نے یہ تاریخی کامیابی ’ویمنز جونیئر اے ایچ ایف کپ 2026‘ میں اپنی شاندار کارکردگی پر حاصل کی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا باقاعدہ آغاز 25 جولائی سے شروع ہوگا
جشن کے دوران مزیدار کھانوں، موسیقی، گالف اور تفریحی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا
مرحوم کراچی ریجن کرکٹ کی معروف شخصیت ضیاء صدیقی کے چھوٹے بھائی تھے
لامین یمال کی نجی زندگی سے متعلق کئی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
جعلی جرسیوں میں استعمال ہونے والے رنگ اور مواد خصوصاً بچوں کی جلد کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں، حکام
دفاعی چیمپئن اور پاکستان نمبر ون وسیم کھتری نے پانچویں پوزیشن حاصل کی
اگرچہ فیفا نے ان الزامات پر کوئی باضابطہ مؤقف اختیار نہیں کیا تاہم سوشل میڈیا پر اس معاملے پر بحث جاری ہے
ٹیم نے مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈ کپ فائنل تک رسائی حاصل کی جو ایک بڑی کامیابی ہے، میسی
یوئیفا نے فیفا کے اقدامات کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ فیفا نے ’سرخ لکیر عبور کرلی‘
ماضی میں بھی ارجنٹینا کی ٹیم کو نامناسب رویے اور متنازع جشن منانے پر جرمانوں اور پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ چکا ہے
آئندہ مصروف شیڈول کے باعث مختلف کھلاڑیوں کو مواقع ملنے کا امکان بھی موجود ہے، چیف سلیکٹر
افریقی ٹیموں میں تیونس کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا اور وہ 12 درجے تنزلی کے بعد 57ویں نمبر پر آگئی
انہوں نے کہا کہ کیریئر کے آغاز سے ہی مختلف باتیں ہوتی رہی ہیں اور جب تک کرکٹ کھیلتا رہوں گا، یہ سلسلہ جاری رہے گا
سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ تصویر کو ایڈٹ یا کراپ کر کے ٹرمپ کو نکال دیا گیا ہے
اس موقع پر اسپین کے ہیڈ کوچ لوئس ڈی لا فوئنٹے اور اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر رافیل لوزان بھی ٹیم کے ہمراہ موجود تھے
پاکستان کی جانب سے عثمان نے دو ، عدیل ، یحییٰ نجیب اور فرحان اسلم نے ایک ایک گول سکور کیا
خصوصی کھلاڑی صلاحیتوں میں عام افراد سے ہرگز کم نہیں، چیئر پرسن رونق لاکھانی
یہ منظر لاکھوں مداحوں کے دلوں کو چھو گیا لیکن اس کے پیچھے برسوں کی قربانی اور جدوجہد کی داستان پوشیدہ ہے
فخر زمان نے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ہیڈ آفس لاہور کا دورہ کیا
ریسکیو حکام کے مطابق فوارے کا بالائی حصہ اچانک ٹوٹ کر نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے
اسی تقریب کے دوران اسپین کے سپر اسٹار لامین یمال بھی ٹرمپ سے ہاتھ ملانے سے کتراتے ہوئے نظر آئے
یہ معلومات سامنے آنے کے بعد صارفین حیرت کا اظہار کر رہے ہیں اور مختلف دلچسپ میمز بھی شیئر کی جا رہی ہیں
یمال نے ہاتھ بڑھا کر پیچھے کرلیا اور چند لمحوں کیلیے ٹرمپ کو انتظار کروا کر پھر مصافحہ کیا
پورے ٹورنامنٹ میں ’کینے‘ اپنے معصوم انداز، خوشی کے جذبات اور بڑے بھائی کی حوصلہ افزائی کے باعث شائقین کے دل جیتتے رہے
اسپین نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اس کے خلاف آٹھ میچوں میں صرف ایک گول اسکور ہوا
حسن علی کی اہلیہ سمیعہ خان نے افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا خاندان گزشتہ تین برس سے بھارت نہیں گیا
سوشل میڈیا پر بھی غزہ اور مغربی کنارے میں ہونے والی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہوئیں
اس عالمی ایونٹ نے فٹبال کو مزید مقبول اور عالمی سطح پر مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا، وزیر اعظم
اس سے قبل گزشتہ چھ دہائیوں میں کوئی بھی فائنل کھیلنے والی ٹیم اس صورتحال سے دوچار نہیں ہوئی تھی
اسپین دنیائے فٹ بال کا واحد ملک بن گیا جس کے پاس بیک وقت مردوں اور خواتین کے ورلڈ کپ ٹائٹلز ہیں
انعامی رقم کے لحاظ سے فیفا ورلڈ کپ تاریخ کا مہنگا ورلڈ کپ ثابت ہوا
سب سے زیادہ گول کرنے والا کھلاڑی بننے کے بجائے فائنل کھیلنا زیادہ پسند کرتا، فرانسیسی کپتان
میڈرڈ کے مشہور پلازا ڈی کولون میں سب سے بڑا مجمع دیکھنے میں آیا
اسپین نے دفاع اور حملے دونوں شعبوں میں شاندار توازن کا مظاہرہ کیا
کھلاڑیوں میں چند لمحوں کے لیے شدید دھکم پیل اور ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی
آخری سیٹی بجی تو پورا اسٹیڈیم اسپین کی خوشیوں اور ارجنٹائن کے آنسوؤں کا گواہ بن گیا